ترنگڑی شاہد رفیق خان کے گھر کی بالاٸی منزل میں اچانک لگنے سے گھر مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں فاٸیر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ۔۔ اہل خانہ محفوظ ۔۔۔ آگ لگنے وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔
بفہ اصلاحی تبلیغی اجتماع کے پنڈال کے ویڈیو مناظر۔۔
انتہاٸی افسوناک
انا للہ وانا الیہ راجعون
رات تقریباً دو بجےکے قریب بفہ مسجد چنار کے قریب گھر میں آگ لگنے سےفدا مشین والے اور انجمن تاجران بٹل کے صدر ریاض احمد کا بھاٸی اعجاز احمد آگ کی کی لپیٹ میں آکر شہید ہو گٸے ہے ۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطاء فرماٸے آمین
پاک افغان کرکٹ میچ کا تاریخی لمحہ
ویلڈن ٹیم پاکستان
سوات کالام کا سب سے بڑا ہوٹل بھی سیلابی ریلے میں زمین بوس ہوگیا ۔۔۔
سوات میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں بحرین بازار اور آبادی کو ناکابل تلافی نقصان۔۔۔
سیلابی ریلے کی تباہ کاری۔۔
گلگت بلتستان جگلوٹ کے مقام پر سیلابی ریلے کی تباہی
بجلی کا کرنٹ لگنے کے بعد متاثرہ فرد کے ساتھ کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔
Good News
برمنگم ، کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی کھلاڑی 🇵🇰 ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا 🏅🏆
بہت بہت مبارک ہو ارشد ندیم ۔۔۔۔ پاکستانی پرچم لہرانے اور گولڈ میڈلز جیتنے پر۔۔۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ کے ساتھ شہید ہونے والے میجر سعید کی ٹوپی کو بوڑھے والد نے چوما تو ایک آرمی آفیسر نے اس حوصلے کو دیکھتے ہوئے اس کے ماتھے کو چوم کر سلیوٹ کیا، شہید میجر سعید کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
بجلی کے بلوں می ظالیمانہ ٹیکسسز کے خلاف ایوان تجارت بفہ کے صدر احمد نواز احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوٸے۔۔ ویڈیو بشکریہ سلیم بجوری
بفہ خیر میدان پل دریا برد ہونے کے بعد بفہ کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت دریاٸے سرن پر عارضی پیدل راستہ بحال کر دیا۔۔۔۔۔
بفہ میں بارش کی تازہ ترین صورت حال عوام برساتی ندی نالوں سے دور رہے۔۔۔۔
بفہ دریاٸے سرن میں سیلابی ریلے سے پل گرنے کے مناظر۔۔۔۔۔۔
بفہ۔میجر جنرل (ر) عبدالمالک خان مرحوم مکمل اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیئے گئے۔
تدفین کے آخری رسومات میں پاک فوج کے جوانوں نے سلامی پیش کی جبکہ افسران نے قبر پر پھول بھی چڑھائے۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور جملہ لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔آمین
الحمد اللہ چاند رات پر افطاری کے بعد بفہ اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش شروع ہو گٸی جس کی وجہ سے گرمی کی شدید لہر میں کمی کا امکان ہے ۔۔۔۔
مظفرآباد سپر لیگ میں کمبائنڈ ڈھوڈیال اور مانسہرہ چیلیچز کے درمیان مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں بفہ سے تعلق رکھنے والا سینٸر فاسٹ باؤلر محمد سعید نے زبردست باؤلنگ کراتے ہوئے چار اووز میں 28رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔۔۔۔
سی پیک ٹانڈہ کے مقام سے ایک دلکش نظارہ۔۔۔۔
زندگی،سرد موسم چاٸے اور شاعری ۔۔۔۔
بفہ عزیر جمناسٹک اکیڈمی کے افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی عبدالشکورخان لغمانی خطاب کر رہے ہیں
بیکن انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج ترنگڑی صابر شاہ مانسہرہ
علاقے کی پسماندگی دورکرنے کیلئے علاقے میں اعلیٰ معیاری تعلیمی ادارےکا اجراء عمل میں لایا، ادارے کے اونر اور وادی پکھل کی معروف شخصیت"
" حق نوازخان "کی دعانیوز24 سے خصوصی ملاقات، بہترین مسلمان،اچھا انسان، محب وطن، فرمابردار اور معاشرے کو اپنے فیلڈ میں حقیقی رہنمائی فراہم کرنے والی شخصیات جیسی خصوصیات پر مکمل توجہ مرکوز ہے ، علاقے بھر میں جو بچہ بھی play Groupکی عمر والا ہو اسے والدین ہمارے ادارے میں بھیجیں ہم ان کو دوماہ فری ادارے اور سکولز سے مانوس کرائیں گے ، کوشش ہے کہ میرے علاقے میں تعلیمی انقلاب آئے اور اس میں ہمارے ادارے کا کلیدی کردار ہو، خصوصی گفتگو
بشکریہ دعانیوز
ایبٹ آباد بارش کے بعد مین شاہراہ کامنظر
آج صبح بفہ شہر کے وسط سے گزرنے والی ندی میں سیلابی ریلہ آنے سے ندی کے کنارے پر پڑاؤ ڈالے شہد کے بیوپاری کے شہد کے مکھیوں کے تین سو پیٹیاں پانی میں بہہ گئی جس سے مالکان کو چالیس لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا
ڈی آئی جی ہزارہ کا سیاحوں کے نام اہم پیغام