Death leaves a heartache no one can heal, love leaves a memory no one can steal.
17/10/2024
اچھے گھر کی لڑکیاں ابنِ آدم سے نہیں کھیلتی>>> 😊🥀✨
08/06/2024
14/04/2024
میں وہی ہوں جسے تم دوست کہا کرتے تھے،
دن میں سو بار میرا نام لیا کرتے تھے،
آج کیا بات ہے کیوں مجھ سے خفا بیٹھے ہو،
کیا کسی اور کو تم دوست بنا بیٹھے ہو؟؟؟
فاصلے اتنے تو پہلے نا ہوا کرتے تھے،
میں وہی ہوں جسے تم دوست کہا کرتے تھے،
تم اگر بھول گئے تو کوئی بات نہیں،
زخم تو پہلے بھی اس دل پر لگا کرتے تھے،
میں وہی ہوں جسے تم دوست کہا کرتے تھے،
دن میں سو بار میرا نام لیا کرتے تھے۔۔۔!!!
😭💔
🌹🌹
Be the first to know and let us send you an email when Sad_poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.