Azaad Social Press

  • Home
  • Azaad Social Press

Azaad Social Press Pakistani Talk Shows I Pakistani Dramas I Live News Feed I Political Discussion

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*__*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*__*🌙 06  جمادی ...
21/11/2023

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_

_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_

_*🌙 06 جمادی الاول 1445 ھِجْرِی🕌ْ*_

_*☀️21 نومبر 2023 عِیسَوی*_

_*🗒️ 06 مگھر 2080 بِکرمی*_

_*🌍 بروز سوموار*_

_*👈 تنقید سے پہلے "تحقیق" الزام سے پہلے"ثبوت" اور اختلاف سے پہلے "دلیل" رکھنا اعلٰی کِردار کی علامت ہے۔۔۔ 😇*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

20/11/2023

مسلم یوتھ لیگ پاکستان عدیل عامر بھائی

18/11/2023
18/11/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی فلسطینی رہنما خالد مشعل صاحب سے ملاقات

17/11/2023

🔴 ہم نہیں بھولیں گے، ہم نہیں بخشیں گے، ہم معاف نہیں کریں گے۔ ترجمان مجاہدین

09/11/2023

تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
اسی روز و شب میں اُلجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں

07/11/2023

_' کاش سڑکوں کی طرح ... زندگی کے راستوں پر بھی ... لکھا ہوتا ... آگے خطرناک موڑ ہے .....!!!_

26/10/2023

Trust To Allah

07/09/2023

⁉️آج بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..

*⚖️تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..*
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

💖انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
*👈🏻بلکہ بازار میں تجارت دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے۔*

05/09/2023

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

شکر کرنا اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں شکر ادا کرنے والوں کے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہتے پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہے جب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کـــے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا ہے
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ*
اور اللّٰہ واقعی کافی ہو جاتے ہیں ہر معاملے میں انسان اللّٰہ سے مشورے لینے لگتا ہے اللّٰہ سے کہنے لگتا ہے اللّٰہ کی سننے لگتا ہے پھر یہ فانی جہنم جیسی زندگی بھی سکون کہ کچھ لمحے بن جاتی ہے
_Azaad social Press

محمد اقرار مردانوی

01/09/2023

ملکی حالات دن بدن خراب کیے جارہے ہیں، اپنے آس پاس کے سفید پوش/غریب گھروں پر خاص نظر رکھیں، اپنی آسائشیں کم کر کے ان کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کریں پلیز!
مہنگائی کا حل خودکشی نہیں ہے
مہنگائی سے لڑا جاسکتا ہے لیکن ختم ہونے کے بعد واپسی کا راستہ نہیں یہ یاد رکھیں۔
اعمال کا پلڑا بھاری ہونے کے باوجود خودکشی آخرت میں بھی ذلیل و رسوا کرے گی۔

محمد اقرار مردانوی

چند لمحوں میں ہزار نکیا
30/08/2023

چند لمحوں میں ہزار نکیا

Chand lamhon mein hazar nekiyaIn a few moments Hazar didچند لمحوں میں ہزار نےکیا

29/08/2023

✨✨✨

*_اے اللہ ہمیں علم نافع حاصل کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنا اور جو لوگوں کے لیے خیر کا باعث ہو ایسا ہمیں علم کا پودہ بنا جس کی شاخیں جنت کے بالا خانوں تک ہوں_*

✨✨✨

jab shaitan makar kar raha tha Nabi ke liye to use Raat Allah ke nabi ne Kya Kiya
28/08/2023

jab shaitan makar kar raha tha Nabi ke liye to use Raat Allah ke nabi ne Kya Kiya

jab shaitan makar kar raha tha Nabi ke liye to use Raat Allah ke nabi ne Kya KiyaAbdu Rahman abid

27/08/2023

اللہ کی نعمت ہیں وہ ساتھی جو آپ کے لیئے دعا کرتے ہیں۔آپ کو اپنی دعاوں میں یاد رکھتے ہیں ۔نا کوئ خونی رشتہ اور نا ہی کوئ نسبی رشت نا کوئ دنیاوی لالچ وطمع۔ وہ اللہ کے لیئے آپ سے محبت کرتے ہیں۔اور اللہ کے لیئے آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔آپ بہت خوش قسمت ہیں۔اور یاد رکھیں!!! ایسے دوست صرف قرآن کی نسبت سے بنتے ہیں۔ اللّہ سبحانہ وتعالی کی ایک خاص نعمت ہے کہ وہ تمھیں نیک لوگوں کا ساتھ اور صحبت عطا کر دیتا ہے

26/08/2023

🌺بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌺
🎄ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🎄

🕋صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی🕋

ارشاد ربّانی ہے : لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ (اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا )

‏اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دِکھنے میں کیسے لگتے ہیں۔اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بِکھیرتے ہیں تو آپ دنیا کے واقعی خوبصورت ترین انسان ہیں..!

کسی نے کوئل سے پوچھا تُو کالی نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ سمندر سے پوچھا کہ تُو کھارا نہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ گُلاب سے پوچھا کہ تیرے ساتھ کانٹے نہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔ پھر سب نے ایک ہی جواب دیا "اے انسان تیرے اندر دوسروں کے عیب تلاش کرنے کی عادت نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا"

دوسروں کے عیبوں پر نظر رکھتے ہیں لیکن اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے۔ ۔۔اور بھول جاتے ہیں کہ" انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہترین تصویر ھے۔۔خوبصورت نظر آنے کے لئے لِباس کا عمدہ ہونا، یا نئے کپڑے ہونا قابلِ فخر نہیں ہے، کپڑے پاک ہونا بڑی بات ہے۔۔ روز نہانا پاکیزگی کا معیار نہیں ہے با وضو رہنا پاکیزگی اور خوبصورتی ہے ۔۔۔

خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے خوبصورت ہے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لئے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو اللّه پاک نے یہ خوبصورتیاں عطاء کی ہیں !!!!

‏اے اللّٰہ ہمیں جسمانی خوبصورتی نہیں نیک اعمالوں کی خوبصورتی عطا فرما۔۔۔ ہمیں ہدایت والی عزت والی زندگی عطا فرما ۔ ہمارے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رہیں ۔ خوشبو اور دائمی خوشیوں سے ہمارے گھرانے ہرے بھرے رہیں ۔ ایسی خوبصورتی عطا فرما۔۔۔ ہمارے جسم سے نکلنے والے ہر عمل اللہ کی رضا اور خوشنودی شامل ہو ۔ آپ ﷺ کی اطاعت اور اللہ کی مخلوق کے لئے رحم دلی ہو ۔ ہمیں فخر و رشک والی زندگی عطا فرما اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب فرما ۔۔اے اللّٰہ ہم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے‎ ‎اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور فرما ہم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما۔

🤲آمیـــن ثمہ آمین یا رب العالمین🤲
محمد اقرار مردانوی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaad Social Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azaad Social Press:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share