NowsheraEncyclopedia

  • Home
  • NowsheraEncyclopedia

NowsheraEncyclopedia ہمارا مقصد نوشہرہ اور مضافاتی علاقوں میں باصلاحیت لوگوں کو آگے لا کے لوگوں میں انکی شخصیت کو اجاگر کرنا ہے

ہمارے پیج کا مقصد ہر باصلاحیت شخص کا مقام قوم کی نظروں میں بلند کرنا ہے ہم ہر گز کی بے عزتی نہیں کرتے اور نا انشاءاللہ ہم کرئینگے

فیصل آباد میں صرف 100 سے زائد کمپنیاں بند ہوگئیںیہ خبر دی نیوز میں دی گئی ہے مطلب نیوز بھی سچ ہے
18/08/2024

فیصل آباد میں صرف 100 سے زائد کمپنیاں بند ہوگئیں
یہ خبر دی نیوز میں دی گئی ہے مطلب نیوز بھی سچ ہے

صحابہ کرام رض ہمارے جانوں سے ہمیں زیادہ پیارے ہیںہماری جانیں, مال سب کچھ اُن پر قربان! پتا نہیں کوئی اتنا کیسے گِر سکتا ...
06/06/2024

صحابہ کرام رض ہمارے جانوں سے ہمیں زیادہ پیارے ہیں
ہماری جانیں, مال سب کچھ اُن پر قربان!

پتا نہیں کوئی اتنا کیسے گِر سکتا ہے پہلا تصویر ایڈیٹڈ ورژن ہے جسمیں نعوذ بااللہ آپشن غلط دئے گئے ہیں جبکہ جب ہم نے یہ ریسرچ کی تو پتا چلا کہ چہارم کی اردو کی بُک میں سبق "زیبا کے پڑوسی" کے مشق سے لئے گئے پیج نمبر 83 پر کوئی ایسی ایم سی کیوز والا سوال سرے سے ہے ہی نہیں لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ عوام الناس کو اسلام دشمن عناصر کے پروپیگنڈے کا علم ہو

ہمارے پیج کو لائک کریں

28/04/2024

مردان واقعہ
مردان پولیس
مردان۔ زمان سنز شاپنگ مال مالکان اور ریلوے پولیس کے مابین تصادم و فائرنگ کا واقعہ۔

ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید جبکہ فریقین کے مابین تین افراد زخمی۔

ڈی پی او مردان ظہور بابر افریدی نے فوری طور پر جائے وقوعہ اور ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کرائم سین کا جائزہ لیا شہید ریلوے پولیس اہلکاروں کے بارے میں معلومات حاصل کرکے زخمی اہلکاروں و دیگر کی عیادت کی

ڈی پی او مردان نے واردات میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن ارشد خان کی سربراہی میں ایس پی سٹی شفیع الرحمن، ڈی ایس پی اعجاز خان اور متعلقہ ایس ایچ او و تفتیشی افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دیا۔

سٹی پولیس نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 08 افراد کو حراست میں لیکر مزید ملوث عناصر کی گرفتاریوں کیلئے سرچ اپریشن شروع کردی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NowsheraEncyclopedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NowsheraEncyclopedia:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share