Such kahy gay mou pe baji
جنرل کونسلر اطہر حسین خان خالو کا غازی کے پٹواری کے ٹرانسفر ہونے کی خبر کے بعد اچانک پٹوارخانہ کا دورہ غازی کے پٹواری صاحب دفتر میں موجود کام کرتے ہوۓ دکھائی دیئے جبکہ چند افراد پٹوارخانہ کے باہر بھی اپنے کام کے سلسلے میں موجود تھے
جنرل کونسلر اطہر حسین خان خالو کا غازی کے پٹواری کے ٹرانسفر ہونے کی خبر کے بعد اچانک پٹوارخانہ کا دورہ غازی کے پٹواری صاحب دفتر میں موجود کام کرتے ہوۓ دکھائی دیئے جبکہ چند افراد پٹوارخانہ کے باہر بھی اپنے کام کے سلسلے میں موجود تھے
تربیلہ غازی مشہور قبضہ گروپ عبداللہ اور اس کے چاچا ضیا مرغ فروش سلطانیہ میرج کے سامنے درے پر قبضہ کرتے ہوئے ناظم عطر خان کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے نوٹس لے لیا اور تجاوزات گرانے کا حکم دے دیا یاد رہے کہ یہ غازی میں پہلے بھی کئی زمین و مکانوں پر قبضہ کر چکے ہیں یہ غریب لاچار بے بس لوگوں کی زمینوں اور مکانوں پر قبضہ کر کے ان بیچاروں کی بدوائیں لیتے ہیں یہ سب وہ پیسے کے زور پر کر رہے ہیں اور یاد رہے کل کو یہ اپ کی زمین مکان پر بھی قبضہ کر سکتا ہے پھر اپ کچھ نہیں کر پاؤ گے اج غازی کے لوگوں کو اکٹھا اور ایک ہونا ہوگا اور ان کے خلاف کاروائی اور ان کو علاقے سے دربدر کرنا ہوگا ان کی اچھی سلام دعا پر مت جاؤ یہ جب قبضہ کرتے ہیں تو یہ سلام دعا نہیں دیکھتے پھر اس نیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس پہ ایکشن لیا #qabzagroup #tarbela #قبضہ گروپ
تربیلہ غازی کے مشہور مرغ فروش ضیا اور اس کا بھتیجا عبداللہ جو کہ قبضہ کر رہے تھے وہاں سے ناظم اطہر خان گزرے جنوں کی شکایت کی قبضہ کے خلاف بروقت کاروائی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر فضا محسن نے نوٹس لے لیا ضیا اور اس کا بھتیجہ عبداللہ اس سے پہلے بھی غریب اور لاچار لوگوں کی زمینوں مکانوں پر قبضے کر چکے ہیں پورے علاقے میں عبداللہ نامی شخص اور یہ ضیا بدمعاشی اور پیسے کے زور سے زمینوں پر قبضہ اور بدمعاشی کرتے ہیں لیکن تربیلہ غازی کی عوام کبھی نہیں بولے گی یہ سب ٹوپی صوابی کے لوگ یہاں ا کر رہ رہے ہیں ایسے قبضہ گروپ کو یہاں سے نکالنے کے لیے یہ سب غازی والوں کو ایک ہونا ہوگا اج یہاں پر قبضہ ہوا ہے کل کو وہاں پہ گھر پر قبضہ کرے گا اپ کی زمینوں پر قبضہ کرے گا لیکن تب کچھ نہیں کر پاؤ گے اپ سب یہی وقت ہے سب نکلو اور اکٹھے ہو جاؤ اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو