Khapal Social Network

  • Home
  • Khapal Social Network

Khapal Social Network For general knowledge

27/02/2024

رمضان المبارک قریب ہے نیت کریں کہ زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کریں ۔
21/02/2024

رمضان المبارک قریب ہے نیت کریں کہ زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کریں ۔

اپنے وقت کو فضول میں ضائع مت کریں آئیے قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ گھر بیٹھ کر  سیکھئیے  جزاک اللہ
17/02/2024

اپنے وقت کو فضول میں ضائع مت کریں آئیے قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ گھر بیٹھ کر سیکھئیے جزاک اللہ







فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے   کون ہیں؟👇❤️❤️غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن  میں ہی وہ  ایک ایسی ...
22/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟👇❤️❤️
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔

غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔

غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں

آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کر چکے ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا گیا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ کیا گیا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔❤️❤️

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔❤️تلاوت کا آغاز ایک معذور بچے سے کروایا گیا۔❤️ا...
22/11/2022

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔❤️
تلاوت کا آغاز ایک معذور بچے سے کروایا گیا۔❤️
اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کیا گیا جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔

‏{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ }.

مغرب، اور مغرب پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ۔🙂

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔👇👍👇❤️

13/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عربی انگش اور اردو زبان میں استاد محترم صالح یمان صاحب سے فری کورس سیکھیئے ۔

13/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کلاس جوائن کرنے کے لیے کمنٹس میں لنک دیا ہوا ھے
Urdu HandWriting Course | Lesson #4 |

10/09/2022

طاہر خان ریسٹورنٹ (TKR)
60 والا AquaFina پانی = -/129
25 والا نان = -/55
900 والی مرغی = -/1600
صرف ٹیکس= -/382

10/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کلاس جوائن کرنے کے لیے کمنٹس میں لنک دیا ہوا ھے
Urdu HandWriting Course | Lesson #3 |

07/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
(کیلیگرافی لرننگ کلب) فری کورس کا آج کی کلاس کی ویڈیو آپلوڈ ہوچکی ہے سب سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں اور بہن بھائیوں اور خاص طور پر سٹوڈنٹس کے ساتھ شئیر کریں۔کلاس جوائن کرنے کے لیے پوسٹ کی کمنٹس میں لنک پر کلک کریں۔۔
*Urdu Hand Writing Course | Lesson No #2*

06/09/2022
06/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
(کیلیگرافی لرننگ کلب) فری کورس کا آغاز ہوچکاہے کچھ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ویڈیو ڈیلیٹ کر کے تصحیح کے بعد دوبارہ آپلوڈ ہوچکی ہے سب سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں اور بہن بھائیوں اور خاص طور پر سٹوڈنٹس کے ساتھ شئیر کریں۔کلاس جوائن کرنے کے لیے پوسٹ کی کمنٹس میں لنک پر کلک کریں۔۔
*Urdu Hand Writing Course | Lesson No #1

04/09/2022

*صرف تین ماہ میں اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو خوبصورت لکھنا سکھائیں🤔 وہ بھی بالکل فری🤔*

*کیلیگرافی لرننگ کلب(CLC)* پیش کر رہا ھے شائقین اردو خطاطی کے لئے تین ماہ پر مشتمل ایک منفرد اور قیمتی کورس

*🌳اردو ہینڈ رائٹنگ کورس🌴*
(ماہر فن خطاط صالح یمان سے سیکھنے کا سنہری موقع)

🔳 کیا آپ اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو خوشخط دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟

🔘 کیا آپ اپنی اولاد کو اردو کے پیپرز میں اے ون گریڈ سے کامیاب ہوتا دیکھنا چاھتے ہیں؟

🔳 کیا آپ اپنی اولاد کو مستقبل میں ہینڈ رائٹنگ درست نہ ہونے کی پشیمانی سے بچانا چاھتے ہیں ؟

🔘 کیا آپ سادہ پوائنٹر سے خوبصورت اور پرکشش لکھنے کے راز جاننا چاھتے ییں؟

تو اس کے لئے آپ کو روزانہ 6 یا 8 گھنٹے نہیں 😇 بلکہ صرف 10 سے 15 منٹ نکال کر لیکچر سننا ہوگا،اور پھر اس کے بعد تقریبا 45 منٹ اس کی اچھی سی پریکٹس کرنی ہوگی۔۔۔ اس طرح آپ یا آپ کا بچہ صرف 90 دنوں کی محنت سے ایک خوشخط اور صاحب ذوق انسان بن جائیں گے

*🌟 کورس آوٹ لائن:*

1️⃣ پہلے مہینہ میں خوبصورت مفردات لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

2️⃣ دوسرے مہینہ میں خوبصورت مرکبات لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

3️⃣ تیسرے مہینہ میں خوبصورت بڑے جملے اور پیراگراف لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

*📅 کورس کا آغاز ان شاء اللہ 7 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا :*

*💻 یہ کورس یوٹیوب چینل کے ذریعے کروایا جائے گا۔۔۔ روزانہ کے سبق کو اپ لوڈ کرنے کے بعد اس کا لنک درج ذیل واٹس اپ گروپ میں بھیجا جائے گا ۔۔۔۔ لہذا ابھی اپنے اور اپنے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ کو خوبصورت بنانے کے لئے یہ گروپ جوائن کریں:*

https://chat.whatsapp.com/J5FD17lD3Ak7S8A7QdAisK

04/09/2022

صرف تین ماہ میں اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو خوبصورت لکھنا سکھائیں🤔 وہ بھی بالکل فری🤔

کیلیگرافی لرننگ کلب(CLC) پیش کر رہا ھے شائقین اردو خطاطی کے لئے تین ماہ پر مشتمل ایک منفرد اور قیمتی کورس

🌳اردو ہینڈ رائٹنگ کورس🌴
(ماہر فن خطاط صالح یمان سے سیکھنے کا سنہری موقع)

🔳 کیا آپ اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو خوشخط دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟

🔘 کیا آپ اپنی اولاد کو اردو کے پیپرز میں اے ون گریڈ سے کامیاب ہوتا دیکھنا چاھتے ہیں؟

🔳 کیا آپ اپنی اولاد کو مستقبل میں ہینڈ رائٹنگ درست نہ ہونے کی پشیمانی سے بچانا چاھتے ہیں ؟

🔘 کیا آپ سادہ پوائنٹر سے خوبصورت اور پرکشش لکھنے کے راز جاننا چاھتے ییں؟

تو اس کے لئے آپ کو روزانہ 6 یا 8 گھنٹے نہیں 😇 بلکہ صرف 10 سے 15 منٹ نکال کر لیکچر سننا ہوگا،اور پھر اس کے بعد تقریبا 45 منٹ اس کی اچھی سی پریکٹس کرنی ہوگی۔۔۔ اس طرح آپ یا آپ کا بچہ صرف 90 دنوں کی محنت سے ایک خوشخط اور صاحب ذوق انسان بن جائیں گے

🌟 کورس آوٹ لائن:

1️⃣ پہلے مہینہ میں خوبصورت مفردات لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

2️⃣ دوسرے مہینہ میں خوبصورت مرکبات لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

3️⃣ تیسرے مہینہ میں خوبصورت بڑے جملے اور پیراگراف لکھنے کے اصول بتاکر ان کی مشق کروائی جائے گی

📅 کورس کا آغاز ان شاء اللہ 7 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا :

💻 یہ کورس یوٹیوب چینل کے ذریعے کروایا جائے گا۔۔۔ روزانہ کے سبق کو اپ لوڈ کرنے کے بعد اس کا لنک درج ذیل واٹس اپ گروپ میں بھیجا جائے گا ۔۔۔۔ لہذا ابھی اپنے اور اپنے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ کو خوبصورت بنانے کے لئے یہ گروپ جوائن کریں:
https://www.youtube.com/c/CalligraphyLearningClub

03/09/2022

*One Minute Arabic Calligraphy series|The 99 Names of Allah|Part 2 -Rahman*
Aasalam u Alaikum,
We welcome you to the Calligraphy Learning Club. If you want to make your writing unique, then you have come to the right place. Here you can learn your writing in different languages ​​of the world for free in a unique way very easily and in a very short time. So please join the calligraphy learning club now and prove yourself unique in the whole world with your pen and become the best writer in the world. So follow the Instagram and page and subscribe the YouTube channel and free Learn calligraphy so easy and share as much as you can so that other people can benefit from you. Thank you.
̫͇̟̙͍̝̠calligraphy 😂 ✍️ 💛

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khapal Social Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share