Anayat BaniaKhail

  • Home
  • Anayat BaniaKhail

Anayat BaniaKhail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anayat BaniaKhail, Digital creator, .

01/05/2024

"بہارِ نو ہمیں چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ حالات ایک جیسے نہیں ہوتے لہذا پر امید رہیں،مثبت رہیں اور آگے بڑھیں"

31/03/2024

حضور کی مدح زبان کی محتاج نہیں جس زبان و لب سے بیان ہو دل پر لگتی ہے❤
صلی اللہ علیہ وسلم

01/01/2024

نئے سال کا پہلا دن.

اس امید کے ساتھ کہ انشاءاللہ اس سال کے ہر لمحہ ہر لحظہ کو مثبت سوچ اور مستحکم یقین کے ساتھ گزاریں گے اپنے بس کے مطابق جتنا ہو سکے گا مثبت کاموں میں مصروف رہیں گے اور کوشش کریں گے کہ اگر دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا نہیں کرسکتے تو کم از کم مشکلات پیدا کرنے سے اجتناب کریں گے،خوشیاں بانٹیں گے،گزرے وقت کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اس کا ازالہ کریں.

رب کریم سب کیلئے اس نئے سال کو عافیت والا بنائے، پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائے.
آمین🤲🏻🌸

Insha Allah⭐Hamian Zat E Bari Taala Par Pura Pura Yaqin o Eman Hay🌸
18/12/2023

Insha Allah⭐
Hamian Zat E Bari Taala Par Pura Pura Yaqin o Eman Hay🌸

زندگی کے ہر ایک لمحے کو قیمتی سمجھیئے اسے زائل کرنے کے بجائے مثبت کاموں میں صرف کیجئیے اگر کچھ بھی نہیں کرسکتے تو کم از ...
12/12/2023

زندگی کے ہر ایک لمحے کو قیمتی سمجھیئے اسے زائل کرنے کے بجائے مثبت کاموں میں صرف کیجئیے اگر کچھ بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم مثبت خیالات اور مثبت سوچوں سے مزئین کیجیئے.
شکریہ

02/12/2023

سلام آداب.

ابھی ابھی ایک دوست کی کال آئی ہوئی تھی کافی عرصہ سے اس سے رابطہ نہیں ہوا تھا سلام دعا خیر وخیریت کے بعد مجھے کہا آپ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے اچھا لگا یوں ہی یہ سلسلہ جاری رہے، کہنے لگے وقت کے ساتھ ساتھ آپ کمال درجے تک پہنچ جاؤگے.
بہت سے مشوروں سے سرفراز فرمایا اس کے ایک ایک لفظ سے مجھے حوصلہ ملا میں تہہ دل سے مشکور ہوں.

انشاءاللہ میری کوشش رہے گی کہ وقت کے ساتھ ساتھ کمی کوتاہیوں کا ازالہ کرسکوں.
اور جس مشن کے تحت میں نے یہ شروعات کی ہے اللہ کریم اس کو میرے لئے اور آپ سب کیلئے فائدے کا ذریعہ ٹہرائے.

آمین🤲🏻

02/12/2023

"کالے کردار"
حصہ اول.1
"ہر وہ عمل جس سے انسانیت کی تزلیل ہو "کالا کردار" ہے جو کہ "قوت شیطانی" کا مظہر ہے"

01/12/2023

السلام علیکم.
صبح بخیر⛅

اے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے محفوظ فرما جو ہماری اچھائیوں کو تو چھپا لے لیکن ہماری برائیوں کو پھیلا دے.

آمین.🤲🏻

30/11/2023

میں سب فالورز کو اپنے آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتا ہوں.
امید ہے کہ آپ اس پیج سے جڑے رہیں گے اور اجتماعی سماجی مسائل کی بابت میری راہنمائی فرمائیں گے.

امید ہے کہ سب مل کر باہمی یکجہتی کے ساتھ سماجی ترقی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے.

ہم کوشش کریں گے کہ وقتاً فوقتاً اس پیج سے مختلف موضوعات پر ویڈیو کلپس نشر کریں انشاءاللہ.
آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے.



شکریہ❤

30/11/2023

"لوگوں کی اپنے متعلق رائے کی پرواہ کئے بغیر آگے بڑھیں اور اپنے سفر کو دوام دیں"
"ایک دن آئیگا کہ سماج کے یہ کالے کردار آپ کو ریکگنائیز کریں گے"

عنایت بانیاخیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anayat BaniaKhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share