چھوٹی چڑیا Choti cheria

  • Home
  • چھوٹی چڑیا Choti cheria

چھوٹی چڑیا Choti cheria this page is for updating news information and people's voice
(1)

آج  کے دن ان بچوں مت بولنا اپنی صدقہ اور فطرات انکو عطیہ دے کر مدد کرےتہجد کی نماز کا ٹائم ہے قسم  ربّ کعبہ کی میرے معصو...
01/08/2024

آج کے دن ان بچوں مت بولنا
اپنی صدقہ اور فطرات انکو عطیہ دے کر مدد کرے

تہجد کی نماز کا ٹائم ہے قسم ربّ کعبہ کی میرے معصوم بچے بھوکے ہیں بھوک کے مارے بچو کا پیٹ کمر کو لگا ہوا ہے 😭میرے معصوم بچے دو دن سے بھوکے ہیں رات بھی کچھ نہیں کھایا لیکن کسی کو میرے بچوں پر ترس نہیں ایا سب تنقید کرتے ہیں میں معذور ہوں کوئی اللہ رسول کا واسطہ ہے ہماری مدد کریں میرے بچے بھوک سے تڑپ رہے ہیں میری مدد کریں اپ سب کے اگے ہاتھ جوڑتا ہوں مہربانی کر کے مدد کریں نہ گھر میں آٹا ہے نہ کچھ کھانے کی چیز بھت مجبور پریشان ہوں
اگر کوئی خدا کا بندا اتنا سپورٹ کر دے جس سے کم سے کم گھر راشن اور بچے کا دودھ آ جائے تو یہ بہت بڑی نیکی ہوگی۔ ۔ہر چیز کی تسلی کر کے مدد کر سکتے ہیں۔

کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ بہت مجبور ہو کر بچوں کی خاطر پوسٹ کر رہا ہوں اس لئے سخت کومینٹ کر کے مزید شرمسار نہ کیجئے گا۔

مدد کے لئے jazzcash, اکاؤنٹ موجود ہے.03197930551

19/07/2024
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کوئٹہ نے ایک ڈاکٹر اور ایک نرس کو معطل کر دیا ہے.
01/07/2024

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کوئٹہ نے ایک ڈاکٹر اور ایک نرس کو معطل کر دیا ہے.

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کوئٹہ نے ایک ڈاکٹر اور ایک نرس کو معطل کر دیا ہے، کیونکہ نرسری میں ایک بچے کی موت میڈیکل اسٹاف کی غفلت کی وجہ سے ہوئی تھی۔

*وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت بلوچستان کا جائزہ اجلاس،  اندرون صوبہ ڈاکٹروں کی تعیناتی اور...
15/03/2024

*وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت بلوچستان کا جائزہ اجلاس، اندرون صوبہ ڈاکٹروں کی تعیناتی اور صحت کی معیاری سہولیات یقینی بنانے کا فیصلہ*

ڈاکٹروں کی اکثریت کوئٹہ میں تعیناتی کی خواہاں ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

کسی بھی دباؤ کے قطع نظر ڈاکٹرز کو کوئٹہ سے اندرون بلوچستان ٹرانسفر کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت

ابتداء میرے ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی سے کی جائے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے آن لائن بائیو میٹرک حاضری یقینی بنائی جائے، میر سرفراز بگٹی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں ایک ماہ کے اندر اندر بائیو میٹرک سسٹم نصب کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کے لئے آج ہی سمری بھیجوائی جائے آج ہی منظوری دیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

ٹرشری کئیر اسپتالوں میں خراب بائیو میٹرک سسٹم کو ٹھیک کیا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

بائیو میٹرک سسٹم کو دانستہ خراب کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

بی ایم سی کی کیتھ لیب اور سی ٹی اسکین مشین کو ہنگامی بنیادوں پر ٹھیک کرکے فعال کیا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

بلوچستان کے لوگوں کے علاج کے لیے سالانہ ساٹھ تا ستر ارب روپے دے رہے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

مجموعی نتائج مایوس کن ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

عوام کو معیاری علاج معالجے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی جانب جانا ہوگا ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

سیکرٹری صحت اور سیکرٹری خزانہ بلوچستان آئندہ ہفتے تک سندھ کا دورہ کرکے تجاویز مرتب کریں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے حکومت سندھ کو معاونت کی ہدایت کی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

سندھ کی طرز پر بلوچستان میں صحت کے معیاری طبی ادارے بنائیں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

4 ہزار میں سے لگ بھگ ڈھائی ہزار ڈاکٹر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تعینات ہیں ، سیکرٹری صحت عبداللہ خان کی بریفنگ

بی ایم سی، فاطمہ جناح اور سول سنڈیمن اسپتالوں میں چھ سالوں سے طبی مشینری کی خریداری نہیں کی گئی، سیکرٹری صحت

طبی مشینری کی خریداری کے لئے ٹینڈر پراسس شروع کردیا گیا ہے، سیکرٹری صحت بلوچستان کی وزیر اعلٰی بلوچستان کو بریفنگ

کوئٹہ سریاب  گن پوائنٹ پر لوٹ مار جاری، متعدد افراد سے موبائل فون، نقدی چھین لی گئی ۔، سریاب کے علاقے کلی کمالو ازبک باز...
15/03/2024

کوئٹہ سریاب گن پوائنٹ پر لوٹ مار جاری، متعدد افراد سے موبائل فون، نقدی چھین لی گئی ۔
، سریاب کے علاقے کلی کمالو ازبک بازار کلی گوہرآباد زہری ٹاون ہزارگنجی لنک روڈ موسیٰ کالونی قمبرانی روڑ سبزل روڑ و دیگر علاقوں میں چوری و ڈکیتی میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔متعلقہ ایس ایچ اوز خاموش تماشائی بنے ہیں۔
وزیراعلی بلوچستان اورانتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ چوروں کے خلاف کاروائی کرے ۔بصورت دیگر عوام انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہوگا ۔ جس کا تمام تر زمہ داری انظامیہ پر ہوگا۔گزشتہ رات نو بجے کلی کمالو ازبک بازار میں ایک حمام میں تین چوروں نے گن پوائنٹ پر سات افراد سے لاکھوں روپے کے مبائل اور نقد رقم چین کر آسانی سے فرار ہو گیے اس سے پہلے بھی متعدد بار درجنوں موٹر سائیکل چین لیے گیے ۔ کلی گوہرآباد میں دو افراد مزاحمت پر چوروں نے شہید کر دیے تھے ۔

کوئٹہ: تین سالہ یہ یتیم بچہ گزشتہ تین ہفتوں سے شدید علیل ہے،پہلے سول ہسپتال میں داخل رہا بیماری میں کوئی فرق نہ آنے کی و...
30/12/2023

کوئٹہ: تین سالہ یہ یتیم بچہ گزشتہ تین ہفتوں سے شدید علیل ہے،پہلے سول ہسپتال میں داخل رہا بیماری میں کوئی فرق نہ آنے کی وجہ سے اب دوسری ہسپتال میں داخل ہے، بچے کی والدہ نے علاج معالجہ اور میڈیسن خریدنے کیلئے مالی مدد کی اپیل کی ہے، خاتون خود ایک پرائیویٹ سکول میں معمولی تنخواہ پر سکول کا کام کاج کرتی ہے،انتہائی غریب اور مجبور ہے. اور اگر اپ مدد نہیں کر سکتے تو کم سے کم اس تصویر کو اگے شیئر کریں شکریہ.
Jazcash account number. 03197930551

https://dailynewpk5.blogspot.com/2023/10/8.html?m=1
23/10/2023

https://dailynewpk5.blogspot.com/2023/10/8.html?m=1

کراچی،لاہور ، شیخوپورہ(این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کیخلاف آپریشن میں 8دن رہ گئے،سرکاری اد...

02/10/2023

*کوئٹہ زلزلہ والی فالٹ لائن میں لرزش، دو دن میں بڑے زلزلہ کی پیش گوئی،ایل بی این بریکنگ*
LBN🇵🇰🚨
زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی،ایل بی این
LBN🇵🇰🚨
زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں ممکنہ طور پر آئندہ دو دن میں کوئی طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت پر 6 یا اُس سے زیادہ ہو سکتی ہے،ایل بی این
LBN🇵🇰🚨
*ایس ایس جی ایس کے مطابق سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کو ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں (بشمول پاکستان کے صوبہ بلوچستان) میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے،ایل بی این*
LBN🇵🇰🚨
ایس ایس جی ایس کے مطابق واضح کردہ یہ علاقے صرف ایک تخمینہ ہیں اور درست مقامات کا تعین کرنے کا فی الحال کوئی قابل اعتماد طریقہ نہیں ہے،ایل بی این
LBN🇵🇰♦️
ایس ایس جی ایس نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی طاقتور ممکنہ زلزلہ کا ریجن قرار دیا ہے،ایل بی این
LBN🇵🇰♦️
پاکستان میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی فالٹ لائن ہے جسے چمن فالٹ سسٹم کہا جاتا ہے، یہ 900 کلومیٹر طویل ہے اور اسی فالٹ سسٹم پر 31 مئی 1935 کی دوپہر کو کوئٹہ میں ہولناک زلزلہ آیا اور کئی ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے اس *فالٹ لائن میں افغانستان اور پاکستان کے علاقے آتے ہیں،ایل بی این*
LBN🚨🇵🇰
رواں سال ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کے سربراہ فرینک ہوگر بیٹس نے 3 فروری کو ایک ٹوئٹ کی تھی اور بتایا تھا کہ جلد یا بدیر جنوبی وسطی ترکیہ، اردن، شام اور لبنان میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آئے گا، ان کی زلزلے سے متعلق پیشگوئی 3 روز بعد ہی سچ ثابت ہوئی تھی اور ترکیہ، شام اور کردستان کے وسیع علاقوں میں زلزلہ سے خوفناک تباہی آ گئی تھی،ایل بی این
LBN🇵🇰♦️
*ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو شدید ترین زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں زخمی ہوئے تھے اور بہت سے دیہات صفحہِ ہستی سے نابود ہو گئے تھے،ایل بی این* ♦️👇👇👇♦️

29/09/2023

damaka

29/09/2023

Mastung Damake Live Video

25/09/2023

واپڈا ریکوری ٹیم کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی شہری پر تشدد

25/09/2023

بجلی بلوں کی ریکوری نے پولیس اور عوام کو دست گریبان کردیا ہے پولیس ہمارے محافظ ہیں ان سے اچھا رویہ لازم

25/09/2023

نواز شریف کو ایک مہینہ ہوگا ہے کہتا ہے آ رہا ہے آ رہا ہے لیکن ابھی تک جہاز میں نظر نہیں آ رہا، صوفی ممتاز

کوٸٹہ میں بجلی آپریشن کے نام پر واپڈا اہلکار اور پولیس اہلکار اپنے آفیسران کی ملی بھگت سے مہنگاٸی کے مارے غریب عوام کو س...
23/09/2023

کوٸٹہ میں بجلی آپریشن کے نام پر واپڈا اہلکار اور پولیس اہلکار اپنے آفیسران کی ملی بھگت سے مہنگاٸی کے مارے غریب عوام کو سرعام جُرمانے کی آڑ میں لُوٹ رہے ہیں
جان بوُجھ کر بجلی کے بِلوں میں اضافی چارجز لگا کر بھاری رقم بھیج دیتے ہیں جس کو غریب عوام ادا نہیں کرسکتا ہے ایک دو بِل جمع نہ کرنے کی صورت میں اُس کا میڑ بمعہ تار کیساتھ کاٹ کر لے جاتے ہیں اور خود ہی یہاں کے غریب عوام کو کُنڈا لگانے پر مجبور کرنے والے یہ اہلکار بعد میں چھاپہ لگاکر اُن سے جُرمانے کی آڑ میں بھاری رقم بغیر رسید کے وصول کرکے اپنی جیب میں ڈال دیتے ہیں ہم حکومت وقت سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ وہ از خود نوٹس لیکر مہنگاٸی کے مارے اس غریب عوام پر ترس کھا کر اُن کو واپڈا اہلکار اور پولیس اہلکاروں سے نجات دِلا کر اُن کیساتھ رعایت کریں تاکہ وہ دوبارہ کُنڈی لگانے پر
مجبور نہ ہوں

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل ک...
14/09/2023

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ھوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ھوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ھوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ھوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چھوٹی چڑیا Choti cheria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share