Madressa Kahdija-Tul-Kubra

  • Home
  • Madressa Kahdija-Tul-Kubra

Madressa Kahdija-Tul-Kubra Jamia khadija tul kubra is an islamic institute. where educate to the poor people.there is attended

18/07/2024

سنو تم کیسا ہمسفر چاہتی ہو؟؟؟میں چاہتی ہوں میرا ہمسفر مجھ سے بھی زیادہ اللہ کے قریب ہو💞🍀جو مجھے کہے کہ آؤ آج مل کر تہجد ...
18/07/2024

سنو تم کیسا ہمسفر چاہتی ہو؟؟؟

میں چاہتی ہوں میرا ہمسفر مجھ سے بھی زیادہ اللہ کے قریب ہو💞🍀
جو مجھے کہے کہ آؤ آج مل کر تہجد ادا کریں🌸❣️
جو مجھ سے قرآن سنے میں اس سے قرآن کی تلاوت سنا کروں🫶🏻☘️
اور اس کی تلاوت اتنی اچھی ہو کہ مجھے اندر تک سکون مل جائے....❤️🌼💫
جو کہے کہ مجھے تمہارا ساتھ جنت تک کا چاہیے🫶🏻☘️💞
جو مجھے اتنے سارے حجاب عبایا بھی لے کر دے🤭🤗
جو مجھے میرے گھر والوں سے بخوشی ملایا کرے🌸☘️💞
جس کا اخلاق بہت اچھا ہو....😊
اور میں بھی بہت اچھی ہو☺️☘️
وہ بہادر ہو جو میرے لیے حق بات پر ڈٹ جانے والا ہو اور ہر حق بات پہ ڈٹ جانے والا ہو☘️🌸

اللہ تعالیٰ میری سب شہزادیوں کے اچھے نصیب کرے آمین ثم آمین 🤲

اللہ کا چناؤ دنیا کے چناؤ جیسا تھوڑی ہے....وہ اپنے دین کے لیے جب کسی کو چنتا ہے....تو اس کی شکل و صورت، اس کا سٹیٹس ، اس...
17/07/2024

اللہ کا چناؤ دنیا کے چناؤ جیسا تھوڑی ہے....
وہ اپنے دین کے لیے جب کسی کو چنتا ہے....
تو اس کی شکل و صورت، اس کا سٹیٹس ، اس کی ڈگریز نہیں دیکھتا....
کسی کی فصاحت اس کا حسن نہیں دیکھتا....

پتہ کیا....رب اندر دیکھتا ہے....دنیا باہر دیکھتی ہے....تو اگر الله نے تمھیں دین کے لیے چنا ہے نا۔۔۔تو کبھی خود کو دنیا کی نظر سے نہ دیکھنا....اس رب کی نظر سے دیکھنا....وہ تم سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اس دین کے لیے،اس ہدایت کے لیے، اس قرآن کے لیے چنا....

ورنہ تمھارے آس پاس لوگوں کی کمی تھوڑی ہے.....

کبھی خود کو انڈر اسٹیمیٹ مت کرنا....
تم تو چناؤ ہو اس رب کائنات کا....

الحمدلله! ♥️

*یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسف کو حقیر قیمت پر بیچا ابراہیم کو آگ میں پھینکا موسی کو در بدر کیا اور* *محمد الرسول اللہ صلی ال...
16/07/2024

*یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسف کو حقیر قیمت پر بیچا ابراہیم کو آگ میں پھینکا موسی کو در بدر کیا اور*
*محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے۔*
*آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپکو کندھوں پر اٹھائے گی؟؟؟*
*نہیں بالکل نہیں۔*
*لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ کریں یقین کریں اگر دنیا سے بے رغبت ہو گئیں تو آپکے آدھے سے زیادہ غم ختم ہو جائیں گے...!

پردہ کرو کیونکہ....         تم کسی باپ کا غرور ہو...پردہ کرو کیونکہ....        تم کسی بھائی کی غیرت ہو...پردہ کرو کیونکہ...
15/07/2024

پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی باپ کا غرور ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی بھائی کی غیرت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی شوہر کی عزت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
پردہ حیا کا زیور ہے...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی کے گھر کی زینت ہو....
پردہ کرو کیونکہ....
پردے میں عورت کی شان ہے....

اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں کیونکہ....

کتابیں تو بہت ہیں پر غلاف صرف " قرآن پاک " پر ہے..

جو شخص اللہ سے محبت نہیں کرتا وہ آپ سے کیسے کرے گا ۔۔۔۔جو شخص اللہ کے بلانے پہ مسجد نہیں جاتا وہ آپ کی بات کیسے مانے گا ...
14/07/2024

جو شخص اللہ سے محبت نہیں کرتا وہ آپ سے کیسے کرے گا ۔۔۔۔
جو شخص اللہ کے بلانے پہ مسجد نہیں جاتا وہ آپ کی بات کیسے مانے گا ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو لگتا ہے وہ آپ سے وفا کرے گا ۔۔۔۔۔
یاد رکھنا!!!!!!
غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔

*اے بنت حوا !!!!*

اس لے اپنے ہمسفر کا انتخاب اللہ کے وفا دار بندے کا کرنا ۔۔۔۔
جو اللہ کے حدود کی پاسداری کرتا ہے ۔۔۔۔
جو اللہ کے رستہ پہ چلنے میں تعاون کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

میں نے سسک کے کہا مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہےتو رب نے قرآن میں کہا*"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"*اور عنقریب آپ ...
13/07/2024

میں نے سسک کے کہا
مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے
تو رب نے قرآن میں کہا

*"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"*

اور عنقریب آپ کا رب آپکو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔
میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی....اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے......♥️

*ڈپریشن میں آ کر اپنے زندگی میں ہار ماننے والے کو ایک بار اس پیڑ کو ضرور دیکھنا چاہیئے۔۔۔۔۔کیونکہ* *کاٹنے کے باوجود۔۔۔۔۔...
12/07/2024

*ڈپریشن میں آ کر اپنے زندگی میں ہار ماننے والے کو ایک بار اس پیڑ کو ضرور دیکھنا چاہیئے۔۔۔۔۔کیونکہ*
*کاٹنے کے باوجود۔۔۔۔۔اس کی ہمت تو دیکھو___*

*یہی زندگی کی سیکھ ہے۔۔۔۔زندگی کہیں سے بھی شروع کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔بس حوصلہ ہونا چاہیے۔۔۔۔۔*

11/07/2024

میرا ﺣﺠﺎﺏ ﺣﮑﻢ ﺭﺑﯽ , ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺮﻡ ﻭ ﺣﯿﺎ, ﺗﺤﻔﻆ ﺍﻭﺭ ﮈﮬﺎﻝﻭَﻟَﺎ ﺗَﺒَﺮَّﺟْﻦَ ﺗَﺒَﺮُّﺝَ ﺍﻟْﺠَﺎﮨِﻠِﯿَّۃً........ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ.ﻣ...
10/07/2024

میرا ﺣﺠﺎﺏ ﺣﮑﻢ ﺭﺑﯽ ,
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺮﻡ ﻭ ﺣﯿﺎ, ﺗﺤﻔﻆ ﺍﻭﺭ ﮈﮬﺎﻝ
ﻭَﻟَﺎ ﺗَﺒَﺮَّﺟْﻦَ ﺗَﺒَﺮُّﺝَ ﺍﻟْﺠَﺎﮨِﻠِﯿَّۃً........
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ.
ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﺭﺏ ﭘﮧ ﻧﺎﺯﺍﮞ ﮨﻮﮞ,
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ
ﺭﺩﺍ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﯽ, ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!!! .....
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ
ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺳﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ!!!....
ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺎﺱ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ, ﻣﺜﺎﻝ
ﺣﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!!..........
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ
ﻣﺜﺎﻝ ﺳﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ,
ﺭﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺪﺭ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﭘﮧ
ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!!!!!!......
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ...
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮔﮩﻨﺎ ﻧﮧ ﺩﮮ
ﭘﺎﮐﯿﺰﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ.........
ﺣﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﻌﻞ ﻭ ﮔﮩﺮ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﭘُﺮﻧﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!!!.......
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ...
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺧﻠﻖ ﮨﮯ, ﻣﯿﮟ ﺫﺭﯾﻌﮧ
ﺗﺨﻠﯿﻖ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﻮﮞ!!!......
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﺐ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﭘﮧ
ﻣﻌﻤﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!!........
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ....
ﻣﺮﮮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺟﻮ ﭼﺎﺩﺩ ﮨﮯ, ﻣﺮﮮ
ﺍﯾﻤﺎﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ!!!......
ﺍﺳﯽ ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺳﮯ ﮨﺮ
ﺍﮎ ﻏﻢ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!..
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ....
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﯾﮟ ﭘﮧ ﺷﯿﺪﺍ ﮨﻮﮞ, ﯾﮧ
ﻣﺮﺍ ﺗﺎﺝ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ!!!...
ﻣﺮﮮ ﺍﺱ ﺩﯾﮟ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮﮞ ﮐﻮ
ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻨﺸﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!..
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺴﺘﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ...
ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﺯ ﮐﯽ ﺁﻗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺍﻣّﺖ
ﮐﻮ ﻏﯿﺮﺕ ﺩﮮ!!!!!......
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﮨﻮﮞ,
ﻣﺠﮭﮯ ﻏﯿﻮﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ!!..

🌾🌸رب سے رب کو مانگو🎋انسان محبت مانگتا ہے دولت مانگتا ہے شہرت مانگتا ہے غرض ہر من پسند چیز کا خواہش مند ہے مگر کبھی اس رب...
09/07/2024

🌾🌸رب سے رب کو مانگو

🎋انسان محبت مانگتا ہے دولت مانگتا ہے شہرت مانگتا ہے غرض ہر من پسند چیز کا خواہش مند ہے
مگر کبھی اس رب کو نہیں مانگتا
جو یہ سب عطا کرنے پر قادر ہے💗

🎋سنو لوگو! رب سے رب کو مانگو..
دیکھنا پھر تمہیں کسی چیز کی طلب نہیں رہے گی
صرف دنیا ہی نہیں ملے گی بلکہ دونوں جہاں کی نعمتيں مل جائنگی کیوں کہ

🎋جب رب مل گیا تو سمجھو سب مل گیا💗

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madressa Kahdija-Tul-Kubra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madressa Kahdija-Tul-Kubra:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share