Pyari Hoorain

  • Home
  • Pyari Hoorain

Pyari Hoorain 🌺 "Pyari Hoorain" - Your haven for all things lovely and enchanting!

Immerse yourself in a world of beauty, inspiration, and joy. 🌈✨ Join us in celebrating the sweetness of life.💖 🌟

16/02/2024

عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہےبلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے☞◆✅♥️

16/02/2024

غسل کے فراٸض:
غسل کے تین فراٸض ہیں

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
غسل کی سنتیں
غسل کی پانچ سنتیں ہیں

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
وضو کے فراٸض
وضو کے چار فرض ہیں

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

👇👇👇
وضو کی سنتیں
وضو کی تیرہ سنتیں ہیں
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

👇👇👇
نواقض وضو
وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

👇👇👇
تیمم کے فراٸض
تیمم کے تین فراٸض ہیں

1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

👇👇👇
نماز کی شرائط
نماز کی سات شرائط ہیں

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

👇👇👇
نماز کے فراٸض
نماز کے چھے فرض ہیں

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

👇👇👇
نماز کے واجبات
نماز کے چودہ واجبات ہیں

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

👇👇👇
نماز جنازہ کے فراٸض
نماز جنازہ کے دو فرض ہیں

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

👇👇👇
کھانے کے آداب
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

👇👇👇
پانی پینے کے آداب

1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

👇👇👇
سونے کے آداب
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.

یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا۔۔غسل کے فراٸض:
غسل کے تین فراٸض ہیں

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
غسل کی سنتیں
غسل کی پانچ سنتیں ہیں

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
وضو کے فراٸض
وضو کے چار فرض ہیں

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

👇👇👇
وضو کی سنتیں
وضو کی تیرہ سنتیں ہیں
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

👇👇👇
نواقض وضو
وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

👇👇👇
تیمم کے فراٸض
تیمم کے تین فراٸض ہیں

1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

👇👇👇
نماز کی شرائط
نماز کی سات شرائط ہیں

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

👇👇👇
نماز کے فراٸض
نماز کے چھے فرض ہیں

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

👇👇👇
نماز کے واجبات
نماز کے چودہ واجبات ہیں

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

👇👇👇
نماز جنازہ کے فراٸض
نماز جنازہ کے دو فرض ہیں

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

👇👇👇
کھانے کے آداب
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

👇👇👇
پانی پینے کے آداب

1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

👇👇👇
سونے کے آداب
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.

یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا۔۔

حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے" ♥️💯🥀🖤
16/02/2024

حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے" ♥️💯🥀🖤

دل میں تو سب رکھتے ہیں میں تم کو فریج میں رکھو گی  🙈😁😂 تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ😂😂
16/02/2024

دل میں تو سب رکھتے ہیں میں تم کو فریج میں رکھو گی 🙈😁😂

تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ😂😂

16/02/2024

کبھی #راستے #جدا ھو جاتے ھیں 😩😢

کبھی #لوگ #خفا ھو جاتے ھیں 🤔😢

ھم تو سب سے #وفا کرتے ھی 💖😢

نا جانے #کیوں لوگ #بےوفا ہوجاتے ہیں❤️‍🩹🖤😢

16/02/2024

✨ اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،.....💔

اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم' لکھا جاۓ گا!......🙂

16/02/2024

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گی

03/02/2024

Good Morning All Friends.

02/02/2024

*جب درد میں آپ تنہا ہو جائیں*
*اداسی آپکو اداس کرے*
*اور اندھیروں کی وحشت آپکو آپکی منزل سے ڈرائے*
*تو ایک بات یاد رکھیے گا*
*إن ربی قریب مجیب*
*بیشک میرا ربّ قریب سے فریاد سننے والا ہے☞◆💯🌸🥹*

سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں ۔ جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں ۔۔
01/02/2024

سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں ۔ جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں ۔۔

01/02/2024

حجاب کی خاطر بہنے والا
پسینہ نور ہے۔۔۔۔
ایک بزرگ جن کو کشف ہوتا تھا فرماتے ہیں
اگر باحجاب عورتیں چاہتیں ، تو میںﷲکے حکم سےانہیں دکھا
دیتا کہ جو پسینہ وہ گرمیوں
میں چادر کی وجہ سے بھاتی ہیں
اسکا ہر قطرہ سورج ہے..
تم لوگ خدا کے روشن سورج ہو
جو پسینہ چادر کے نیچے بہتا ہے تین جگوں میں نور بن کر ظاھر ہوتا ہے
قبر میں
برزخ میں
قیامت کے دن
*اور اگر بدحجاب عورتیں چاہتی تو میں انھیں دکھا دیتا کہ انکے سر کا ہر وہ بال آگ ہے جنھیں وہ نا محرموں کو دکھاتی ہیں *

01/02/2024

تکليفوں کا زندگی ميں آنا پارٹ آف لاٸف ہے۔اور مسکرا کرا ان سے باہر نکلنا آرٹ آف لاٸف ہے

رِسک لئے بغیر زندگی بہتر نہیں ہو سکتی جو اعلیٰ زندگی کی طرف قدم اٹھانے کا رِسک نہیں لیتا اسے کم سہولیات والی زندگی گزارنے پر ہی اکتفا کرنا پڑتا ہے.

01/02/2024

❤️❤️ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ❤️❤️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘..❤️❤️

01/02/2024

وہ صحابہ جو اپنے نام سے زیادہ کنیت سے مشہور ہوئے .

1. ابوبکر صدیق.......... اصل نام " عبداللہ " تھا .
2. ابوہریرہ ................اصل نام " عبد الرحمن " تھا .
3. ابوذر غفاری............. اصل نام " جندب بن جنادہ " تھا .
4. ابو موسی اشعری.......... اصل نام " عبداللہ بن قیس " تھا . .
5. ابو الدرداء............ .اصل نام " عویمر " تھا.
6. ابو سعید خدری....... اصل نام " سعد بن مالک " تھا .
7. ابودجانہ. . . . . اصل نام " سماک " تھا .
8. ابو طلحہ انصاری. . . .. . اصل نام " زید " تھا .
9. ابولبابہ. . . . . . اصل نام " رفاعہ " تھا .
10. ابوعبیدہ. . . . . . اصل نام " عامر " تھا .
11. ابو حذیفہ. . . . . اصل نام " ھیشم " تھا .
12. ابو زید. . . . . اصل نام " سعد بن عمرو " تھا .
13. ابو قتادہ. ..... اصل نام " حارث بن ربعی " تھا.
14. ابو ایوب انصاری......... اصل نام " خالد بن زید " تھا .

میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے اس لیے نہیں لڑے کہکہیں مارے نا جائیں
01/02/2024

میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے اس لیے نہیں لڑے کہ
کہیں مارے نا جائیں

السلام علیکم( پیغام زندگی )دل کــی شــریانیــں صــرف چِکنـائــی ســے ہـی بنــد نہیـــں ہوتیـں ، یہ مخــلوق کــے راستــے ...
01/02/2024

السلام علیکم
( پیغام زندگی )

دل کــی شــریانیــں صــرف چِکنـائــی ســے ہـی بنــد نہیـــں ہوتیـں ، یہ مخــلوق کــے راستــے میــں مشکلات پیــدا کرنــے ســے بھــی بنــد ہو سکتــی ہیـــں••••

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ : پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ : نوٹیفکیشن ڈیزل کی قیمت ...
01/02/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ :

پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ : نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ : نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ابھی رات 12 بجے سے ہو گیا ہے

01/02/2024

ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔
ایک ہجرت ابھی باقی ہے۔

1947
بٹیا جلدی جلدی کچھ کپڑے رکھ لو اور وہ آٹا پڑا ہے کنستر میں وہ بھی رکھ لو اور دیکھو وہ سونے کا بازو بند رکھنا نہ بھولنا اور وہ بنارسی قمیض اور وہ ساٹن کا سنہری قرآن مجید کا غلاف۔
اماں ان حالات میں بھی وہ بازو بند، ساٹن کا غلاف اور بنارسی قمیض نہیں بھولی تھیں کہ پاکستان پہنچ کر انہوں نے سجیلہ آپا کا بیاہ خالہ زاد عبد الرحمٰن سے جو کرنا تھا۔
سارے خاندان والے جا چکے تھے، ہمارے بس دو گھر رہ گے تھے، ابا جی اور چچا قاسم، ہم بھی رات کو اندھیرے میں جانے والے قافلے میں شامل ہونے کے لیے تیاری کر رہے تھے۔
اماں اور ابا جی، چچا قاسم اور ان کی نئی دولہن بانو۔ سجیلہ آپا میں اور شانو۔۔۔۔ جی شانو میرا چھوٹا بھیا بہت پیارا بلکل گڈے جیسا گورا اور موٹا، مجھ سے بارہ برس چھوٹا اماں اور ابا نے بڑی منتوں کے بعد اسے دیکھا۔
ہم سب خوش ہیں اور بس قافلے میں شامل ہونے کے لیے نکلنے ہی والے ہیں۔ اماں اور آپا کچھ پریشان ہیں سننے میں آرہا ہے کہ راستے میں بڑی مارا کاٹی چل رہی ہے۔۔۔
ہم سب اندھیرے میں چل نکلے کھیتوں کے اس پار ہمیں قافلہ ملنا تھا۔ اماں نے میرا اور سجیلہ آپا کا ہاتھ سختی سے تھام رکھا تھا اور آپا نے وہ گٹھڑی جس میں جہیز کا سامان تھا سینے سے لگا رکھی تھی۔ بانو چاچی نے بس قرآن پاک لیا تھا وہ اسے تھامے مظبوطی سے دبے پاؤں چچا قاسم کے ساتھ چل رہی تھیں۔ ہم پنجاب کے راستے پاکستان پونچھیں گے اور پھر کراچی جائیں گے جہاں ہمارا خاندان ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
ہم مقررہ وقت پر کھیت کے اس پار پہنچ گئے تھے۔ قافلہ بس پہنچنے ہی والا تھا۔۔۔۔ کچھ دور سے کچھ لوگوں کے چلنے کی آواز آنے لگی تھی، شاید قافلہ آنے والا تھا۔
قافلے والوں نے کچھ مشعلیں روشن کر لیں جو خلاف توقع تھیں کیوں کہ اس طرح تو بلوائیوں کو پتا چل جاتا کہ یہاں سے مسلمانوں کا ہجرتی قافلہ گزر رہا ہے۔۔۔
ہم سب کچھ گھبرا گئے۔ چچا اور ابا جی نے چاقو نکال لیے تھے، بانو چاچی کے ساتھ میں اور شانو اور اماں کے ساتھ سجیلہ آپا۔۔۔ آخر کو وہ جوان تھیں۔۔۔ اماں کا سب سے قیمتی خزانہ اور لاڈلے بھانجے کی امانت۔۔۔۔۔
قافلہ آیا مگر یہ مسلمانوں کا نہیں تھا، بس انہوں نے بگڑییاں مسلمانوں جیسی پہن رکھی تھیں، یہ بلوائی تھے۔۔۔۔
چچا قاسم اور ابا جی نے چاقو اور لٹھیا سے لڑنا شروع کر دیا۔۔۔
اماں کے ساتھ چپکی سجیلہ آپا کو دو بلوائی مل کر بالوں سے کھینچ رہے تھے۔۔۔۔ ان کے کپڑے اس کھینچا تانی میں پھٹ چکے تھے۔۔۔۔ وہ بڑی حیا والی تھیں آج تک گلی کے کسی غیر مرد نے بھی ان کو نہیں دیکھا تھا۔۔ اماں کا برقعہ بھی ان لوگوں نے اتار دیا تھا۔
میں نے دیکھا وہ سجیلہ آپا کو کھیتوں کی جانب لے جا رہے تھے۔۔۔
اماں کے پیٹ میں ایک بلوائی نے تلوار سے وار کیا اماں وہیں گر گئیں۔۔۔ میری اماں۔۔۔۔ شاید مر چکی تھیں۔۔۔
شانو اور میں بانو چاچی کے ساتھ کھیتوں کی طرف بھاگے ہمارے پیچھے چچا قاسم بھی تھے۔
ابا جی کو بھی بلوائیوں نے تلواروں کے وار سے مار ڈالا۔۔۔۔
میں بھاگتی جا رہی تھی اور پیچھے پلٹ کر دیکھتی جا رہی تھی۔۔
سجیلہ آپا کے چیخنے کی آوازیں آرہی تھیں اور ان کا بازو بند، بنارسی قمیض اور ساٹن کا غلاف ۔۔۔ سب پتا نہیں کہاں گیا۔۔۔
ہم بھاگتے گئے اور اتنے میں ہمارے مسلمان قافلے والے آگئے۔۔۔۔ بلوائیوں نے حملہ کرنا چاہا مگر
قافلے کے مردوں کے ہاتھوں میں تلواریں تھیں، سب جوان اور ہتھار سے لیس مرد تھے۔ ان سب بلوائیوں کو ٹھکانے لگا کر ہم ان قافلے والوں کے ساتھ پنجاب کی سرحد پر پہنچنے کے لیے نکل پڑے۔۔۔۔ چچا قاسم نے کہا کہ پلٹ کر ابا جی اماں اور آپا کی لاشیں دفنا دیں مگر قافلے والوں نے کہا کہ وقت کم ہے پیچھے سے مزید بلوائی حملہ کرنے کے لیے آسکتے ہیں عافیت اسی میں ہے کہ جو بچ گئی ہے وہ عزت بچاؤ اور چل پڑو۔۔۔۔
بس پھر ہم۔۔۔
ہم پاکستان پہنچ گئے۔۔۔
سجیلہ آپا کے منگیتر رحمان سے میری شادی کر دی گئی۔ شانو قاسم چچا اور بانو چاچی کے ساتھ رہنے لگا۔

2024

آج دل بہت اداس ہے۔ مجھے لگتا ہے میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں۔۔۔۔۔
شاہنواز میرا بھائی ہے نا۔۔۔۔
جی ہاں شانو۔۔۔۔۔
اس کا منجھلا بیٹا یعنی میرا بھیتیجا۔۔۔۔
کہتا ہے کہ میں عورت ہوں۔۔۔۔
عجیب بات ہے نا؟
وہ اپنی جنس تبدیل کروانا چاہتا تھا۔۔۔۔
اس نے کروا لی جنس تبدیل۔۔۔۔
اور آج اس نے فرانس پہنچ کر ایک لڑکے سے بیاہ کر لیا ہے۔
رحمان کہتے ہیں کہ تم بہت سوچتی ہو جو کر رہا ہے کرنے دو اسے اپنی قبر میں جانا ہے۔۔۔
میں کئی راتوں سے سوئی نہیں ہوں۔۔۔
کیسے سو سکتی ہوں۔۔۔۔ نہ وہ یاداشتیں سونے دیتی ہیں اور نہ پاکستان کا یہ حال۔۔۔
ہمارا گھرانہ بڑا مذہبی تھا۔۔۔ ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان پہنچ کر سارے مسلمان اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں گے۔۔۔ اس لیے ہمارے خاندان والوں نے بڑھ چڑھ کر تحریک پاکستان میں حصہ لیا تھا اور پھر بڑے بڑے خوابوں کے ساتھ ہجرت کی تھی کہ اب ہم پاکستان جائیں گے جہاں دین اسلام کا راج ہوگا۔۔۔۔
لیکن یہاں تو ہر قسم کا دین خلاف کام کھلے عام ہو رہا ہے۔
کیوں بنا تھا پھر یہ پاکستان؟۔۔۔
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ ۔۔۔۔ یہ نعرے لگا لگا کر ہمارے منہ نہیں تھکتے تھے۔۔۔
اسلام کے نام پر بنے گا پاکستان یہ کہا جاتا تھا ۔۔۔۔
یہاں آکر ہم نے یہی سوچا مگر دھیرے دھیرے سب بدل گیا۔۔۔۔ میرا بھتیجا مرد سے عورت بن کر ایک مرد سے شادی کر بیٹھا اور میں۔۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ۔۔۔
ہم یہاں آئے تھے کہ ہماری نسلیں دین اسلام پر عمل کریں گی۔۔۔۔
آج تک سجیلہ آپا کا وہ ساٹن کا غلاف، بازو بند اور بنارسی قمیض ۔۔۔۔ میرے زہن سے نہیں نکلتیں۔۔۔ ان کی چیخیں مجھے اکثر رات کو جگا دیتی تھیں۔۔۔۔
اماں اور ابا کا تلواروں کے وار سے شہید ہونا ۔۔۔۔
اور ان جیسے ان گنت جانیں اور عزتیں گئیں۔
اور ہماری نسلوں کو یہ احساس تک نہیں ۔۔۔۔
کوئی کمانے کے لیے گوروں کے ملک بھاگا جا رہا ہے تو کوئی لبرل بن کر دین کے خلاف کام کرہا ہے ۔۔۔۔
ہمارے خاندان کی نئی نسل آدھے سے زیادہ باہر جا چکی ہے اور ہم بڈھے یہاں ان کے آنے کا انتظار کرتے ہیں۔ مجھے پاکستان میں کہیں دین اسلام کا نظام رائج نظر نہیں آتا۔۔۔
آخر یہ کھلواڑ ہمارے ساتھ ہی کیوں۔۔۔ ہماری ہی نسل رہ گئی تھی کٹنے مرنے اور لوٹنے کے لیے۔۔۔۔ جب یہی سب کرنا تھا ہماری نسلوں نے تو ہندوستان میں رہ کر لیتے نا۔۔۔۔
میرا سوال پاکستان کی عوام سے ہے۔۔۔۔
انہوں نے کیا کیا ہے؟ دین اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے لیے؟ انہیں تو پکی پکائی کھیر مل گئی۔۔۔۔
ہاں میں کہہ سکتی ہوں کہ میں نے قربانی دی اپنی بہن ماں اور باپ کی ان کی جان و عزت کی۔۔
اور مجھ جیسے لاکھوں لوگوں نے لاشیں تک نہیں دفنائی۔۔۔ ہمارے پیاروں کی لاشیں بھی کہاں دفن ہے ہم نہیں جانتے۔۔۔
مگر یہ جو ٹاک شوز میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا میں ان سے پوچھتی ہوں کہ انہوں نے پاکستان کو کیا دیا ؟
یہ جو نوجوان نسل آج عریانی فحاشی اور دین بےزادی میں مبتلا ہے اور یہ کہتی ہے کہ پاکستان۔۔۔ اس ملک میں رہنے کا فائدہ کیا؟ یہاں تو سب کچھ تباہ ہو جائے گا۔۔۔ چلو باہر ۔۔۔۔
یہ جو نئے بچے ہیں میں ان سے پوچھتی ہوں کہ تمھارے پر داداے، پر نانے اس ملک کے لیے اپنا خون دے چکے اور تم یہاں سے بھاگ رہے ہو۔۔۔ اور جو یہاں ہیں وہ دین کے نظام کو اپنانے سے بھاگ رہے ہیں۔۔۔
نظام باطل ان کے لیے راہ نجات ہے اور دین ان کے لیے پرانا اور اولڈ فیشن۔۔۔۔
کئی سجیلہ آپا جیسی باحیا بیٹیوں کی عزتیں لوٹی گئیں تھیں۔۔۔ تو ان کے بچے کچے قافلے والے یہاں پہنچا کرتے تھے۔۔۔ اور اب نئی نسل کی بیٹیاں اپنی عزتیں خود نیلام کرتی ہیں۔۔۔۔ کبھی ٹک ٹاکرز تو کبھی میوزک انفلنسرز بن کر۔۔۔
کہاں غلطی ہوئی ہے ہم سے؟ ۔۔۔۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا ہے آخر کہاں ؟
ہاں ہم ۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم بھی اس شیطانی نظام کو پلنے بڑھنے میں معاون بنے رہے۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم ہجرت کر کے آنے والے بھی نامحسوس طریقے سے تربیت نہ کر سکے۔۔۔۔۔ ہندوں کے ساتھ رہ کر جو رسم و رواج اپنائے وہ یہاں بھی لاگو کیے ہم نے۔۔۔۔
ہم سمجھے کہ بس اب جدوجہد ختم جب کہ پاکستان تو بننے سے پہلے ہی ہائی جیک کیا جاچکا تھا۔۔۔ طاغوت نظر گاڑھے بیٹھا تھا۔۔۔۔۔ ایسے ایسے نااہل اود دین سے غافل حاکم مسلط کروائے گئے ہمارے سروں پر اور ہم میں سے کچھ نرے جاہل تھے۔۔۔۔ اپنے اپنے لیڈروں کے جوتے چاٹنے کے لیے پاکستان کا سودا کر لیا۔۔۔۔
آج پاکستان کا بچہ بچہ اپنی اصل شناخت کھو چکا ہے۔۔۔
نئی نسل دین اسلام سے دور ہو رہی ہے۔۔۔۔
ہر طرف مجھے طاغوت کا سایہ نظر آتا ہے جیسے کسی آسیب زدہ گھر میں سائے منڈلاتے ہیں بلکل ایسے۔۔۔۔
یہ باطل نظام ڈائن کی طرح ایک کے بعد ایک نوجوانوں کو کھانے میں مگن ہے۔۔۔۔۔۔
خیر۔۔۔۔۔۔
میرا بھتیجا تو چلا گیا۔ وہ بن گیا مرد سے عورت۔۔۔ وہ چڑھ گیا اس نظام کی بھینٹ جسے ہم نے ہی پروان چڑھایا ہے۔۔
اب آپ سب سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد نظام شیطان سے نظام شریعت کی جانب ہجرت کر جائیں ورنہ آپ کو بھی اپنی نسل قربان کرنا پڑ جائے گی۔۔۔
کہیں بہت دیر نہ ہو جائے۔۔
پتا ہے جب زمین پیاسی ہوتی ہے تو بارش مانگتی ہے۔۔۔۔
لیکن جب زمین انقلاب چاہتی ہے۔۔۔۔ جب اس پر نظام شیطان رائج ہوتا ہے اور یہ نظام شریعت چاہتی ہے تو پھر اس کی پیاس بارش کے پانی سے نہیں بلکہ خو ن سے بجھتی ہے۔۔۔۔
ایک ہجرت ہم نے کی تھی۔۔۔۔
بھارت سے پاکستان کی طرف ۔۔۔
اب ایک ہجرت آپ سب نے کرنی ہے۔۔۔
نظام باطل سے نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اور بہت قربانیاں دینی ہوں گی۔۔۔ شاید ہماری دی گئی قربانیوں سے بھی بڑی قربانیاں۔۔۔۔
بہت کام کرنا ہے، دن رات انتھک محنت۔۔۔۔۔
ایک ہجرت ابھی باقی ہے۔۔۔۔
جو آپ سب نے کرنی ہے۔۔
ہم نے اپنا کام کر دیا تھا اب آپ سب نے اپنا کام کرنا ہے۔
بروز محشر سوال ہوگا تب کوئی تاویل نہیں مانی جائے گی۔۔۔۔
جب دین کے لیے لیا تھا، دین کے لیے ملا تھا تو دین ہی نافذ ہونا چاہیے۔۔۔۔ ہم اللہ کو دھوکا نہیں دے سکتے۔۔۔۔

وما علینا الاالبلاغ
✍️

اسلام زندہ باد

01/02/2024

قیمتی اثاثہ

”خالہ جان...!!!“
کسی کی میٹھی آواز سنائی دی۔ میرے کان کھڑے ہو گئے لیکن بولی کچھ نہیں... بدستور برتن دھونے میں مصروف رہی۔ اتنے میں دوبارہ وہی آواز سنائی دی۔

”خالہ جان...!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ“
خالہ جان کہتے ہوئے نہایت ادب سے سلام کیا گیا۔
اب کی بار میں رہ نہ سکی اور فوراً مڑ کے دیکھا۔
ایک سات آٹھ سال کا پیارا سا بچہ دروازے پر کھڑا تھا۔
”خالہ جان! سنیے...
کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟“

”بیٹا جی! آپ دروازے میں تو کھڑے ہی ہیں اندر بھی آ جائیں۔“
میں نے خوش دلی سے کہا۔

”جی معذرت چاہتا ہوں دراصل دروازے کا پٹ کھلا ہوا تھا تو میں اندر داخل ہو گیا۔“
ابھی تو میں اس کے ”خالہ جان“ کہنے کے سحر سے نہ نکلی تھی کہ ایسا شستہ جملہ بولا گیا... حیرت در حیرت!!
اور ابھی حیرت کے سمندر میں ہی غوطہ زن تھی کہ پھر آواز آئی...

”خالہ جان! میں آپ کے پڑوس میں رہتا ہوں۔ وہ ادھر کتھئی رنگ کے بڑے دروازے والا گھر ہمارا ہے۔ امی جان نے کہا ہے کہ آپ کسی وقت ہمارے گھر تشریف لائیے اور اگر آپ کو زحمت نہ ہو تو آج شام ہی تشریف لے آئیے۔“

میں اسے جواب کیا دیتی... میں تو ابھی تک اس چھوٹے سے بچے کی سلیقہ مند گفتگو کے سحر سے ہی نہ نکل پا رہی تھی۔

وہ گھر جسے ہم سب براؤن گیٹ والا گھر کہتے تھے، اردو میں ”کتھئی رنگ کا دروازہ“ کہنا کتنا خوب صورت لگ رہا تھا.. پھر اوپر سے بچے کا انداز گفتگو ایسا دل نشین...
مجھے کہیں پڑھا ہوا وہ شعر یاد آیا

میرے کانوں میں مصری گھولتا ہے
کوئی بچہ جب اردو بولتا ہے

سنیے..
تشریف لائیے...
زحمت نہ ہو تو....
خالہ جان...
کیسا مٹھاس گھولتا لفظ ہے ”خالہ جان!!“
آج کون کسی کو خالہ جان کہتا ہے...! محلے بھر کے بچے بھی اور رشتے داروں کے بچے بھی.. سب نے ایک ہی لفظ پکڑا ہوا ہے..۔ آنٹی۔۔۔!
اففف! اچانک ہی اس لفظ آنٹی سے متلی سی ہونے لگی۔

”خالہ جان!“
اس نے پھر مجھے مخاطب کیا۔
”پھر میں امی جان سے کیا کہوں آپ کے بارے میں؟“
”جی جی بیٹا! ان سے کہنا میں شام کو ضرور آؤں گی۔“
”جی بہتر! میں اب چلتا ہوں خالہ جان!“
وہ سر جھکا کے سلام کرتا ہوا چلا گیا۔ اور میں سوچتی رہ گئی ۔۔۔ یا اللّٰہ! یہ اردو تہذیب کا گم شدہ خزانہ کہاں سے اس محلے میں آ گیا۔

کسی زمانے میں اردو میری بھی کمزوری رہی تھی۔ مگر شادی کے جھمیلوں میں پڑ کے وہ ادب وہ شاعری.... سب خواب ہو گئے جیسے=۔

شام کو میں ان کے گھر پہنچی تو دروازہ ایک بچی نے کھولا جو یقیناً اسی تمیز دار بچے کی بہن تھی۔ نہایت ادب سے سلام کیا اور دائیں ہاتھ سے گھر کے اندر کی جانب آنے کا اشارہ کرتے ہوئے اسی دلربا انداز میں مسکرا کر بولی....
”اندر تشریف لائیے خالہ جان!“
میں اس کے ساتھ ہی آگے بڑھ گئی۔

ان کی والدہ اور دادی جان نے پرتپاک خیر مقدم کیا ۔
”ارے آئیے نا! آپ کا اپنا ہی گھر ہے۔ تشریف رکھیے۔“ کم عمر خاتون نے کہا جو یقیناً ان بچوں کی والدہ ماجدہ تھی۔

”دراصل ہمیں یہاں آئے ہوئے دو ماہ ہی ہوئے ہیں۔ آپ سے ابھی تک ملاقات نہیں ہو سکی تھی تو سوچا شام کی چائے مل کر پیتے ہیں۔ آپ کو ناگوار تو نہیں گزرا؟“
”ارے نہیں نہیں بالکل نہیں۔ بلکہ مجھے تو اچھا لگا، آپ نے اتنی اپنائیت سے بلایا۔“

پھر میں کافی دیر وہاں بیٹھی رہی وہ سب لوگ بہت خوب صورت گفتگو کر رہے تھے۔ لب و لہجہ آداب سے گندھا ہوا ۔۔۔ چھوٹے بچے بھی اسی انداز میں بات کررہے تھے۔ لڑ رہے تھے تو بھی اتنی تمیز سے ۔۔۔
”آپ ہمارا قلم واپس کر دیجیے ورنہ ہم بابا جان سے آپ کی شکایت کر دیں گے۔“

مجھے بے ساختہ وہ شعر یاد آیا۔۔۔

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
واپس آنے لگی تو میں نے بڑی محبت و اپنائیت سے انھیں اپنے گھر آنے کی دعوت دی۔ جسے انھوں نے بڑی خوش دلی سے قبول کیا ۔۔۔ کہنے لگیں:
”چشمِ ما روشن دلِ ما شاد ۔۔۔ ضرور آئیں گے بیٹا! آپ کہیں اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں“۔ پھر وہ مجھے دروازے تک چھوڑنے آئیں۔ دعائیہ کلمات سے رخصت کیا، فی امان اللہ کہا۔

میں گھر آئی تو بہت کھوئی کھوئی سی تھی ۔۔۔ اردو کا ایسا بیش بہا خزانہ میرے گھر میں کیوں موجود نہیں تھا؟ میرے اردگرد سب لوگ ایسے کیوں ہیں جو اپنی روزمرہ گفتگو میں آدھے لفظ انگریزی کے بول کر خوش ہوتے ہیں اور اس پہ فخر کرتے ہیں۔
مجھے لگا میرا کوئی بہت بڑا نقصان ہو گیا ہے ۔
___

رات کو میاں صاحب گھر آئے تو ان سے تذکرہ کرنے لگی۔
”احمد! وہ لوگ اتنے مہذب ہیں کہ کیا بتاؤں۔۔۔ آہستہ آواز میں اور بہت ٹھہرے ٹھہرے لہجے میں بات کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کی ایسی تعظیم کرتے ہیں کہ دیکھنے والا حیران رہ جائے ۔۔۔ اور پتا ہے کیا۔۔۔؟ ان کے گھر کوئی آتا نہیں کوئی بیٹھتا نہیں۔۔۔ وہاں سب لوگ تشریف لاتے ہیں اور تشریف رکھتے ہیں۔ ان کے گھر میں ڈرائنگ روم، باتھ روم اور بیڈ روم نہیں ہیں، بلکہ وہاں مہمان خانہ ہے، خواب گاہ ہے، باورچی خانہ ہے، غسل خانہ ہے۔ اور بیڈ شیٹ کو کہتی ہیں پلنگ پوش! کتنا حسین لفظ ہے نا پلنگ پوش! ایک ہم ہیں۔۔ بیڈ شیٹ بیڈ شیٹ کرتے نہیں تھکتے۔ پورے پورے غلام ہی بن گئے ہیں انگریزوں کے۔ اور پتا ہے۔۔۔ وہ اپنے بچے کو کھانا کھلاتے ہوئے کہہ رہی تھیں بیٹا جی! آپ ٹھیک سے کھائیے اور یہ سارا ختم کیجیے۔
اور ہمارے یہاں مائیں اپنے بچوں کو کہہ رہی ہوتی ہیں ”جلدی جلدی فنش (finish) کرو، شاباش۔۔ گڈ بوائے۔۔۔۔“
اففففففف! احمد ! مجھے ان انگریزی کے لفظوں سے وحشت سی ہو رہی ہے جو ہم نے اپنی روزمرہ گفتگو میں زبردستی شامل کر لیے ہیں۔

سچ کہتی ہوں احمد! میں جب سے ان کے گھر سے آئی ہوں ایک عجیب سے سحر میں گرفتار ہوں۔ ان کی میٹھی زبان کا جادو میرے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔۔۔ ان کی گفتگو ابھی تک میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔۔۔ اور ان بچوں کی دادی جان تو ایسی گفتگو کرتی ہیں کہ دل موہ لیتی ہیں۔ بات بات پہ کوئی نہ کوئی شعر یا محاورہ گفتگو کو چار چاند لگا رہے تھے، مگر ایسے کہ ان میں کوئی تصنع یا بناوٹ محسوس نہیں ہو رہی تھی۔
اپنی بہو سے کہہ رہی تھیں ۔۔
”علینہ بیٹی! یہ رکابیاں یہاں تپائی پر رکھ دیجیے اور چائے کی پیالی بہن کو پکڑائیے!
مجھے پھر اردو کی رومانویت لیے ایک شعر یاد آ گیا۔۔۔

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے
ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے۔

”ارے بھئی بیگم! ہم بھی کوئی لکھنوی ادب کی بھاری بھرکم کتاب لے آتے ہیں، وہاں سے سیکھ سیکھ کر مہذب اردو بولا کریں گے۔ بس اب کھانا تو لے آؤ یار۔۔۔ بہت بھوک لگی ہے۔ یا آج اردو کے لیکچر سے ہی پیٹ بھرنا پڑے گا؟“

”آپ بیٹھیے۔۔۔ میں کھانا لے کر آتی ہوں۔“
انھیں کھانا دے کر میں پھر اردو کے نوحے پڑھنے میں مصروف ہو گئی۔۔۔

”اردو کتنی خوب صورت کتنی مہذب زبان ہے! ہم نے اسے کیوں چھوڑ دیا؟ ہم ایسے کیوں ہو گئے؟ آدھے تیتر آدھے بٹیر ۔۔ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے۔۔۔! ہم نہ جانے کون سی تہذیب کے پیچھے دوڑنے لگے ہیں۔ نہ جانے کون سی رنگین اردو بولنے لگے ہیں! اپنا قیمتی اثاثہ کھوئے چلے جا رہے ہیں اور ہمیں احساس تک نہیں! ہمارے اسکولوں میں انگریزی پڑھائی جاتی ہے۔ ہمارے بچے اردو سے نا آشنا ہوتے جا رہے ہیں۔ ہمارے گھروں سے اردو زبان بوریا بستر سمیٹ رہی ہے اور ہم بےخبر ہیں۔ اردو سے اس دشمنی کی وجہ کیا ہے آخر ۔۔۔۔؟ ہم جانے انجانے میں کیوں اپنا نقصان کرتے چلے جا رہے ہیں... میں سوچتی رہی اور سوچتی چلی گئی۔۔۔۔!

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا؟

ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے
ہمیں یہ ڈر ہے مستقبل میں اردو کون بولے گا؟

نئی کرنسی جاری کرنے میں میں2 سال لگیں گے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینکنئی سیریز کے اجراء کے بعد بھی موجودہ نوٹ گردش میں رہیں گے...
01/02/2024

نئی کرنسی جاری کرنے میں میں2 سال لگیں گے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

نئی سیریز کے اجراء کے بعد بھی موجودہ نوٹ گردش میں رہیں گے،حکام

مرکزی بینک اگلے2 برس میں نئے کرنسی نوٹوں کا عمل مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

31/01/2024

🌟 Welcome to Pyari Hoorain ! 🌟

👋 Hey Pyari hoorain ! We're thrilled to have you here. This page is your go-to source for entertainment . 🚀

📌 Stay tuned for exciting updates, engaging content, and a community that shares your passion for Motivation and Entertainment . Feel free to connect, share your thoughts, and let's make this space awesome together! 🌈

🔔 Don't forget to turn on notifications so you never miss a post. Let the journey begin! 🚀

31/01/2024

_*💥🇵🇰‏پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشتگردوں،اُن کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کیخلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،کور کمانڈرز کانفرنس۔۔۔!!!*_
_*‎ *_

31/01/2024

♥️ *بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔* 💞

❣️ *السلام عليكم*

*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ* ♥️
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ* ♥️

31/01/2024

🎉 Welcome to the most entertaining corner on Facebook! 🚀 Brace yourself for a rollercoaster of laughs, motivation, and pure joy! 🌈✨ Let's embark on this exciting journey together - where every day is an adventure! 🥳👋

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyari Hoorain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share