EU Chairman
چئر مین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوسر کا یورپین پارلیمنٹ میں حالیہ پیش کردہ پاکستان مخالف قرادر کے پاکستان پر اس کے اثرات اور ممکنات پر سیر حاصل بیان.
مکین
پی ٹی وایم والہ پہ ایف سی او آرمی باندی الزام لگولو نہ مخکی دا ویڈیو زل اوگوری بیا الزام تراشی کوی.. پاک فوج او ایف سی والہ دا اولس دپارا ولاڑ دی ستاسو پروپیگنڈہ ناکام وہ او وس بیا ناکام شوہ..
Agriculture park Wana
8 جولائی - 250 کنال اراضی پر محیط 108 دکانوں اور 75 گوداموں پر مشتمل ایگری پارک میں کاروبار کا بھرپور آغاز کر دیا گیا ایگری پارک اپریل 2018 میں حکومت پاکستان، سول انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے تعاون سے تعمیر کیا گیا جس کا بنیادی مقصد وانہ بازار کے کاروباری معاملات کو بہتر کرنا اور عوام کو خریداری کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنا ہے - آج ایگری پارک میں کاروبار کے آغاز سے علاقے کی معیشت اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ منڈی کی اجناس کی بولی وانہ بازار سے ایگری پارک میں منتقل ہو چکی ہے ہے جو کہ کاروباری حلقوں میں ایک اہم سنگ میل سمجھی جاتی ہے
سول انتظامیہ نے دکانوں کی تقسیم ایگری پارک کمیٹی کی سفارشات کے مطابق احسن طریقے سے کروائیں اور اب یہ مارکیٹ یہاں پر نئے کاروبار اور معاشی بہتری کے مزید مواقع فراہم کرے گی اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرے گی گی
دا کورونہ خلاف اصلاحی پیغام
دا کورونا پہ بارہ کی یو اصلاحی پیغام.. رازئیی چی مونگ ٹول پی عمل اوکو او زان سرہ سرہ خپل اولس او خپل خلک دا دے وباء مرض ہ بچ کوو
دا کشمیر او کرتارپور پہ حوالہ سرہ دا ڈی جی آئی ایس پی آر واینا
پی ٹی ایم والہ دا کبیر خان دا مرگ الزام پہ فوج لگوی، پی ٹی ایم والہ دا یو سو سوالونو جوابونہ خو ورکیی او دا ویڈیو پورا اوگوریی۔ دا کبیر خان او دا پی ٹی ایم بارہ کی
دا انڈیا دا فوج یو سپاہی پخپلہ وایی چی دا پاکستان فوج آئی ایس پی آر سومرہ پہ خہ طریقہ سرہ دا خپل اولس سرہ پہ ہر مسئلہ خبرہ کیی۔۔
تعریف وہ جو دشمن کرے
Khushnood Ali Khan President CPNE, Chief Editor Daily Sahafat
As President CPNE he has confirmed that there is no issue with freedom of expression and there are few who are challenging military because of their other agendas.