Baloch March

Baloch March Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch March, News & Media Website, .

14/04/2024

ایسے بدمعاشوں کے ساتھ پاک فوج نے اچھا کیا.

12/04/2024

کیا دنیا میں کہیں بھی خوشی کے تہوار پر معصوم بچے یتیم کئیے جاتے ہیں ۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کیجیے اس ویڈیو کو لازمی شئیر کیجیے شاید عید کی چھٹیوں کے بعد کسی کی نظر پڑ جائے اس شہر پر ہونے والے ظلم پر

ایسے ہے کراچی والے ؟JDC Ki Janib Sy Maa Hum Bhi Eid Manayengay Ky Unwan Sy Karachi Ky Elaqay F B Area Block 20 Main Muft...
07/04/2024

ایسے ہے کراچی والے ؟
JDC Ki Janib Sy Maa Hum Bhi Eid Manayengay Ky Unwan Sy Karachi Ky Elaqay F B Area Block 20 Main Muft Eid Bazar Lgaya Gaya Hai.
Syed Zafar Abbas Jafri

20/03/2024

یہ رہا ہے رمضان پیکج پنجاب مریم صاحبہ کا ۔
😭😭

اللہ پاک میرے ملک کو برباد کرنے اور قوم کو ذلیل خوار کرنے والوں کو ھلاک و برباد فرمائے .....!!

امین یارب العالمین✔️

یہ ہیں وہ مستقبل کے مقامی ڈکیت جن کیلئے جے ڈی سی فری آئی ٹی سٹی چلارہی ہے۔۔۔۔ شرم آنی چاہیئے تنقید کرنے والوں کو۔Student...
20/03/2024

یہ ہیں وہ مستقبل کے مقامی ڈکیت جن کیلئے جے ڈی سی فری آئی ٹی سٹی چلارہی ہے۔۔۔۔ شرم آنی چاہیئے تنقید کرنے والوں کو۔
Students from Batch 05 at JDC Free IT City are learning various IT courses free of cost !

19/03/2024

سچ بتاؤں تو ظفرعباس کو دیکھ کر جتنے خیراتی دکاندار تھے سب پریشان ہیں انکی دکان نہیں چل رہی اور خدا ظفرعباس کو مزید عزت دے رہا ہے❤

19/03/2024

پاکستان میں سب فضول کام بغیر کسی تحقیق کے تنقید کرنا ہے
جے ڈی سی کے ظفر عباس پر پہلے تنقید کی گئی کے اتنا مہنگا شتر مرغ کیوں کھلا رہے جب اس نے جواب دیا کہ میں نہیں سیٹھ لوگ اپنی پسند سے کرا رہے
تو اب لوگ اس پر تنقید کررہے کہ
سیٹھ لوگ اپنے ملازمین کو تنخواہ نہیں دیتے
ملازمین پر ظلم کرتے
کالا دھن سفید کررہے
رمضان عاجزی کا درس دیتا مہنگی چیزیں نہیں کھانی چاہئے فلاں فلاں

اصل میں پاکستان میں سستے یوٹیوبرز کا وائرل ہونے کے لئے کسی وایرل ٹاپک پر تنقید کرکے شہرت حاصل کرنا ہوتی ہے اور بے وقوف اور پاکستانی چ عوام اس پر واہ واہ کرتی نظر آتی
جے ڈی سی کے ظفر عباس نا میری پھپھو کے لڑکے ہیں، نا میں کراچی میں رہتا کہ انکی کسی ڈونیشن سسٹم سے فائدہ اٹھا رہا ہوں گا
میری معلومات کے مطابق جے ڈی سی کے
یہ چند پراجیکٹس ہیں
1: فری روزگار پراجیکٹ جس میں چھوٹے ٹھیلے لگوا کر دینا یا ڈیلیوری کے بائکس لیکر دینا

2 :جے ڈی سی ہاؤس آف ایجوکیشن جس میں غریب ، یتیم اور شہدا کے بچوں کو اچھے اسٹینڈرڈ کی فری تعلیم دی جاتی

3: پراجیکٹ فری ڈائلایسز سنٹرز ہیں جس میں بغیر کسی پیسوں کے مفت علاج فراہم کیا جاتا

4: پراجیکٹ فری بلڈ ٹیسٹ لیب جس میں ہر قسم کے ٹیسٹ فری کئے جاتے

5:پروجیکٹ فری ایمبولینس سروس ہے

6: پروجیکٹ فری مردہ خانہ

7: پروجیکٹ مزدوروں کی لئے فری بس سروس کی فراہمی

8: پروجیکٹ فری قبرستان

9: پروجیکٹ اولڈ ایج ہومز

10: پروجیکٹ امام حسن علیہ السلام دستر خواں

11: جے ڈی سی آئی سنٹر ڈیجٹل سکلز روزگار سکیم

12: رمضان سحری افطاری

13: عید گفٹس

اب آپ تنقید کرنے والوں میں سے کسی ایک شخص نے بھی کسی ایک پراجیکٹ میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا ہونا
الٹا خرچ کرنے والوں کو چور ، کالا دھن ، ظالم پتہ نہیں کیا کیا بنا دیا کیونکہ پاکستان قوم کو شروع سے چ قوم سمجھتا اور قوم اسکا واضح ثبوت بھی دیتی ہے

مثال لیجے چند دن پہلے سحری کا انتظام ایک امریکن پاکستانی بزنس مین تنویر احمد نے کیا انہوں چند ماہ پہلے پاکستان کی ایک معروف یونیورسٹی کو ریسرچ سیکٹر کے لیے 9 ملین ڈالرز ڈونیشن بھی کی

اگر یہ ڈونیشن نا کرتا یا سحری نا کراتا تو کیا آپ اور آپکی ساری چ قوم اس سے یہ پیسے زبردستی لے سکتے تھے ؟؟؟؟

تنقید ہورہی کہ ریسٹورنٹ کے مالک جیسے کے کوکونٹ گرو ، خان جی باری کیو ، خان صاحب ریسٹورنٹ کے مالک صمد فانسیا، یا حویلی ریسٹورنٹ کے مالک اسد حنیف اپنے ملازمین کو 6 مہینے سے تنخواہ نہیں دے رہے وغیرہ وغیرہ
تو میری معلومات کے مطابق یہ سارے ریسٹورنٹ کراچی کے مشہور ریسٹورنٹ میں شامل ہیں نا کہ لاری اڈے پر بنے ڈھابے ہیں اور ایسے ریسٹورنٹ بغیر تنخواہ والے ملازمین سے نہیں چل سکتے خیر تنقید کرنے والوں کے پاس ایک بھی ملازم کی ویڈیو نہیں جس سے وہ اپنی تنقید ثابت کرے سکیں

باقی رہی اسلام کا حکم تو اسلام رمضان میں حکم دیتا ہے کہ اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو بہتر سے بہتر رزق خود بھی کھائیں اپنے عزیز و اقارب پڑوسیوں، غربا مسکین کو بھی کھلائیں

اور آخری تنقید کالا دھن یا وجہ شہرت مثال لیجے یہ اتنے سارے پراجیکٹ میں ڈونیشن کرنے والے اگر یہی رقم کسی سرکاری افسروں کو دیکر سفید نہیں کرسکتے ؟؟؟ آپ کیا کر لیں گے ؟؟؟

اس لیے اگر کوئی کچھ بھلائی کے لئے کررہا تو اسے کرنے دیں یا تو یہ ہو آپ نے دیا ہو اور اسکا غلط استعمال ہوا ہو پھر آپکی تنقید کرنی بنتی جب آپ نے کوئی ڈونیشن نہیں کی تو آپکی تنقید اور آپکی ویلیو بیگانی شادی پر احمق ناچے والی ہے

12/01/2024

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ غیراخلاقی حرکت کا ایک اور واقعہ ۔

28/12/2023

Today's best vedio ✌️✌️
#ماہرنگ

Today Best Photo 28_dec-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

26/12/2023

We traveled 100s of KM & came to the capital of this state to protest against the , but you see the seriousness of this state. Instead of ending our genocide & HR violations, they attacked our camp at 3:15 AM, & stole our sound system.

25/12/2023

اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!

23/12/2023

ہے وہ بلوچ بیٹی جو خود بتا رہی ہے کہ اسے چار لیڈی پولیس اہلکاروں نے ڈنڈوں سے مارا اور پھر پوچھا تم روتی کیوں نہیں؟

21/12/2023

سینئر صحافی حامد میر کیساتھ اسلام آباد پولیس کی بدتمیزی، حامد میر نے صرف سوال ہی تو پوچھا تھا پولیس والا بدتمیزی پر اتر آیا، آئی جی اسلام آباد کو نوٹس لینا چاہیے۔۔۔!!!

21/12/2023

😭

21/12/2023

اس بس کے ڈرائیور نے بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زور زبردستی اور زیادتی دیکھی تو بس چلانے سے انکار کر دیا اب یہ بس ویمن پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی ہے اور پولیس ڈرائیور کو بس چلانے پر مجبور کر رہی ہے

21/12/2023

اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے .

21/12/2023

اسلام آباد پولیس کے حملے کی زد میں ہے۔ ہمارے بہت سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے، اور بہت سے آنسو گیس کی شیلنگ اور تشدد سے زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت ہمارے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جا رہا ہے۔ کیا دنیا اس بربریت کے خلاف ہمارے لیے آواز اٹھائے گی؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch March posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share