Hamdan Ur Rehman

  • Home
  • Hamdan Ur Rehman

Hamdan Ur Rehman Hamdan has helped multiple successful businesses, and is striving to provide a data-driven approach to marketing.
(20)

Hamdan Ur Rehman is an internet entrepreneur who has helped multiple successful businesses in the fields of digital marketing, e-commerce, web development, web analytics, and more. He is the CEO and founder of Weblytify, a data-driven digital analytics agency that collaborates with enterprise-level businesses, many of which have an extensive set of data, and helps them make their right decisions.

03/12/2023

The older you get, the quieter you become. Life humbles you so deeply as you age. You realize how much time you have wasted on nonsense… 🕰️

نظر تیز کرنے والی 4  چیزیں
24/11/2023

نظر تیز کرنے والی 4 چیزیں




نماز رزق لاتی، صحت کی حفاظت کرتی ہے!. . . .
24/11/2023

نماز رزق لاتی، صحت کی حفاظت کرتی ہے!
. . . .




ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﺷﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺷﯿﺪﺍ ﺗﯿﺮﺍﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮬﮯ ﻓﻘﻂ ﻧﻘﺶِ ﮐﻒِ ﭘﺎ ﺗﯿﺮﺍﺗﮧ ﺑﮧ ﺗﮧ ﺗﯿﺮﮔﯿﺎﮞ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ ﺟﺐ ﻟﻮﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟﻧﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬ...
19/03/2023

ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﺷﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺷﯿﺪﺍ ﺗﯿﺮﺍ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮬﮯ ﻓﻘﻂ ﻧﻘﺶِ ﮐﻒِ ﭘﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﺗﮧ ﺑﮧ ﺗﮧ ﺗﯿﺮﮔﯿﺎﮞ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ ﺟﺐ ﻟﻮﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻧﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﯾﺪﺍ ﺗﯿﺮﺍ

ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺟﮭﺘﺎ ﺟﺐ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﭼﮭﻠﮏ ﺍﭨﮭﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻨﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﭘﻮﺭﮮ ﻗﺪ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﺮﻡ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﮭﮑﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺗﯿﺮﺍ

ﺩﺳﺘﮕﯿﺮﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮐﯽ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﯾﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﮑﺮ ﮐﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﭘﮧ ﮬﮯ ﺳﺎﯾﮧ ﺗﯿﺮﺍ

ﺗﻮ ﺑﺸﺮ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﻓﺨﺮِ ﺑﺸﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮬﮯ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺎﻟﻢِ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮬﮯ ﻋﺎﻟﻢِ ﺑﺎﻻ ﺗﯿﺮﺍ

ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺳﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ
ﺻﺮﻑ ﺧﻠﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﻈﺎﺭﺍ ﺗﯿﺮﺍ

ﻭﮦ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﺭّﺍﻧﮧ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﺳﺘﺎﺭﺍ ﺗﯿﺮﺍ

ﻧﺪﯾﺎﮞ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮔﮭﻮﻣﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺭﯾﮕﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﺷﺮﻕ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﻠﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﻧﮑﮩﺘﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﺘﺎ ﮬﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺻﺤﺮﺍ ﺗﯿﺮﺍ

ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻇﻠﻤﺎﺕ ﻓﺮﻭﺷﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻠﮧ ﮬﮯﺗﺠﮫ ﺳﮯ
ﺭﺍﺕ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﻧﮑﻞ ﺁﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻣﺎﺿﯽ ﺗﮭﺎ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﮩﯽ
ﺍﺏ ﺟﻮ ﺗﺎﺣﺸﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩﺍ ﮬﮯ ﻭﮦ ﺗﻨﮩﺎ ﺗﯿﺮﺍ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﻄﺤﺎ ﺳﮯ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺁ
ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﺴﺠﺪِ ﺍﻗﺼﯽ ﺗﯿﺮﺍ

احمد ندیم ﻗﺎﺳﻤﯽ

07/03/2023

Shab e Barat Ijtema | Dawateislami


💚 رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے آج خاص شفقتوں سے نوازا 💚، ❤️رات کے اس پہر تک صحبت خاص نصیب ...
22/07/2022

💚 رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے آج خاص شفقتوں سے نوازا 💚،
❤️رات کے اس پہر تک صحبت خاص نصیب ہوئی، اور الحمدُللہ میرے ساتھ میری گاڑی میں سفر بھی فرمایا 🥰

Seeing Swat river, Kalam, Saidu Shareef, Kalam Jungle, Mingora, KalaKot, Mohhond Lake, few other, was such an amazing ex...
08/05/2022

Seeing Swat river, Kalam, Saidu Shareef, Kalam Jungle, Mingora, KalaKot, Mohhond Lake, few other, was such an amazing experience...

Long and tall mountains covered with snow, Glaciers, beautiful lakes…All of these observations point to the fact that the one who created all these creatures so beautifully is indeed ALLAH

Ctrl+Alt+Del rule
11/01/2022

Ctrl+Alt+Del rule

ہم پہ رکھنا سدا نظر مرشد۔
06/11/2021

ہم پہ رکھنا سدا نظر مرشد۔

طلباء کرام پر خرچامام اہل سنت حامی سنت،ماحی بدعت،مجدد دین و ملّت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نہ صرف عو...
05/11/2021

طلباء کرام پر خرچ

امام اہل سنت حامی سنت،ماحی بدعت،مجدد دین و ملّت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نہ صرف عوام بلکہ طلباء و خدام پر بھی شفقت فرماتے تھے۔

پروفیسر مسعود احمد اپنی کتاب "غریبوں کے غمخوار"میں لکھتے ہیں:
وہ(اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ) اپنے "دارالعلوم منظر اسلام" کے طلباء پر بڑے شفیق وکریم تھے،خوشیوں کے موقع پر،عید کے دنوں میں ان کےلئے نئے نئے کپڑے بنواتے اور قسم قسم کے کھانے بنوا کر ان کو کھلائے جاتے تھے۔
عرب طلباء کے لئے عربی کھانا،روسی طلباء کے لئے روسی کھانا بنگالی ،سندھی ،پنجابی سب کے لیے ان کا مرغوب کھانا تیار کراتے
الغرض جن طلباء کو جیسا کھانا پسند ہوتا وہ پکوا کر کھلاتے اور کھلا کھلا کر خوش ہوتے تھے۔

(حیات اعلیٰ حضرت،ص187)

الحمدللہ دعوت اسلامی بھی طلباء کرام کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ طعام و قیام کا بھی اعلیٰ بندوبست کرتی ہے
آپ بھی دعوت اسلامی کی عطیات مہم ٹیلی تھون جو 7نومبر سے شروع ہو رہی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ,

✍️

الحمدُللہ عزوجلرات ایک عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ بعنوان بدرالدجیٰ کانفرس منعقد ہوئی،میں تمام احباب کا تہِ دل سے شکر ...
22/10/2021

الحمدُللہ عزوجل
رات ایک عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ بعنوان بدرالدجیٰ کانفرس منعقد ہوئی،
میں تمام احباب کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے شرکت فرمائی اور اس پر رونق محفل میں حاضری کا شرف حاصل کیا۔

اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرماۓ اور آئندہ سال بھی اسی طرح محفل کو سجانے کی توفیق عطا فرماۓ،

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں

الحمدُللہ رات نصیب الحسن صاحب کی زیرِ صدارت ایک عظیم الشان مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں خصوصی شرکت جناب پیر سید حسن...
18/10/2021

الحمدُللہ رات نصیب الحسن صاحب کی زیرِ صدارت ایک عظیم الشان مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں خصوصی شرکت جناب پیر سید حسنین شاہ صاحب نے فرمائی، اور انکی معیت میں مجھے بھی سعادت نصیب ہوئی،
ریلی کے اختتام پر محفل و لنگر کا بھی انتظام ہوا،
اللہ پاک اس حاضری کو قبول فرماۓ۔۔
Molana Naseeb ul Hassan Hazarvi Official
علامہ سید حسنین علی مشہدی قادری

Attended a Milad Un Nabi Rally with علامہ سید حسنین علی مشہدی قادری and Allama Muhammad Naeem Qadri Hazarvi
15/10/2021

Attended a Milad Un Nabi Rally with علامہ سید حسنین علی مشہدی قادری and Allama Muhammad Naeem Qadri Hazarvi

استقبال ربیع الاول پروگرام کے بعد چائے کی نشت پر دوست احباب کیساتھ خوشگوار لمحات۔🌺
13/10/2021

استقبال ربیع الاول پروگرام کے بعد چائے کی نشت پر دوست احباب کیساتھ خوشگوار لمحات۔🌺

With Asad bhai, along with علامہ سید حسنین علی مشہدی قادری
10/10/2021

With Asad bhai, along with علامہ سید حسنین علی مشہدی قادری

وہ تمام عشاقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو ہماری دعوت پر تشریف لائے ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں بالخصوص علماء کرام ...
09/10/2021

وہ تمام عشاقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو ہماری دعوت پر تشریف لائے ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں بالخصوص علماء کرام اور ثناخوان مصطفیٰ کا جو ہماری ادنی سی دعوت پر تشریف لائے اور اپنی محبتوں سے نوازا ۔ میری مراد
علامہ پیر سید حسنین علی مشہدی قادری ، علامہ سید سبطین حیدر بخاری ،علامہ مفتی محمد خاقان المدنی ، علامہ نصیب الحسن ہزاروی، علامہ سرور سیالوی ، علامہ محمد نعیم قادری ہزاروی، محترم محمد کلیم عطاری ، محمد رضوان عطاری ، محمد شکیل عطاری ، محمد ارسلان رضا قادری ،

09/10/2021

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdan Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdan Ur Rehman:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share