Syed Hashim Naqvi Official

  • Home
  • Syed Hashim Naqvi Official

Syed Hashim  Naqvi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Hashim Naqvi Official, Digital creator, .

28/12/2023

*ہمارا اصل کام کیا ہے؟*

عبادت ہم انسانوں کا اصل کام ہے، باقی جتنے بھی کام ہیں وہ سب فرعی ہیں۔ اس یقین تک پہنچنے کے لئے ہمیں یہ فکر کرنی چاہئے کہ ہمیں کیوں خلق کیا گیا ہے؟ آیا خدا سے ملاقات کے سوا کسی اور کام کے لئے خلق کیا گیا ہے؟ کیا ہماری زندگی کا سب سے عظیم واقعہ خدا سے ملاقات نہیں ہے؟ عبادت کا مطلب یہ ہے کہ ہم خدا کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے بارے میں غور و فکر کریں۔

✅ *استاد_علیرضا_پناہیان*

اللّٰہ سے باتیں کرنے کی عادت ڈالو اللّٰہ کو بتاؤ کہ کیا مسئلہ ہے...؟؟رو اور ضد کرو کہ إلهي...!!اس مسلئے کا حل نکال کر دی...
27/12/2023

اللّٰہ سے باتیں کرنے کی عادت ڈالو
اللّٰہ کو بتاؤ کہ کیا مسئلہ ہے...؟؟
رو اور ضد کرو کہ إلهي...!!
اس مسلئے کا حل نکال کر دیں
پھر دیکھنا کیسے وسیلے بنائیں گے
کہ تم خود حیران رہ جاؤ گے😇...!!

*⬅️جوانان متوجہ رہیں۔۔۔۔*      آپ لوگ صراط مستقیم کی پہچان کر سکتے ہیں خود کو اس راستے سے وابستہ کر سکتے ہیں            ...
26/12/2023

*⬅️جوانان متوجہ رہیں۔۔۔۔*

آپ لوگ صراط مستقیم کی پہچان کر سکتے ہیں خود کو اس راستے سے وابستہ کر سکتے ہیں لیکن اس کی حفاظت کرنا سخت ہے *( اِس پہ قائم رہنا مشکل ہے )* خود کو اِس راستے پر قائم رکھیں (امیری فیروز کوہی شاعر کے بقول جوانی علم و شعور میں گزری اور بڑھاپا جالہت میں میری کتاب زندگی کے باب آگے پیچھے ہیں) بعض لوگ جوانی میں بہت اچھے تھے لیکن انکے بوڑھاپے سے خُداﷻ کی پناہ بوڑھے ہوئے تو کچھ بھی نہ بچا کوشش کریں خود کو اس راستے پہ قائم رکھیں صحیح راستے پر ثابت قدمی اور استقامت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔

*🌸رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای🌸*

25/12/2023

مسجد میں 10 نمازیوں کی امامت کے لئے پرھیز گار امام کے متلاشی پاکستانی، ملک کے 25 کروڑ عوام کی قیادت کسی بدکردار کو سونپ دیتے ہیں🤔

*دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں, کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں, سچ بولیں اور ہمیشہ ...
24/12/2023

*دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں, کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں, سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیں…*
*ہر جگہ خوشی محبت اور امید ایسے بانٹیں کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کیلئے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو…*

24/12/2023

نا محرم کے منہ سے وفا کی باتیں

گویا ابلیس کر رہا ہو خُدا کی باتیں 💯

24/12/2023

*ہماری زندگیوں میں بے چینی کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں موجود ہیں وہاں ہم نے رہنا سیکھا ہی نہیں...!*
*ہر وقت یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا پھر مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال میں...!✨🥀*

24/12/2023

*‏ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں*

*وہ رب ہم سے بہت محبت کرتا ہے، وہ وہاں بچاتا ہے جہاں سے کوٸی بھی نہیں بچا سکتا، وہ وہاں سنتا ہے جہاں کوٸی بھی نہیں سن سکتا، وہ وہاں عطا کرتا ہے جہاں کوٸی عطا نہیں کر سکتا، وہ تب معاف کرتا ہے جب کوٸی معاف نہیں کر سکتا اور وہ ہمیں تب بھی قبول کرلیتا ہے جب ہمیں سب ٹھکرا دیتے ہیں اپنی امیدیں فقط خدا سے وابستہ رکھیں خدا ہم سے بہت محبت کرتا ہے کبھی بھی ہمیں اکیلہ نہیں چھوڑتا* 💫♥️

22/12/2023

*ماں ایک ایسا بینک ہے*
*جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کروا سکتے ہیں*🌹🌺

20/12/2023

ایک تو ہی نہیں دسترس میں میری
باقی سارا جہاں میری مٹھی میں ہے

سید ہاشم نقوی

*"اللّٰه تو دوست ہوتا ہے"🫀🫶**"ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اور* *اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہو تو بس چپ چا...
19/12/2023

*"اللّٰه تو دوست ہوتا ہے"🫀🫶*
*"ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اور*
*اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہو تو بس چپ چاپ بیٹھ*
*جاؤ وہ سب سن لیتا ہے"♥️♥️*

INSHALLAH
19/12/2023

INSHALLAH

19/12/2023

Sub Yad Hai Maula 🥺💔

19/12/2023

Hamas💝

19/12/2023

Ali Maula💝

Majlis Ayaam e Fatimiyaat residence Syed Ammar Kazmi Walton
19/12/2023

Majlis Ayaam e Fatimiya

at residence Syed Ammar Kazmi Walton

🌷 *افکارِ شہداء* 🌷"جس قوم کے افراد میں تنظیم نہیں وہ قوم کہیں لائقِ تعظیم نہیں ہے"سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی🥀
19/12/2023

🌷 *افکارِ شہداء* 🌷
"جس قوم کے افراد میں تنظیم نہیں وہ قوم کہیں لائقِ تعظیم نہیں ہے"
سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی🥀

18/12/2023

🥀 *سنہرے الفاظ* 🥀

والدین سے مسکرا کر بات کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں💯

18/12/2023

#زندگی یونہی نہیں گزرتی...!!
رویوں میں لچک اور دلوں میں گنجائش رکھنی پڑتی ہے۔
غلطی
زیادتی
ناانصافی
جرم
_گناہ انسانوں سے ہی سرزد ہوتے ہیں._
کبھی انہیں بدلے میں سزا دی جاتی ہے اور کبھی انہیں بھلا کر معاف بھی کر دیا جاتا ہے۔
اگر
_یہ سب نہ ہو تو زندگی کتنی بھیانک اور سفاک ہوجائے._
لوگوں کی غلطیاں کوتاہیاں معاف کر کے جئیں
دلوں سے نفرتیں ختم کریں اور دوریاں ختم کرنے کی کوشش کریں۔
_زندگی مختصر سی ھے.💯_

13/12/2023

نہ دیر سے ملتا ہے، اور نہ ہی جلد، بس ﷲ پاک کی رضا کے مطابق ملتا ہے، اور بے شمار ملتا ہے، جب تم ﷲ پاک کی رضا میں راضی ہو جاتے ہو۔😌🫀🕊️

13/12/2023

*•Tahajjud ek aisi Ibadat hai ek aisa pyara amal hai jo aapke sare bigre kaam ko bana sakta hai...iss Namaz ke zariye aap ALLAH ta'ala ko paa sakte ho uski mohabbat paa sakte ho aur wallah! jise ALLAH ta'ala mil jaae samjho use sab mil gaya uski duniya bhi Kamyab aur aakhirat bhi kamyab.*

*_•ws_🪶❤‍🩹🥀🕊️*

13/12/2023

*تہجد کی کہانی*
*جو کہانی تہجد تک پہنچ جاتی ہے پھر وہ کبھی ادھوری نہیں رہتی چاہت سے نصیب تک کا جو فاصلہ ہے وہ بس ایک دعا ہے تہجد میں بہنے والا ہر آنسو اللہ سے گن کہنے کی سفارش کرتا ہے ؟*

*تہجد کی نماز*
*•جس کہانی کی وجہ سے تم تہجد تک پہنچ جاؤ اس کہانی کو اللہ پاک کیسے ادھوری چھوڑ سکتا ہے۔*
*(بے شک )*

*تنجد پڑھا کرو!*
*حضرت علی ع نے فرمایا :*
*لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو ، اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں۔*

*_•ws_🪶❤‍🩹🥀🕊️*

12/12/2023

مولا عباس
میرے تھکے ہوئے ذہن کو سکون دیں

🥲🙏♥️

12/12/2023

اللّٰہ جانتا ہے تم کب سے
جھولی پھیلاے اسےمنا رہے ہو۔

پریشان کیوں ہوتے ہو اللّٰہ نے تمہارے لیے بہت کچھ سوچ رکھا ہے تمہیں اپنے کن تک لانے کے لیے بس وہ آزمائشوں سے گزار رہا ہے دیکھنا اللّٰہ تم تک جلد ہی ناممکن ذریعوں سے مدد بھیجنے والا ہے
*ان شاءاللہ*🙂🤲

12/12/2023

*تم انسان ہو___!!* *‏اے برادر! جب تک تمہاری زندگی، جوانی، قوت اور اختيار باقی ہے اس میں اپنے نفس کی اصلاح کر لو مقام اور مرتبے کی خواہش دل سے نکال دو بلکہ ان خواہشات کو قدموں تلے کچل دو تم انسان ہو، شیطانی صفت کو اپنے آپ سے دور کر لو* 🍁🍂🥀 🌹 *امام خمینی(رح) ”🕊* . 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

11/12/2023

🌷 کس کا اجر شہید سے زیادہ ہے

🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

مَا المُجَاهِدُ الشَّهِیدُ فِی سَبِیلِ اللّهِ بِأَعْظَمَ أَجْراً مِمَّن قَدَرَ فَعَفَّ۔

📃 راہ خدا میں شہید ہونے والا مجاہد کا مقام، اس شخص سے بلند نہیں جو گناہ پر قدرت رکھنے کے باوجود اپنے آپ کو گناہ میں آلودہ ہونے سے بچالے۔

📚 نھج البلاغہ الحمکة 474

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

11/12/2023

*اگر حق کے ساتھ کھڑا رہنا اتنا آسان ہوتا تو بعد از رسول علی و بتول اکیلے و تنہا نہ ہوتے اور اپنے ہی شھر میں اجنبی نہ ہوتے*

_~Lines🖇️💔😓~_

🌹 رہبر مسلمین جہان کی طلباء کو نصیحتیں 🌹
10/12/2023

🌹 رہبر مسلمین جہان کی طلباء کو نصیحتیں 🌹



10/12/2023

دنیا کا سب خوب صورت یوٹرن اپنے غَلط اَعمال پر نادم ہونا ہے،

10/12/2023

میری جان جوانی
آئی ۔ایس ۔او ❤

10/12/2023

*السلام علیکم*
*( پیغام زندگی )*

*انسان کو خود سے اتنی محبت ہونی چاہئے*
*کہ وہ خود کو دوزخ سے بچا کر جنت میں لے جانے والے کام کرے...*💞❤‍🩹👍🏻*ایک مرنے والے انسان کو نہی معلوم کہ تم نے اس کے لیے کتنے آنسو بہائے* *لیکن ایک زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہے گا* کہ *تمھاری وجہ سے اس نے کتنے آنسو بیائے* *جو بھی رشتے پاس ہیں ان کی قدر کیجیے*

10/12/2023

ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے
اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا.

10/12/2023

مرشد من میر ببر علی انیس رح ❤️🥀

پیدا ہوئے دنیا میں اسی غم کے لیے
رونا ہی بجا ہے چشمِ پرنم کے لیے
ہم کو دو دولتیں دی ہے خدا نے
آنکھ رونے کو ہاتھ ماتم کے لیے

میر انیس

MAY ALLAH PROTECT HIM .      Property Naama Consultants Property namaan group
09/12/2023

MAY ALLAH PROTECT HIM .


Property Naama Consultants Property namaan group

09/12/2023

کھبی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا کہ جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے کا دماغ سگنل دیتا
(THIS PERSON IS MISSING YOU 💌)
تو شاید بہت سے رشتے بچ جاتے جو ہماری اناوؤں کی نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا ہی نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود بھی ہم أن کے بغیر نہیں رہ سکتے وہ ہر وقت ہمارے لیے اہم ہیں !!🤍

09/12/2023

لوگ ایک غلطی کی وجہ سے ساری زندگی کےلیے اکیلا کر دیتے ہے اور رب العالمین زمین سے لے کر آسمان تک گناہ ہو جائیں پھر بھی اکیلا نہیں چھوڑتا معاف کر دیتا ہے

09/12/2023

یا ربّی .
ہر اُســــــــں تھکن کو
اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دے...
جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے ...
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دے...
جو نشان تو نہیـــــــــں رکھتا ... مگر درد گہرا رکھتا ہے .......!

آمین یارب العالمین ۔۔۔۔ ✨

09/12/2023

*اور انسان نہیں جانتا "اللّٰه تعالیٰ" کب کب کہاں کہاں ،*
*کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے*
*ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں ،*
*مگر اس سے جُڑا شر اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے ... مگر وہ "رب" خوب جانتا ہے ، وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو بھی🤍*

*📍اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین می...
09/12/2023

*📍اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔🥹🫀🕊️*

*سورۃ الاسراء📕*

*نہ صرف یہ دنیا فانی ہے ، یہاں* *موجود ہر رشتہ ہر سامان فانی* *ہے ... ہر ساتھ چھوٹ جانے والا* *ہے ... اگر کچھ باقی رہنے ...
09/12/2023

*نہ صرف یہ دنیا فانی ہے ، یہاں* *موجود ہر رشتہ ہر سامان فانی* *ہے ... ہر ساتھ چھوٹ جانے والا* *ہے ... اگر کچھ باقی رہنے والا ہے* *" تووہ انسان کا اس کے رب سے تعلق ... ساری دنیا چھوڑ دیتی ہے ، جان سے عزیز رشتے منہ موڑ لیتے ہیں لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا وہ تھام لیتا ہے ، وہ جنہیں چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور جنھیں وہ اپنے لیے خاص کر لیتا پھر انھیں دنیا اور نہ ہی دنیا والوں کی طلب رہتی ہے ...✨"* _

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hashim Naqvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share