ایشال فاطمہ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک۔۔
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول لوکوشیڈ راولپنڈی میں تقسیمِ انعامات کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پیپلز لیبر بیورو پنجاب کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف مہم چلانے کے بارے میں مشاورت کی گئی
سٹی آواز 33 نیوز کی خبر پر فوری ایکشن۔۔ انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ دوبارہ تعمیر کے لیئے سڑک کو پھر اکھاڑ ڈالا۔۔۔
ریلوے ورکشاپ تا منگٹال چوک نو تعمیر شدہ سڑک میں استعمال ہونے والے میٹریل کی ایک ہی بارش نے دھلائی کردی۔۔ بارش کے آگے میٹریل کی ایک نہ چل سکی اور سڑک کا میٹریل ہار مان کر سڑک کو چھوڑ کر نکل گیا۔
ریلوے ورکرز یونین سی ڈی ایل ورکشاب کے جنرل کونسلرز کی سٹی آواز 33 نیوز سے گفتگو۔۔
ریلوے ورکرز یونین ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ کے مرکزی قائدین کی سی ڈی ایل ورکشاپ راولپنڈی اور کیریج فیکٹری اسلام آباد کا دورہ سٹی آواز 33 نیوز سے خصوصی گفتگو۔۔
راولپنڈی میں دھند کے حوالے سے نمائندہِ خصوصی راولپنڈی مدثر ظہیر کی رپورٹ
ریلوے پریم یونین ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ کے مرکزی صدر چوہدری محمود الاحد صاحب نے ریفرینڈم کے سلسلے میں سی ڈی ایل ورکشاپ راولپنڈی اور کیرج فیکٹری اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران ایک پیش رفت یہ دیکھنے کو ملی کہ پریم یونین آسی گروپ نے ورکشاپس میں پریم یونین شمع نشان کی حمایت کردی اس بات کا باقاعدہ اعلان آسی گروپ کے مرکزی قائد وقاص احمد آسی اور چوہدری محمود الاحد کے مشترکہ ویڈیو بیان میں کیا گیا۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے قائدین کی سٹی آواز 33 نیوز سے گفتگو۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA55 بابر سلطان جدون کی سٹی آواز 33 نیوز سے خصوصی گفتگو۔۔
پاکستان ریلوے کی ورکشاپس میں ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد ورکشاپوں میں سیاسی جوڑ توڑ جاری
سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے سیکرٹری جنرل (عزت کمال پاشا صاحب) کی سٹی آواز 33 نیوز سے خصوصی گفتگو