Muslim ummah

Muslim ummah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim ummah, TV Channel, .

سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟6 ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا ____مینجر : " ہاں !... سو ر...
03/05/2019

سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟
6 ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا ____
مینجر : " ہاں !... سو روپے میں ملے گا __ "
" ٹھیک ہے ، دے دو !... " خاتون نے کہا جو
پکنک کے دوران اس ہوٹل میں ٹھہری تھی __
اگلی صبح جب وہ لوگ گاڑی میں جا رہے تھے تو بچے کو پھر بھوک لگی _ گاڑی کو ایک ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی والی چائے کی دوکان پر روکا گیا _ بچے کو دودھ پلا کر اس کی بھوک کو شانت کیا ...
دودھ کے پیسے پوچھنے پر بوڑھا دوکان مالک بولا.. " بیٹی !... ہم بچے کے دودھ کے پیسے نہیں لیتے ، اگر راستے کے لیے چاہیے تو مزید دودھ لیتی جاؤ ___ " ..
بچے کی ماں کے من میں ایک سوال بار بار گھوم رہا تھا کہ امیر کون؟...
فائیو اسٹار ہوٹل والا یا ٹوٹی جھونپڑی والا !..

تلخ حقیقتکل ایک لڑکی کا میسج آیا کہ کوئی اچھی سی جاب بتا سکتے ہیں ؟؟ جب میں نے وجہ پوچھی تو حیران کے ساتھ خاموش سا ہوگیا...
01/05/2019

تلخ حقیقت
کل ایک لڑکی کا میسج آیا کہ کوئی اچھی سی جاب بتا سکتے ہیں ؟؟ جب میں نے وجہ پوچھی تو حیران کے ساتھ خاموش سا ہوگیا۔۔۔
ہوا یوں کچھ دن پہلے اک فیملی لڑکی کو دیکھنے آئی ۔۔ لڑکی ماشااللہ پیاری ہے اور ماسٹر کیا ہوا ہے۔۔چائے دینے کے بعد لڑکی روم میں چلی گئی۔
کچھ تعریفوں کے بعد بات پکی ہونے لگی تو سوال جہیز کا آگیا ۔ لڑکے کی ماں نے کہا کے ہمارے خاندان میں یہ رواج ہے کہ 15 تولہ سونا 10 مرلے کا پلاٹ اور فلاں فلاں سامان فرنیچر ہوتا اور ساتھ بیٹھا بیٹا چائے کے سپ لیتا رہا۔۔ کچھ دیر پہلے جہاں لڑکی کی بات اور ہنسی مزاق ہو رہا تھا اب وہاں سناٹا تھا۔۔۔
آخر کار جواب نا ہو گیا۔ لڑکی ڈر کے مارے کمرے سے نا نکل رہی تھی۔ آخر برتن اٹھانے کے لیے آئی تو غیرت مند (پڑھا لکھا بےروزگار )بھائی بولا " جتنا اس کو پڑھانے پر پیسا لگایا اس سے اچھا تھا جہیز بنا لیتے۔۔ پھر غصہ سے بہن کی طرف مخاطب ہوا کہ اتنا باپ نے پڑھایا ہے کوئی اچھی جاب کر اور جہیز بنا۔۔. وہاں بیٹھا باپ خاموش تھا اور ماں آنسو بہا رہی تھی۔۔۔۔
میں اکثر جو لکھتا ہوں کہانی نہیں حقیقت لکھتا ہوں۔۔
باقی اگر جہیز کی پوسٹ کردو تو ہر مرد یہاں "جہیز لعنت ہے" کہنے لگتا ہے اور حقیقت میں خاموش بیٹھے چائے پیتے ہیں۔۔copied

03/04/2019
یہ اولڈ یوروشلم ہے یلو ایرو ہیڈ گنبد صخرہ ، گرین ایرو ہیڈ مسجد الاقصیٰ اور بلیک ایرو ہیڈ جیوش ویسٹرن وال یا دیوار گریہ۔۔...
03/04/2019

یہ اولڈ یوروشلم ہے یلو ایرو ہیڈ گنبد صخرہ ، گرین ایرو ہیڈ مسجد الاقصیٰ اور بلیک ایرو ہیڈ جیوش ویسٹرن وال یا دیوار گریہ۔۔۔ کی طرف اشارہ ہے۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim ummah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share