Lahore Book Fair 2020 | Mahrosh Khan | Bipta
Lahore Book Fair 2020 | Mahrosh Khan | Bipta
Interview with Actor Rashid Mehmood | Bipta | Mahrosh Khan
This is a chit chat with legend actor Rashid Mehmood. He shares his experiences and tells his story in the industry.
First Urban Forest in Lahore by Mahrosh Khan | Bipta
https://youtu.be/Dv-aHEB5fQk
کیا آپ نے شہر میں جنگل دیکھا ہے؟ اور کیا آپ کو معلوم ہے کہ لاہور شہر میں پہلا اربن فوریسٹ اگایا جا چکا ہے؟ یہ کیسے اگتا ہے؟اسکے فائدے کیا ہیں؟اور اس کے لیے کتنی جگہ چاہیے؟یہ سب جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیئے،مکمل ویڈیو کے لیے کلک کریں
EP-13 Music industry of Sialkot by Mahrosh Khan
https://youtu.be/EkiPg3YbEKA
سیالکوٹ میں صرف کھیلوں کا سامان ہی نہیں بنتا بلکہ یہاں کی میوزک انڈسٹری بھی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے ۔۔۔ ویڈیو دیکھیئے
EP-12 How a Cricket Ball is made in Sialkot Pakistan, By Mahrosh Khan
https://youtu.be/-abuI6xrlJw
کرکٹ بال کیسے بنتا ہے ۔۔ سالکوٹ کی بال بنانے والی فیکٹری سے مکمل اور تفصیلی ویڈیو
EP-9 Interview of Dr. Shahid Masood by Mahrosh Khan
https://youtu.be/LG_ccR8oIVE
ڈاکٹر شاہد مسعود انکل سے دلچسپ گفتگو۔میں نے پوچھا کہ یہ دبڑدوس کیا ہوتا ہے؟ جیل جانے کا ذمہ دار کسے سمجھتے ہیں؟ووٹ کس کو دیا تھا؟عمران خان پانچ سال پورے کریں گے؟دیکھے ڈاکٹر صاحب نے ان سوالوں کا کیا جواب دیا۔۔۔مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
EP-5 Homeless People and Imran Khan's Panah Gahain by Mahrosh
https://youtu.be/XMaQGdY42QY
بے گھری کے عذاب میں مبتلا لوگوں کی درد ناک کہانی۔۔انہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کا ’’پناہ گاہوں‘‘ اور پچاس لاکھ گھروں والا منصوبہ کتنا اہم ہے۔۔۔
EP-4 How Branded Shirts are made? by Mahrosh Khan
https://youtu.be/t6n0PgGWaJM
برینڈڈ کپڑے کہاں اور کیسے بنتے ہیں؟ ایک درزی کو پورے ہفتے کام کر کے اتنے پیسے بھی نہیں ملتے جتنے کا ایک سوٹ مارکیٹ میں بکتا ہے۔ ایک مزدور کی عمران خان سے کیا توقعات ہیں۔ مکمل ویڈیو دیکھے