🚨🚨پہلا رزلٹ آ گیا گورنمنٹ ہائی سکول میں بچوں کو ڈانس کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
پی ٹی ائی کارکنوں کہ ہتھے گجرانوالہ پولیس کے شیر جوان چڑھ گئے پولیس کے ساتھ کارکنوں نے ہاتھا پائی بھی کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا یہ واقعہ لالا اسد اللہ پاپا کے گھر کے باہر پیش ایا عوام اور پی ٹی ائی کارکنوں نے پولیس کو کاروائی کرنے سے بھی روکا
پاک پتن نوٹیفکیشن اور میری رائے کیا اپ اس سے متفق ہیں اپنی رائے دیں کمنٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں
گوجرانوالہ الرٹ ‼️
شہر گوجرانوالہ کے مشہور و معروف خطیب مولانا ہدایت اللہ جالندھری صاحب کو آج رات تقریباً گیارہ بجے کے قریب باجوہ روڈ پر دو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر روک لیا
مولانا صاحب نے مزاحمت کرتے ہوئے ایک ڈاکو کے منہ پر مکا دے مارا جس سے ڈاکو معمولی زخمی ہوا، اور بوکھلاہٹ کے عالم میں ڈاکوؤں نے دو فائر کیے،
جس سے مولانا صاحب اللہ کے فضل سے بال بال بچ گئے
اور وہ فائر مولانا صاحب کی موٹر سائیکل پر لگ گئے
مولانا محفوظ رہے الحمد لله
گوجرانوالہ اس وقت ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہے رواں ہفتے میں درجنوں واقعات ہوچکے ہیں
شہریوں کا جان مال غیر محفوظ پنجاب پولیس غفلت کی نیند سورہی ہے
شیئر کریں شاید پنجاب پولیس 👮 کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہوسکے ‼️‼️‼️
یارا نال بہارہ حافظ شاہد صدر پریس کلب گجرانوالہ
گوجرانوالہ/ویڈیو پیغام
گوجرانوالہ۔تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں طارق محمود کا ویڈیو پیغام
گوجرانوالہ۔پولیس ہمارے وکلا کو کاغذات نامزدگی کے لیے ریٹرنگ افسر کے دفتر میں داخل نہیں ہونے دے رہی ۔میاں طارق محمود
گوجرانوالہ۔میرے وکلا این اے 77سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے تھے ۔میاں طارق محمود
گوجرانوالہ۔میںنومئی کے کسی مقدمہ میں نامزد نہیں ۔میاں طارق محمود
گوجرانوالہ۔اعلی عدلیہ سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے کاغذات نامزدگی جمع ہونے دیں ۔میاں طارق محمود
گوجرانوالہ۔ہمارے کاغذات کی جانچ پڑٹال میں کوئی ایشو ہو تو ہم سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں ۔میاں طارق محمود
اوسی۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ میں نجی سکول کے زیر اہتمام سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا،اسپورٹس گالا میں ننھے منھے بچوں سمیت طلباء و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے بھر پور جوہر دیکھا کر شرکاء کے دل موہ لیے جانتے ہیں عباس بٹ کی اس رپورٹ میں
گجرانوالہ میں ٹریفک کا نظام درہم برم گوجرانوالہ سٹینڈ مافیا کے لپیٹ میں ٹریفک اہلکار سٹینڈ مافیا کے ساتھ مل کر بتہ خوری کرنے لگے
گجرانوالہ سیشن کورٹس میں سکیورٹی کا ایشو
کشمیر کالونی کے ماجد عرف ماجد کو قتل کرنے والا امجد سندھی کو پولیس نے موقع پر ہی دبوچ لیا
گوجرانوالہ۔ تھانہ اروپ کے علاقہ میں آٹھویں جماعت کے طالب کوتیزرفتارگاڑی کی ٹکر
گوجرانوالہ۔طالب علم نعمان کوسکول جاتے گارڈن ٹاون میں حادثہ پیش آیا
گوجرانوالہ۔ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
گوجرانوالہ۔ فوٹیج میں تیزرفتارگاڑی نے اٹھاکرپٹخ ڈالا
گوجرانوالہ۔ بچے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ چکیں ہیں۔اہل خانہ
گوجرانوالہ۔ پولیس گاڑی والے کی تلاش میں ہے
Gujranwala civil hospital issue