Ishaq Murshid

  • Home
  • Ishaq Murshid

Ishaq Murshid اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں

30/08/2024

30/08/2024

اس وقت کون اسلام آباد جلسے میں ہے

30/08/2024

16/04/2024

اس رہ گزر میں اپنا قدم بھی جدا ملا
اتنی صعوبتوں کا ہمیں یہ صلہ ملا

اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئی
لہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا

تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا

ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا
زہرا نگاہ

16/04/2024

یہ سچ ہے یہاں شور زیادہ نہیں ہوتا
گھر بار کے بازار میں پر کیا نہیں ہوتا

جبر دل بے مہر کا چرچا نہیں ہوتا
تاریکئ شب میں کوئی چہرہ نہیں ہوتا

ہر جذبۂ معصوم کی لگ جاتی ہے بولی
کہنے کو خریدار پرایا نہیں ہوتا

عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازی
پر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا

شب بھر کا ترا جاگنا اچھا نہیں زہراؔ
پھر دن کا کوئی کام بھی پورا نہیں ہوتا
زہرا نگاہ

16/04/2024

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا
اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا

کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں
ہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا

اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہ
رنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا

ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں
جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا

زہرا نگاہ

16/04/2024

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

جون ایلیا

16/04/2024

بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے​
وہ پریشان ہو گئی ہو گی​

جون ایلیا

16/04/2024

پہلے میں بہت نکما🤪 تھا
پھر میں نے محنتی🤨 لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
الحمدللہ اب وہ بھی نکمے ہیں آج کل🤣😂🤪😜😝😂😂😂😂😂😂😂

16/04/2024

ہم بہت خاص تھےیہ انکے الفاظ تھے #نظم      #غزل
13/04/2024

ہم بہت خاص تھے

یہ انکے الفاظ تھے

#نظم #غزل

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوںمجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا
13/04/2024

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں

مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا

ساری زندگی اسی فکر میں گزر جاتی ہے کہلوگ کیا کہیں گے؟ آخر میں لوگ صرف اتنا ہی کہتے ہیںانا لله وانا اليه راجعون
12/04/2024

ساری زندگی اسی فکر میں گزر جاتی ہے کہ

لوگ کیا کہیں گے؟ آخر میں لوگ صرف اتنا ہی کہتے ہیں

انا لله وانا اليه راجعون

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Murshid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share