Tor Ghar NewS Official

  • Home
  • Tor Ghar NewS Official

Tor Ghar NewS  Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tor Ghar NewS Official, Media/News Company, .

18/12/2023
09/11/2023

بیشک ترقی آگے جانے سے نہیں
بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی..

09/11/2023

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💯

جس کے معدہ کمزور ہوا ہیں وہ یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ جلد شفاء کاملہ نصیب ہوگاصبح بخیر
09/11/2023

جس کے معدہ کمزور ہوا ہیں وہ یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ جلد شفاء کاملہ نصیب ہوگا
صبح بخیر

اسلام علیکم ۔قارئین تصویر میں نظر آنے والی بوٹی کا نام (جینسنگ)اور مقامی زبان میں اسے  ،،نر مادہ،،کہتے ہیں۔یہ بہت قیمتی ...
20/07/2023

اسلام علیکم ۔قارئین تصویر میں نظر آنے والی بوٹی کا نام (جینسنگ)اور مقامی زبان میں اسے ،،نر مادہ،،کہتے ہیں۔یہ بہت قیمتی اور نایاب ترین بوٹی ہے اس کے اندر خدا نے بے شمار خصوصیات رکھی ہیں۔یہ ایک ہی درخت کی دو جڑیں ہیں۔اس کے پتے پیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور تین سے چار انچ تک زمین پر بیل کی طرح پھیلے ہوتے ہیں ۔یہ دونوں جڑیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔لیکن اس میں سے نر کی شکل والی جڑ کو کاٹنے سے سرخ رنگ کا رس ٹپکتا ہے جیسے کہ خون ہو۔اور جو جڑ مادہ کی صورت میں ہے اسے کاٹنے سے سفید رنگ کا دودھ نما رس ٹپکتا ہے۔
یہ آزاد کشمیر کی بلند ترین چوٹیوں پر پائی جاتی ہے اور بہت مشکل سے ملتی ہے۔عام تاثر ہے کہ اس میں زنانہ و مردانہ پوشیدہ امراض کی ہر قسم کا شافی علاج موجود ہے ۔اس کے علاؤہ چھاتی کے کینسر اور بانجھ پن کا علاج بھی اس میں موجود ہے ۔یہ پرچھاواں سے سوکھے بچے کو ہرا کر دیتی ہے۔حمل کی خرابیوں کو دور کرتی ہے۔بے اولادی میں شفا بخش ہے۔یہ وادی نیلم کے جنگلات سے بھی ملتی ہے ۔۔سبحان اللہ
منقول

دل دہلانے والے مناظر 😭💔کوہاٹ بنوں میں غربت سے تنگ آکر باپ نے چار بیٹوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے تاکہ انہیں ت...
14/07/2023

دل دہلانے والے مناظر 😭💔
کوہاٹ بنوں میں غربت سے تنگ آکر باپ نے چار بیٹوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے تاکہ انہیں تکلیف نہ پہنچے پھر گولیاں ماریں اور قتل کر دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی...💔😓

شانگلہ مارتونگ میں ہونے والے افسوسناک سانحے پر بہت افسوس ہوا۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭یقینا یہ ایک بھت بڑا ساحہ ھے۔ اس واقعے میں 8 بچے...
06/07/2023

شانگلہ مارتونگ میں ہونے والے افسوسناک سانحے پر بہت افسوس ہوا۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یقینا یہ ایک بھت بڑا ساحہ ھے۔ اس واقعے میں 8 بچے شہید اور 1 ایک زخمی ہو چکا ہے۔ اللہ پاک تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

ریسکیو1122 شانگلہ / پہاڑی تودہ گرگیا!
شانگلہ: مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ گر گیا ریسکیو1122
شانگلہ: اطلاع ملنے پر ریسکیو1122پورن ,الپوری اور چکیسر ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کر دی۔ ،
مقامی افراد کے متعلق 9 افراد ملبے تلے لاپتہ تھے۔
شانگلہ: مارتونگ میں ریسکیو1122 کا جاری سرچ آپریشن مکمل ہوگیا،
شانگلہ: ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن کے دوران 8 جسد خاکی نکالے،
شانگلہ: مقامی افراد کے مطابق مزید کوئی بھی بچہ لاپتہ نہیں ہے، ریسکیو1122
شانگلہ: سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو1122 کی 4 ایمبولینسز، 28 اہلکار اور انتظامیہ کی ایکسویٹر نے حصہ لیا،
جانبحق بچوں کے تفصیل۔
۱: شایان عمر 7 سال
۲:ایان 7 سال
۳: رضاء 14 سال
٤: زعفران 11 سال
۵:سجاول 12 سال
٦:حارث 13 سال
۷:عظمت اللہ 15 سال
۸: رحمت اللہ 11 سال

05/07/2023

کل بروز جمعرات کو وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف تورغر جدباء کا دورہ کریگا جس میں اہم اعلانات متوقع ہیں تورغر عوام اور دیگر اضلاع کو بھر پور شرکت کرنے کی درخواست کیجاتی ہیں۔
ایڈمن ۔

Assalam o Alaikum tamamm friends
14/06/2023

Assalam o Alaikum tamamm friends

السلام علیکم
17/05/2023

السلام علیکم

دیواروں کے کان ہو یا نہ ہوفرشتوں کیساتھ قلم ضرور ھوتے ہیں.صبح بخیر .
09/01/2023

دیواروں کے کان ہو یا نہ ہو
فرشتوں کیساتھ قلم ضرور ھوتے ہیں.
صبح بخیر .

ناجائز مہنگائی لوڈشیڈنگ سرکار کے خلاف  پشاور چوک یادگار میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری.کیمپ میں  مرکزی وومن ونگ...
05/01/2023

ناجائز مہنگائی لوڈشیڈنگ سرکار کے خلاف پشاور چوک یادگار میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری.

کیمپ میں مرکزی وومن ونگ کی نائب صدر عائشہ بانو، وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور کی نائب صدر طیبہ بتول ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم تاج ، جائنٹ سیکرٹری سائرہ شوکت، تجریان بی بی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منزہ ارشد نے شرکت کی۔

05/01/2023

‏غضب خدا کا۔۔۔ 25 روپے کی روٹی۔ غریب کے گھر میں گیس بھی نہیں, وہ امیروں کی طرح سلنڈر بھی نہیں خرید سکتا، روٹی بازار سے ہی خریدنی پڑتی ہے۔ کہاں گئی آپ کی اچھی ایڈمنسٹری ؟؟ رحم حضور رحم 🙏

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو بچائیں آمین
05/01/2023

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو بچائیں آمین

05/01/2023

محتاجی بڑی رسوائی ہے
یااللّٰهُ ☝️
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ (آمین)

27/08/2022

انـتـہـائی اہـم خــــبـر
پـورے کـوہـستـان کـے عـوام کا مُـتَـفِـقـہ فیصلـہ کـوہـستـان کے تینوں اضلاع میں اگر کسی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لیا تـو اس کـو گولی مارنگیں
یاد رہـے یہ فیصلـہ کل پانچ نـوجـوانـوں کـی سیـلاب میں پھسنے کـے بعـد انتظامیـہ سـے رابطـے کـے باوجـود ہیلی کاپٹر نـہ بھیجنے کی صورت میں کیا گیا

جسے اللہ رکھے ۔۔۔تین گھنٹے تک گاڑی سمیت سیلابی پانی میں ڈوب کر لاپتہ دو خواتین اور ایک مرد کو زندہ نکال دیا گیا ۔یہ واقع...
25/08/2022

جسے اللہ رکھے ۔۔۔تین گھنٹے تک گاڑی سمیت سیلابی پانی میں ڈوب کر لاپتہ دو خواتین اور ایک مرد کو زندہ نکال دیا گیا ۔یہ واقعہ آج دیر بالا کے مینہ خوڑ میں پیش آیا ہے ۔متاثرہ افراد کا تعلق بلوچستان سے بتایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

گستاخ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ، نوجوان نے اسٹیج پر چڑھ کر گردن میں چاقو گھونپ دیا ، سلمان رشدی ہیلی کاپٹر کے...
13/08/2022

گستاخ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ، نوجوان نے اسٹیج پر چڑھ کر گردن میں چاقو گھونپ دیا ، سلمان رشدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل ، نوجوان گرفتار

فیصل آباد میں لرزہ حیز واقعہ! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے ...
11/08/2022

فیصل آباد میں لرزہ حیز واقعہ! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ہوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ہونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ہے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ہوگا کہ پیٹ ننگا ہے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں. خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ہوا ہے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ہے ..😥
پریشانی اور آزمائش کی صورت میں مایوس نہیں ہونا چاہیے

01/08/2022

ڈی ا ٓئی جی ہزارہ میرویس نیازنے سمندر کٹھہ جھیل میں سیاحوں کو ڈوبنے سے بچانے پر ہیڈ کانسٹیبل خورشید خان کو تعریفی سند و نقد انعام دیا

ہیڈ کانسٹیبل خورشید خان جیسے بہادر اور جرات مند پولیس اہلکارہزارہ پولیس کا فخر ہے، میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ

ہزارہ پولیس سیاحوں کو ہر طرح کا جانی و مالی تحفظ فراہم کرے گی، ڈی آئی جی ہزارہ

مجھے فخر ہے میں ہزارہ پولیس کا سپاہی ہو اور قیمتی جانیں بچانے کیلئے اللہ نے مجھے وسیلہ بنایا، ہیڈ کانسٹیبل خورشید خان

میں ڈی آئی جی ہزارہ کا مشکور ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی مجھے سند سے نوازا، ہیڈ کانسٹیبل خورشید خان

‏آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے۔ عدا...
30/07/2022

‏آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے۔ عدالتوں، ایوان اقتدار اور میڈیا میں کرسی کی جنگ جاری ہے۔ مظلوموں، لاچاروں اور غریبوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مضبوط رہو..   زندگی بزدلوں کو قبول نہیں کرتی..
30/07/2022

مضبوط رہو..
زندگی بزدلوں کو قبول نہیں کرتی..

27/07/2022

صلاح الدین ایوبی کا قول ھے
اگر کسی ملک کو شکست
دینی ھو تو وہاں فحاشی عام کر دو۔
باقی آپ سب سمجھدار ہیں۔

25/07/2022

اختلاف کے باوجود
ادب احترام اخلاق تمیز کے ساتھ پیش آنا اچھی تربیت ہونے کی دلیل ہوتی ہے ❤

08/07/2022

صرف جانور ذبح کرنے کو قربانی نہیں کہتے،عید پراپنی،ضد ،انا،
حسد،منافقت،اور بد گمانی کو بھی قربان کیجئے دل صاف کرے تاکہ قربانیاں قبول ہوں،
👈 بیوٹی آف تورغر 👉

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی ,حقیقت‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ...
08/07/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی ,حقیقت
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے. آمین.
اللہ تعالٰی تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین!!! جبار باچا آف جدباء کا آخری دیدار

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tor Ghar NewS Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share