Bahawalpur Beautiful

  • Home
  • Bahawalpur Beautiful

Bahawalpur  Beautiful Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahawalpur Beautiful, News & Media Website, .
(14)

18/12/2023

*بہاولپور پولیس سب سے اگے ایس پی انویسٹیگیشن ، ڈی ایس پی سٹی سرکل یونس علی اور محسن سردار کی کاویش معذور شخص کو فوری انصاف دلوانے میں ہمیشہ کی طرح پیش پیش ویلڈن بہاولپور پولیس*

29/11/2023

*شاہ رخ خان کی فلم کا تین منٹ اکتیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے۔*

اس وقت مُلک میں *الیکشن* ھونے والے ہیں اپنی نسلوں کی بقاء اور مُلک کی ترقی کی خاطر *ووٹ کا استعمال بُہت سوچ سمجھ کر کیجیۓ گا* خاندانی سیاست کا سلسلہ بند ھونا چاہیۓ۔ نئے لوگوں کو ووٹ دیں ، حق کو ووٹ دیں ، سچ کو ووٹ دیں۔

08/11/2023

SHO PS civil lines Bahawalpur resolving the matter

اسلام علیکم۔ حالیہ سیلاب کی صورت حال کے پیش نظر دریا کی پٹی کے ساتھ رہنے والے شہری معاشی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ جب...
08/09/2023

اسلام علیکم۔
حالیہ سیلاب کی صورت حال کے پیش نظر دریا کی پٹی کے ساتھ رہنے والے شہری معاشی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ جبکہ حد درجہ مجبور لوگ امداد کے لئے پکار 15 پر کال بھی کرتے ہیں۔
میری تھانہ عباس نگر خصوصاً لال سہانرا دریائی پٹی کے متاثرہ لوگوں سے گزارش ہے کہ سفید پوش اور سیلاب سے متاثرہ شہری میرے پرسنل سیل نمبر03006806269پر واٹس ایپ کریں۔ انشااللہ کسی دوسرے شہری کو بتائے بغیر اسکی معاشی مدد کی جائے گی۔
منجانب:
سب انسپکٹرنعیم اختر چوہدری
انچارج چوکی لال سہانرا،تھانہ عباس نگر۔

05/01/2023

اس دوست کو ٹیگ کریں جو بن بلائے ولیمہ پہ چلا جاتا ہے😂
دو لوگ فری ولیمہ کھانے پہنچ گئے پھر آگے کیا ھوا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں,دوست نے دوست کو ذلیل کروا دیا

رپورٹ محمد بشیر گجر(نمائندہ خبریں)
17/12/2022

رپورٹ محمد بشیر گجر(نمائندہ خبریں)

اسٹینٹ سب انسپکٹر نعمان ظفر انچارج چوکی تیرا سولنگ تعنیات ۔
22/11/2022

اسٹینٹ سب انسپکٹر نعمان ظفر انچارج چوکی تیرا سولنگ تعنیات ۔

13/11/2022

بہاولپور ڈویژن صادق آبادیوں کی نئی ایجاد 😂🤣

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہونگے  14 روز رخصت کے بعد آئی جی پنجاب مورخہ 2022-11-23...
11/11/2022

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہونگے 14 روز رخصت کے بعد آئی جی پنجاب مورخہ 2022-11-23کو واپس چارج لیں گیں
*کنور شاہ رخ کو آئی جی پنجاب پولیس کا اضافی چارج دے دیا گیا*

صبح بخیر
10/11/2022

صبح بخیر

⚠️Do you know❓بہاولپور شہر میں ایک نہیں دو ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔۱:- بہاولپور ریلوے اسٹیشن۲:- بغداد ریلوے اسٹیشنبغداد کا...
09/11/2022

⚠️Do you know❓

بہاولپور شہر میں ایک نہیں دو ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔
۱:- بہاولپور ریلوے اسٹیشن
۲:- بغداد ریلوے اسٹیشن

بغداد کا نام سنتے ہی عراق ذہن میں آتا ہے۔ لیکن ایک بغداد پاکستان میں بھی ہے یہ بغداد بہالپور شہر میں حاصلپور روڈ پر ایک علاقہ ہے جہاں سمہ سٹہ، بہاولنگر برانچ لائن پر بغداد ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔

بغداد ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ کے بعد حاصلپور کی طرف پہلا اسٹیشن ہے۔

اسٹیشن کے فوراً بعد بہاولپور کی مشہور اسلامیہ یونیورسٹی کا بغداد الجدید کیمپس بھی یہیں واقع ہے۔

ریلوے لائن یونیورسٹی کے مین گیٹ کے عین سامنے سے گزرتی ہے۔

بشکریہ: ریلوے آئ شوٹ

ماڈل تھانہ بغداد الجدید بہاولپور کے ASI محمد اکرم کو دوران گشت بغیر قمیض ایک بچہ ملا۔ ASI نے بچے کو کھانا کھلایا اور شرٹ...
17/07/2022

ماڈل تھانہ بغداد الجدید بہاولپور کے ASI محمد اکرم کو دوران گشت بغیر قمیض ایک بچہ ملا۔ ASI نے بچے کو کھانا کھلایا اور شرٹ لے کر پہنائی۔ بچہ اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر تھا۔ تاہم پولیس تھانہ بغدادالجدید نے بچے کے والد کو ڈھونڈ کر بچہ اس کے حوالے کردیا ،والدین کی ڈھیروں دعائیں ۔

17/07/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Beautiful posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share