The Newswatch.co

  • Home
  • The Newswatch.co

The Newswatch.co News Reflections is a unique idea conceived and nurtured by a group of young Pakistani journalists.

  Silahlı Qüvvələrinin 105-ci ildönümü  Atmed Forcea Günü qəbulu #آزربائیجان کی  #مسلح افواج کی 105 ویں سالگرہ #آزربائیج...
02/07/2023

Silahlı Qüvvələrinin 105-ci ildönümü

Atmed Forcea Günü qəbulu

#آزربائیجان کی #مسلح افواج کی 105 ویں سالگرہ

#آزربائیجان کے #سفارت خانے کی جانب سے مسلح افواج کے دن پر #عشائیہ

عشائیے کی تقریب کے مناظر

This Vlog contains glimpse of a held by embassy in connection with 105th of of ...

https://youtu.be/itMyU9Pz5RoНациональный день русского языка. Теплый прием в посольстве России в Исламабаде.پاکستان اور ...
21/06/2023

https://youtu.be/itMyU9Pz5Ro

Национальный день русского языка. Теплый прием в посольстве России в Исламабаде.

پاکستان اور روس میں بڑھتی ہوئیں قربتیں

اسلام آباد میں روسی فیڈریشن کا قومی دن

روسی سفارت خانے کے زیر اہتمام خوبسورت عشائیہ

The V-Log gives glumpse of Russian Embassy reception on occasion of "National Day Of Russia". Few clips included with courtesy of день россии | 12 и...

https://youtu.be/1HkPPtpRG04سعودی عرب میں مقیم پاکستانی برادری کی عید کا ایک دنسعودی عرب میں مقیم پاکستانی عید الفطر کیس...
24/04/2023

https://youtu.be/1HkPPtpRG04

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی برادری کی عید کا ایک دن

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی عید الفطر کیسے مناتے ہیں؟

This vide reflects that how Pakistanis Celebrate in

https://youtu.be/pRveEyi0_RYعید کا پہلا دن قبرستانوں میں رونقعوام بچھڑے ہووں کی فاتحہ کے لیے قبرستانوں میںترکی اور ایران...
22/04/2023

https://youtu.be/pRveEyi0_RY

عید کا پہلا دن قبرستانوں میں رونق

عوام بچھڑے ہووں کی فاتحہ کے لیے قبرستانوں میں

ترکی اور ایران کے قبرستانوں اور ہمارے قبرستانوں میں فرق کیا ہے؟

کیا قبرستانوں میں موجود سی ڈی اے عملے پر کوئی چیک اینڈ بیلنس ہے؟

https://youtu.be/uX6gNXRjL34پارلیمنٹ ہاوس میں قرآن پاک کا 800 برس سے بھی قدیم نسخہقرآن مجید کے 200 تاریخی قدیم نسخے پارل...
20/04/2023

https://youtu.be/uX6gNXRjL34

پارلیمنٹ ہاوس میں قرآن پاک کا 800 برس سے بھی قدیم نسخہ

قرآن مجید کے 200 تاریخی قدیم نسخے پارلیمنٹ ہاوس میں

ترکی کے سفیر مہمت پاچاجی کن نسخے کو انتہائی غور سے دیکھتے رہے

پارلیمنٹ میں رنگ و نور کی برسات

This V log reflects glimpse of an exhibition of priceless old manuscripts of Holy Quran. The exhibition was organised by embassy of Islamic Republic of Iran....

https://youtu.be/nJ_Nna9frtoجسٹس قاضی فائز عیسی کی پارلیمنٹ آمد,  کیا پیغام تھا؟جسٹس قاضی فائز عیسی کی کونسی سے تصویر وا...
10/04/2023

https://youtu.be/nJ_Nna9frto

جسٹس قاضی فائز عیسی کی پارلیمنٹ آمد, کیا پیغام تھا؟

جسٹس قاضی فائز عیسی کی کونسی سے تصویر وائرل ہوئی؟

آج پارلیمنٹ ہاوس میں کیا تاریخی کام ہوا ؟

https://youtu.be/5dGm8EDUX50الیکشن پر پی ڈی ایم کی آیندہ حکمت عملی کیا ہو گی؟پیپلز پارٹی نے انتخابات پر کیا بڑا اعلان کر...
08/04/2023

https://youtu.be/5dGm8EDUX50

الیکشن پر پی ڈی ایم کی آیندہ حکمت عملی کیا ہو گی؟
پیپلز پارٹی نے انتخابات پر کیا بڑا اعلان کر دیا؟
قومی سلامتی کمیٹی میں کیا ہوا؟
سیاسی بساط پر کس کی چال کیا ہو گی؟

https://youtu.be/8AqevtsRHXIپیپلزپارٹی کا بڑا اعلان، پی ڈی ایم کے سارے پلان ڈھیر کیا الیکشن وقت پر ہونگے، حکومت کی ایمرج...
07/04/2023

https://youtu.be/8AqevtsRHXI

پیپلزپارٹی کا بڑا اعلان، پی ڈی ایم کے سارے پلان ڈھیر

کیا الیکشن وقت پر ہونگے، حکومت کی ایمرجنسی لگانے کی کوشش کامیاب ہو پائے گی ؟

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیا حکمت عملی بنائی گئی ؟

سیاسی حالات پر بیوروچیف بول نیوز صدیق جان کے ساتھ بات چیت

https://youtu.be/8AqevtsRHXI

https://youtu.be/TlLcPItIZU0سپریم کورٹ کے اختیارات میں کمی سے متعلق حکومتی بل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات عدلیہ کے اختیا...
30/03/2023

https://youtu.be/TlLcPItIZU0

سپریم کورٹ کے اختیارات میں کمی سے متعلق حکومتی بل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عدلیہ کے اختیارات میں کمی سے متعلق قانون کا مستقبل کیا

سینٹ میں بیرسٹر علی ظفر نے کیا سوالات اٹھائے

This vlog gives insight of the controversial legislation introduced by the government escalating tensions between the Parliament and the Judiciary.

https://youtu.be/KB0ubqRVAxwایران سعودی عرب تعلقات بحالی معاہدہ, اہم شرائط؟ایرانی وسعودی انٹیلیجنس سربراہان کی بیجنگ میں...
27/03/2023

https://youtu.be/KB0ubqRVAxw
ایران سعودی عرب تعلقات بحالی معاہدہ, اہم شرائط؟

ایرانی وسعودی انٹیلیجنس سربراہان کی بیجنگ میں 5 روز ملاقاتیں

اہران کی عراقی سرزمین سے سعودی تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے کی گارنٹی

سعودی عرب کی ایران انٹرنیشنل ٹی وی فنڈنگ روکنے کی یقین دھانی

سعودی عرب ایران مخالف مجاہدین کی پشت پناہی روکنے پر تیار

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہان کا دورہ سعودی عرب منسوخ کر دیا

مغربی ایشیا و مشرق وسطی میں امریکہ, اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی

This V-log gives insight of agreement between for resuming dip omatic ties. Meeting of intelligence chiefs in . ...

https://youtu.be/2CvPXQpeSaIجرمن سفارت خانے نے سجائی کرسمس مارکیٹبڑی تعداد میں غیر ملکی سفارت کاروں، سفارتی عملے کی شرکت...
16/12/2022

https://youtu.be/2CvPXQpeSaI

جرمن سفارت خانے نے سجائی کرسمس مارکیٹ

بڑی تعداد میں غیر ملکی سفارت کاروں، سفارتی عملے کی شرکت

جرمن سانتا کلاز وائینچسٹمان نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے

حاصل شدہ آمدن غریبوں میں تقسیم

in hosted a in with participation of large number of . The income was used for poor commun...

https://youtu.be/NwXxpVodNjkپاکستان کے خلاف ایک اور امریکی سازشپاکستانی کسٹم انٹیلی نے بین شدہ جی ایم او سویا بین کے 5 س...
07/12/2022

https://youtu.be/NwXxpVodNjk

پاکستان کے خلاف ایک اور امریکی سازش

پاکستانی کسٹم انٹیلی نے بین شدہ جی ایم او سویا بین کے 5 سے 9 جہاز پکڑ لئیے

وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ کا امریکی سفیر سے متعلق بڑا انکشاف

امریکی سفیر بین شدہ جی ایم او سویابین کے جہاز چھڑوانے وزیر کے پاس پہنچ گئے

ابھی جہاز چھوڑ دیں بعد میں پابندی لگا لیں، امریکی سفیر کا مطالبہ

جی ایم او سویابین امریکہ، یورپ سمیت متعدد ممالک میں بین ہے

جی ایم او سویا بین ملک میں کینسر کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے، وزیر خوراک کا دعوی

جی ایم او سویا بین سے امریکہ کا کیا مفاد وابستہ ہے

https://youtu.be/MExaayRNOZo🇦🇪🇵🇰اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے 51ویں قومی دن کی بڑی تقریباماراتی سفارت خانہ کا قومی ...
06/12/2022

https://youtu.be/MExaayRNOZo
🇦🇪🇵🇰
اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے 51ویں قومی دن کی بڑی تقریب

اماراتی سفارت خانہ کا قومی دن پر عشائیہ

شیخ زید اکیڈمی کے طلبا کا روایتی ثقافتی رقص

شرکاء جھومنے پر مجبور

This Vlog gives brief account of 51st National Day of UAE in Islamabad. the event was organised by UAE Embassy in Islamabad. , uae national day...

https://youtu.be/lZctP4_KNPU🇦🇪🇵🇰متحدہ عرب امارات کے 51ویں قومی دن کی تقریبات کا آغازاسلام آباد کے سینٹورس مال میں تصویری...
30/11/2022

https://youtu.be/lZctP4_KNPU
🇦🇪🇵🇰
متحدہ عرب امارات کے 51ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں تصویری نمائش و ثفاقتی رقص کی تقریب

اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی کا نمائش و ثقافتی تقریب کا افتتاح

شرکاء کی امارتی ثقافتی رقص پر دل کھول کر داد

The Newswatch.co
@الیوم الوطنی , #الامارات #الیوم الوطنی #الامارات #الاماراتالعربيةالمتحدة #الاماراتي #الاماراتية #الامامية #الاماراتيه

The United Arab Emirates (UAE) has started celebration for her 51st National Day in Pakistan. UAE embassy kick started celebrations by organising a photo exh...

https://youtu.be/APRTnp2ya98🇰🇷🇵🇰سرد موسم میں گرم "کورین نائٹ"کوریائی سفارت خانہ نے موسیقی کی دھنیں بکھیر دیں "سیمولنوری"...
29/11/2022

https://youtu.be/APRTnp2ya98
🇰🇷🇵🇰
سرد موسم میں گرم "کورین نائٹ"
کوریائی سفارت خانہ نے موسیقی کی دھنیں بکھیر دیں
"سیمولنوری" اور "کے پاپ" پرفارمنس نے شرکاء کو جھومنے پر مجبور کر دیا
゙りたい #한국인
#케이팝 , #케이팝 #한국인
#사물놀이 #공연

The V-log gives glimpse of "Korean Night", Organised by Embassy of Republic of Korea in Islamabad. The Korean "Samulnori performance" and K-Pop forced partic...

https://youtu.be/HhOspAQ1sDcسابق وزیر اعظم عمران خان کے زخم منظر عام پر عمران خان کو لگنے والی گولیوں کے زخموں کی ویڈیوز...
14/11/2022

https://youtu.be/HhOspAQ1sDc

سابق وزیر اعظم عمران خان کے زخم منظر عام پر

عمران خان کو لگنے والی گولیوں کے زخموں کی ویڈیو

زخم کتنے گہرے تھے ، خود مشاہدہ کریں

عمران خان کی زخموں کی پٹی تبدیل کرنے کی ویڈیو

This video contains the clips of bullet woulda sustained by former PM and Chairman PTI Imran Khan during a recent life attempt. ...

07/11/2022

ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے:
● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔
● اپنا گھر بدلتی ہے۔
● اپنے خاندان کو چھوڑ دیتی ہے۔
● آپ کے ساتھ چلتی ہے۔
● آپ کے ساتھ گھر بناتی ہے۔
● حاملہ ہو جاتی ہے، حمل اس کے جسم میں تبدیلی لاتا ہے۔
● اس کا وزن بڑھتا ہے۔
● بچے کی پیدائش کے ناقابل برداشت درد کی وجہ سے تقریباً لیبر روم میں ہی ہار مان لیتی ہے۔
● یہاں تک کہ وہ جن بچوں کو بھی ڈیلیور کرتی ہے ان کا نام آپ کا ہوتا ہے۔
اس کے مرنے کے دن تک.. وہ سب کچھ کرتی ہے... کھانا پکانا، آپ کے گھر کی صفائی کرنا، آپ کے والدین کا خیال رکھنا، آپ کے بچوں کی پرورش، کمانا، آپ کو مشورہ دینا، اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ پر سکون رہیں، تمام خاندانی تعلقات برقرار رکھیں، ہر وہ چیز جس سے آپ کو فائدہ ہو۔ . کبھی کبھی اپنی صحت، شوق اور خوبصورتی کی قیمت پر۔
تو واقعی کون کس پر احسان کر رہا ہے؟
پیارے مرد، اپنی زندگی میں ہمیشہ خواتین کی قدر کریں، کیونکہ عورت بننا آسان نہیں ہے۔
عورت ہونا انمول ہے۔
وہ ماں ہو ، بہن ہو یا بیوی ♥️

https://youtu.be/MpJAKC7XRAcاسلام آباد میں ترکی کے 99 ویں یوم آزادی کی تقریبترکیہ سفارت خانے کی جانب سے یوم جمہوریہ پر ا...
06/11/2022

https://youtu.be/MpJAKC7XRAc

اسلام آباد میں ترکی کے 99 ویں یوم آزادی کی تقریب

ترکیہ سفارت خانے کی جانب سے یوم جمہوریہ پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

ترک گلوکاروں کے فن موسیقی کے مظاہرہ کو شرکاء کی۔ پذیرائی

Maan Numl MAAN, NUML MAAN HYDE PARK !! MAAN, NUML Newsner Türk ̈rkiyeyüzyılı ̈rkiyekültüryolufestivalleri ̈rkiyeyiyönetmeyehazırız ̈rkiyeaşkına ̈rkischehochzeit

This Vlog gives glimpse of Turkiye Republic Day celebrated by Embassy of Republic of Turkiye in Islamabad. ...

https://youtu.be/aNxn_zBEy_cمعروف صحافی ارشد شریف کا قتل، اقوام متحدہ نے بڑا مطالبہ کر دیااقوام متحدہ پاکستان اس قتل پر ...
28/10/2022

https://youtu.be/aNxn_zBEy_c

معروف صحافی ارشد شریف کا قتل، اقوام متحدہ نے بڑا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ پاکستان اس قتل پر کیا کہتی ہے؟

اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اس واقعہ کو کیسے دیکھتے ہیں؟

ترجمان امریکی دفترخارجہ کا ارشد شریف کے قتل پر کیا موقف ہے؟

پاکستان صحافیوں کے لئے کتنا خطرناک ہے؟

یہ اور بہت کچھ " نیوز ریفلیکشنز" پر

United Nations has expressed Kenyan government to prob the assassination of Arshad Sharif. UN Pak has pressed that the clarity and fact check in this care ar...

https://youtu.be/wJaQJ60gGqMامریکی اب ماضی کا ایک قصہ ہیں،  روسی سفیر دنیلا  گینیچامریکیوں کی ڈکٹیشن مانی ہے ،نہ مانیں گ...
02/10/2022

https://youtu.be/wJaQJ60gGqM

امریکی اب ماضی کا ایک قصہ ہیں، روسی سفیر دنیلا گینیچ

امریکیوں کی ڈکٹیشن مانی ہے ،نہ مانیں گے، دنیلا گینیچ

امریکہ افغانوں کے اپنے اثاثے منجمد کرنے والا کون ہے، روسی سفیر

سی پیک کو اچھی نظر سے دیکھتے ہیں، روسی سفیر دنیلا گینیچ

روس پاکستان کو گندم سستی کس قیمت پر دیے گا؟

نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کب مکمل ہو گا؟

روسی صدر پوٹن کب پاکستان کا دورہ کریں گے؟

روس کے عمران خان اور شہباز شریف سے کیسے تعلقات ہیں؟

پاکستان میں *روسی سفیر دنیلا گینیچ کا تفصیلی انٹرویو* "اردو ترجمے کے ساتھ

یہ اور بہت کچھ دیکھنے کے لیے "نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرایب کریں

An exclusive interview of Russia's ambassador to Pakistan H.E Mr Danila Ganich covering various aspects, international situation and Pak Russia ties.pakistan...

https://youtu.be/uyiWJdeoCxYوزیر اعظم شہباز شریف کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات شہباز شریف روسی صدر پوٹ...
15/09/2022

https://youtu.be/uyiWJdeoCxY

وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات

شہباز شریف روسی صدر پوٹن سے ملاقات سے قبل دباؤ میں

شہباز شریف ولادی میر پوتین سے ملاقات کے آغاز میں ہی کنفیوژ دکھائی دیے

ملاقات سے قبل مترجم کے لیے ہینڈز فری خود ہی لگانے کی کوشیش

کافی دیر ہینڈز فری خود لگانے میں ناکامی پر مدد مانگ لی، ذرائع

شہباز شریف کی درخواست "کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے؟"

ایک مرتبہ ہینڈز فری لگانے کے بعد دوبارہ گر گئی

50 سیکنڈز تک پوٹن حیرت سے پاکستانی وزیر اعظم کی حرکتیں دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے

This video reflects how the Prime Minister of Pakistan gets confused while meeting the President of Russian President Putin. ...

https://youtu.be/vSyj1t848FEامریکہ کے اندر 46 برس سے ایک آزاد، خودمختار ملک "جمہوریہ ملوسیا"سپر پاور کے اندر ایک آزاد ری...
12/09/2022

https://youtu.be/vSyj1t848FE

امریکہ کے اندر 46 برس سے ایک آزاد، خودمختار ملک "جمہوریہ ملوسیا"

سپر پاور کے اندر ایک آزاد ریاست

"جمہوریہ ملوسیا" کی اپنی کرنسی، فوج، کانسٹبلری، کسٹمز، خلائی پروگرام، نیوی، ڈاک اور ریلوے کے نظام

"جمہوریہ ملوسیا" 4 جنگیں لڑ چکا ہے، 1983 سے 'جرمنی' کے خلاف حالت جنگ میں ہے

ایسا ملک جہاں انسانوں کے ساتھ کتوں کو بھی شہریت دی گئی

ویزے کے بغیر "جمہوریہ ملوسیا" میں داخلہ ناممکن ہے

یہ اور بہت کچھ دیکھنے کے لیے "نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرائب کریں

This video gives brief information about a sovereign internationally recognised country inside USA with its separate currency, army, police, custom and other...

https://youtu.be/-3ou6dVFz64اسلام آباد پولیس کا شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپہ   چھاپے کے دوران شہباز گل بھی ہمراہ تھےصح...
22/08/2022

https://youtu.be/-3ou6dVFz64

اسلام آباد پولیس کا شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپہ

چھاپے کے دوران شہباز گل بھی ہمراہ تھے

صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کر ڈالی

یہ اور بہت کچھ دیکھنے کے لئے " نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرائب کریں

The video contains the various footages of ICT Police that raises F-206 Lodge of Shahbaz Gill. ...

https://youtu.be/_iYbtBTtYYAملائشیائی ہائی کمشن میں تقریبملائشین ٹیکنیکل کوآپریشن پروگرام کے ایلومینائی طلبہ کے اعزاز می...
19/08/2022

https://youtu.be/_iYbtBTtYYA
ملائشیائی ہائی کمشن میں تقریب

ملائشین ٹیکنیکل کوآپریشن پروگرام کے ایلومینائی طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ

یہ سب اور بہت کچھ دیکھنے کے لیے " نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرائب کریں

This video is being uploaded with "Courtesy Bol News" as it was aired by BOL News regarding a Malaysian High Commission Reception in honour of Alumni from M...

https://youtu.be/bBoHJu-YfUUپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے آئندہ ہفتہ کیوں سخت ترین ہو گا؟عمران خان کے ...
15/08/2022

https://youtu.be/bBoHJu-YfUU

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے آئندہ ہفتہ کیوں سخت ترین ہو گا؟

عمران خان کے خلاف کون کون سے کیسز آئندہ ہفتے عدالت میں ہوں گے؟

شہباز گل، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور جعلی حلف نامے کیسز میں ہے کیا؟

کیا الیکشن کمشن جانبداری کا مظاہرہ کر رہا ہے؟

یہ سب اور بہت کچھ دیکھنے کے لیے "نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرائب کریں

The video gives analysis of why the next week is very important for PTI Chairman Imran khan as most important cases are moving a head. ...

https://youtu.be/3PF-D0jLK_Iپاکستان کا 75ویں یوم آزادییورپین یونین سفیر کا پاکستان اور پاکستانی قوم کو انوکھے انداز میں ...
11/08/2022

https://youtu.be/3PF-D0jLK_I
پاکستان کا 75ویں یوم آزادی

یورپین یونین سفیر کا پاکستان اور پاکستانی قوم کو انوکھے انداز میں خراج تحسین

قومی پرچم کے رنگوں میں ملبوس ڈاکٹر رینا کیونکا نے "بگل یا ترم" پر پاکستان کا قومی ترانہ بجا کر دل جیت لئے

یہ اور مزید بہت کچھ دیکھنے کے لئے "نیوز ریفلیکشنز" کو لائک اور سبسکرائب کریں

The ambassador of European Union to Pakistan Dr. Riina Kionka pays tribute to Pakistan on country's 75th Independence Day. ...

https://youtu.be/73fECs4RYJMاسلام آباد : یوم عاشور کا مرکزی جلوس ضلعی انتظامیہ کے اضافی انتظامات عزاداران امام حسین ع کی...
08/08/2022

https://youtu.be/73fECs4RYJM

اسلام آباد : یوم عاشور کا مرکزی جلوس

ضلعی انتظامیہ کے اضافی انتظامات

عزاداران امام حسین ع کی پریشانیوں میں اضافہ

بزرگ، خواتین اور بچوں کے لئے جلوس میں شرکت سوالیہ نشان بن گئی

یوم عاشور کے آئندہ جلوس میں مزید نثری پوائنٹس قائم کرنے کا مطالبہ

This video contains a video beeper for News by Anwer Abbas regarding the issues being faced by the Participants of Ashura Procession in Islamabad. ...

https://youtu.be/6TzCctF3SMA‏پاکستان اور کشمیر کے لیے اہم ترین دن "یوم استحصال کشمیر"دفتر خارجہ کی ریلی حکام کی توجہ سے ...
05/08/2022

https://youtu.be/6TzCctF3SMA

‏پاکستان اور کشمیر کے لیے اہم ترین دن "یوم استحصال کشمیر"
دفتر خارجہ کی ریلی حکام کی توجہ سے محروم
وزیر خارجہ بلاول، وزیر مملکت حنا ربانی کھر ، چیئرمین کشمیر کمیٹی باسط بخاری، صدر مملکت عارف علوی شریک نہ ہوئے ترجمان دفتر خارجہ بھی ڈی چوک تک نہ پہنچ سکے

The video depictes the top government level attitude towards Youm e Istehsal. President , FM, State Minister, Chairman Kashmir committee remained absent from...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Newswatch.co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share