جو کام اس بندے نے کردیا بڑے بڑے انجینرنہ کرسکے ایک لاہک تو بنتا ہے
چائینز ڈاکٹروں کو سلام۔۔۔ ❤
خلیل الرحمن قمر جا تجھے دانش کا خون معاف کیا
خلیل الرحمن قمر جا تجھے دانش کا خون معاف کیا
یہ ہیں خلیل الرحمن قمر کے الفاظ❤️
توہینِ مذہب کے الزام میں آٹھ برس تک قید رہنے کے بعد بری ہونے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انھیں کہا گیا کہ اگر وہ مذہب بدل لیں تو رہا ہو جائیں گی۔
پاکستان میں توہین رسالت کی مرتکب آسیہ مسیح کو ’فرانس کی اعزازی شہریت‘ دے دی گئ
پاکستان میں توہین رسالت کی مرتکب آسیہ مسیح کو ’فرانس کی اعزازی شہریت‘ دے دی گئ
Modi calls Trump as "Dolaand"
Modi calls Trump as "Dolaand"
اے لو مر گئ جے انڈیا دی ماں 😜 ٹرمپ کی پاکستان کی تعریف کرنے پر انڈین میڈیا کی حالت سکریہ سکریہ 😋 حجاب رندھاوا
اے لو مر گئ جے انڈیا دی ماں 😜
ٹرمپ کی پاکستان کی تعریف کرنے پر انڈین میڈیا کی حالت
سکریہ
سکریہ 😋
حجاب رندھاوا
Donald Trump's
انڈیا نے ٹرمپ کی آمد پر خوشامد کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے
ٹرمپ کے خطاب میں انڈیا نے پرجوشی دکھانے کے لیے سٹیڈیم میں سرکاری ملازمین، یونیورسٹیز کے طالب علم سمیت ہر شعبے سے لوگ بسوں میں بھر بھر کے پہنچائے
مودی نے نہایت خوشامدانہ اور بھونڈے انداز میں ٹرمپ کو خطاب کے لیے انوائیٹ کرتے ہوے کہا
Indian friend president of America
"Mr. Donaaal Trum"
اور جب ڈونلڈ ٹرمپ ڈائس پہ آیا تو اس نے فرمایا
ہندوستان بہت اچھا ہے اس نے سب سے بڑا مجسمہ نصب کیا
'ہمارے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں، جس کا سہرا ان کوششوں کو جاتا ہے، ہم جنوبی ایشیا میں پاکستان کے ساتھ بڑی پیش رفت کے آثار دیکھنا شروع ہوگئے ہیں اور ہم کشیدگی میں کمی، وسیع استحکام اور جنوبی ایشیا کی تمام اقوام کے لیے بہتر مستقبل کے لیے پرامید ہیں
اور اس کے ساتھ ہی احمد آباد کے سٹیڈیم میں موت کا سکوت طاری ہو گیا
حجاب رندھاوا
پاک فوج کی تنخواہیں اور رینکس شئیر ضرور کریں
پاک فوج کی تنخواہیں اور رینکس
شئیر ضرور کریں.
کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نےمیچ کے بعد گراونڈ میں پھیلا کچرا کچرے کے ڈبے میں ڈال کر پاکستانیوں کو صفائی کا درس دیا
کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نےمیچ کے بعد گراونڈ میں پھیلا کچرا کچرے کے ڈبے میں ڈال کر پاکستانیوں کو صفائی کا درس دیا
کبڈی ورلڈ کپ کے آج کا بہترین لمحہ - کیا خوب جان لڑائی شیروں نے - دل جیت لیا آج شاباش ببر شیرو ❤️❤️❤️
کبڈی ورلڈ کپ کے آج کا بہترین لمحہ - کیا خوب جان لڑائی شیروں نے -
دل جیت لیا آج شاباش ببر شیرو ❤️❤️❤️
انڈیا اس قوم سے جنگ کرنا چاہتا
انڈیا اس قوم سے جنگ کرنا چاہتا ہے جس کی عورتیں بھی کمانڈو تربیت یافتہ ہیں، کہ کٹی گڈی کے حصول کے لیے جان خطرے میں ڈال چھڈی، دشمن کے فوجیوں کو بھوننے کے لیے کیا کیا تراکیب کریں گی یہ
الحمد اللہ اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ یورپ کا کوئی ڈانس کلب ہے جہاں حسن کے جلووں کا فیض عام دن کو بھی جاری و ساری ہے- ٹھہریے اگر آپ ایسا سوچ رہے ہیں تو آپ بالکل ہی معصوم اور کم عقل ہیں-
یہ تصویر صوبہ سندھ میں نئے بننے والے کڈنی سینٹر کے افتتاح کی ہے جہاں الحمد اللہ افتتاح کے ساتھ اس کنجر خانے کا بھی اہتمام کیا گیا-شیطان آپ کو اس پر تنقید کرنے سے روکے گا-لیکن آپ نے شیطان کو شکست دینی ہے-کیونکہ اس وقت جماع تی، فضلانڈو اور پٹواری سب شیطان کی سایئڈ پر کھڑۓ ہیں-
لہذا اے میرے میٹھے میٹھے انصافیو!!! انی پا دیو---تصویریں کمنٹ میں موجود ہیں-
برے کام کا برا نتیجہ سہی کھیل گئے لڑکے 😂
ویڈیو پسند آئے تو شئیر بھی کریں
بلوچستان کے ضلع پشین کے رہائشی محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ انہیں لوگوں کی مدد کرنا بچپن سے پسند ہے اور ان کی اسی عادت نے آج انہیں پاکستان بھر میں مشہور کر دیا ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔