Talon News Muzaffarabad AJK

  • Home
  • Talon News Muzaffarabad AJK

Talon News Muzaffarabad AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talon News Muzaffarabad AJK, TV Channel, .

01/08/2024
21/07/2024

آزاد کشمیر کے زیریں علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
تفصیلات ٹیلن نیوز کی سکرین پر

عاشورہ محرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے  تفصیلات کیلئے ہمارے فیسبک پیج کو لائک کریں
18/07/2024

عاشورہ محرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
تفصیلات کیلئے ہمارے فیسبک پیج کو لائک کریں

18/07/2024

عاشورہ محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ،،،
آزاد کشمیر میں مساجد مدارس اور خانقاہوں میں دعایئہ اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر گامزن
تفصیلات ٹیلن نیوز کی سکرین پر براہ راست

*خوشخبری*خوشخبری*خوشخبری*جلد آرہا ہے *365 نیوز ایچ ڈی* پاکستان آزاد جموں کشمیر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک۔*ت...
12/07/2024

*خوشخبری*خوشخبری*خوشخبری*
جلد آرہا ہے *365 نیوز ایچ ڈی* پاکستان آزاد جموں کشمیر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک۔
*تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں*

*ٹیلن نیوز کے بعد۔*
اب *365 نیوز ایچ ڈی*
خبر پر
نظر،رفتار اور گرفت کے سلوگن کے ساتھ صحافتی افق پر کہنہ مشق اہل قلم کی ٹیم کے ساتھ
ٹیلن نیوز کے بعد 365 نیوز آپ کی سکرین پر ہوگا جلد جلوہ افروز۔
اونچے کھدروں کی داستاں سے لیکر کچرے کے ڈھیر سے رزق چنتی انسانیت کے احوال،معیشت،غربت،بے روزگاری،
عوامی مسائل سے جدوجہد آزادیٴ جموں کشمیر تک ۔

جنت نظیر وادئ جموں کشمیر کے چھپے سیاحتی مقامات ۔
جن کو سامنے لاکر دنیائے سیاحت کے دلدادہ شہریوں کے لیے قدرتی حسن سے لطف اندوز کافراہم کرے موقع۔
مثبت صحافتی سرگرمیوں میں پیش پیش
منفرد کانٹنٹ کے ساتھ ہم بن رہے ہیں آپکی آواز
اور یہ صحافتی سفر جاری ہے۔
ٹیلن نیوز کے ناظرین ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔
ٹیلن نیوز کو پاک سیٹلائٹ پر ٹیون کیجئے
فریکونسی
4081
سمبل ریٹ/ 3200/3255
پولرائزیشن V/H
ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی
یوٹیوب لائیو

فیس بک،ٹویٹر،انسٹاگرام پر بھی۔
منجانب۔
*رانا محمد الیاس*
*نمائندہ ٹیلن نیوز مظفر آباد آزاد جموں کشمیر*
Whatsapp
03448561292

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talon News Muzaffarabad AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share