زبان سے نکلے الفاظ کا اثر
یہ حالات اور ایسے واقعات عنقریب پورے پاکستان میں وقوع پذیر ہوتے دیکھ رہا ہوں اب جو افسر کام نہیں کریگا یا رشوت لیگا اس مسلے کا ایک ہی حل ہے ۔بھلوال (سرگودھا) میں بلدیہ آفسر کی عوام کے ہاتھوں عزت افزائی ملاحظہ فرمائیں.
یاسین ملک کون اس کا کیا جرم ہے اور اسے بھارت درکار کیا سزا دے گی....
جب رات کے وقت سندھ کے جنگلوں میں عبدالستار ایدھی صاحب کو ڈاکوؤں نے آن گھیرا..... ڈاکو تو خود لٹ گئے...
کل راولاکوٹ میں پشتونوں اور مقامی لوگوں کا جھگڑا اس طرح کے عوامل کا معاشرے پہ کیا اثر پڑے گا.........
تحریک انصاف نے اپنے ہی وزیراعظم سے انصاف کر ڈالا...
وزیراعظم آزاد کشمیر نے عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی بجائے استعفیٰ کیوں دیا..
تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی اپنے ہی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیوں لائے...
کیا اپوزیشن حکومت بنا تحریک انصاف کو سرپرائز دے گی یا پھر تحریک انصاف اپنے پلان کو کامیاب کر پائے گی....آنے والے دن بہت اہم
جاننے کے لیے لنک کلک کریں
کچھ لوگ چینی مہنگی ہونے کو نئی حکومت کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں حالانکہ حقائق اس کے برعکس ہیں.
سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے.......!
ویسے میرے کپتان کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ان کے دور حکومت میں ان کے ارد گرد والے کیا کیا کر کہ گئے ہیں جب حالات کی گرد چھٹے گی مطلع صاف ہو گا تو ہوشربا انکشافات سامنے آئیں گے.
کارگروں نے میرے کپتان کے سافٹ وئیر میں چور میں نہیں چھوڑوں گا این آر او نہیں دوں گا انسٹال کر کے وارداتیں ڈالتے رہے میرے کپتان کے سامنے آ گر تھامز اپ کر کے کپتان کی تعریفوں میں آسمان قلابے میں ڈالتے رہے سادہ طبعیت کپتان سمجھ ہی نا پایا کہ ہو کیا رہا ہے.....