Hum Awam

Hum Awam For Latest news of the world! Web link is here ⬇️
www.humawam.com
(1)

05/08/2024

Yazeed kon tha ? | Ehsas e Karballa | Series | 1st Moharram

Welcome to Ehsas e Karballa, a profound and enlightening journey through the heart of Karbala. Join us as we delve into the rich history, significance, and the emotional resonance of Karbala in this full program.

What You'll Learn:
The Historical Significance of Karbala: Explore the events that transpired in Karbala and their impact on the world.
The Martyrdom of Imam Hussain (AS): Understand the sacrifice and the profound message of Imam Hussain (AS) and his companions.
Spiritual Lessons: Gain insights into the spiritual and moral lessons that Karbala imparts to believers around the globe.
Program Highlights:

Detailed narratives and historical recounts.
Expert and scholarly interpretations.
Visuals and depictions to enhance understanding.

Why Watch Ehsas e Karballa?
This program is designed for those who seek a deeper understanding of Karbala and its everlasting impact on faith and humanity. Whether you are a student of history, a seeker of knowledge, or someone looking to connect with the spiritual essence of Karbala, this program will provide valuable insights and inspiration.

Subscribe to our channel for more insightful programs on Islamic history and spirituality. Don't forget to like, comment, and share this video to spread the knowledge and wisdom of Karbala.

Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/humawamofficial
Instagram: https://www.instagram.com/humawam_official/

02/08/2024

Land Mafia and Law against them in Pakistan | Legal Insight | Land Mafia

Welcome to Legal Insight, a series by Humawam Official dedicated to providing valuable information and awareness on law and the judiciary. Our episodes aim to demystify legal concepts, offer expert analysis, and provide practical guidance for navigating the legal system.

Key Features:

In-Depth Legal Analysis: Gain insights into current legal issues, landmark cases, and significant judicial decisions.
Understanding Legal Principles: Explore fundamental legal principles such as criminal law, civil rights, contract law, and more.
Insight into Judiciary Processes: Learn about court procedures, the roles of legal professionals, and the functioning of the judiciary.
Know Your Legal Rights: Understand your legal rights and responsibilities in various contexts, including employment, consumer protection, and family law.
Expert Interviews: Hear from experienced lawyers, judges, and legal experts who share their perspectives and experiences.
Practical Legal Advice: Receive practical tips on dealing with legal challenges,
finding legal representation, and understanding legal documents.

Subscribe now to Humawam Official and join a community of informed viewers. Hit the notification bell to never miss an update, and follow us on social media for additional content and real-time updates. Humawam Official – Your Source for Reliable News.

31/07/2024

Law to Prevent Child Labor and Forced Labor in Pakistan | Legal Insight | Forced Labor

Welcome to Legal Insight, a series by Humawam Official dedicated to providing valuable information and awareness on law and the judiciary. Our episodes aim to demystify legal concepts, offer expert analysis, and provide practical guidance for navigating the legal system.

Key Features:

In-Depth Legal Analysis: Gain insights into current legal issues, landmark cases, and significant judicial decisions.
Understanding Legal Principles: Explore fundamental legal principles such as criminal law, civil rights, contract law, and more.
Insight into Judiciary Processes: Learn about court procedures, the roles of legal professionals, and the functioning of the judiciary.
Know Your Legal Rights: Understand your legal rights and responsibilities in various contexts, including employment, consumer protection, and family law.
Expert Interviews: Hear from experienced lawyers, judges, and legal experts who share their perspectives and experiences.
Practical Legal Advice: Receive practical tips on dealing with legal challenges, finding legal representation, and understanding legal documents.

Subscribe now to Humawam Official and join a community of informed viewers. Hit the notification bell to never miss an update, and follow us on social media for additional content and real-time updates. Humawam Official – Your Source for Reliable News.

30/07/2024

Rawangi Imam Hussain | Ehsas e Karballa |Full Episode |

Welcome to Ehsas e Karballa, a profound and enlightening journey through the heart of Karbala. Join us as we delve into the rich history, significance, and the emotional resonance of Karbala in this full program.

What You'll Learn:
The Historical Significance of Karbala: Explore the events that transpired in Karbala and their impact on the world.
The Martyrdom of Imam Hussain (AS): Understand the sacrifice and the profound message of Imam Hussain (AS) and his companions.
Spiritual Lessons: Gain insights into the spiritual and moral lessons that Karbala imparts to believers around the globe.
Program Highlights:

Detailed narratives and historical recounts.
Expert and scholarly interpretations.
Visuals and depictions to enhance understanding.

Why Watch Ehsas e Karballa?
This program is designed for those who seek a deeper understanding of Karbala and its everlasting impact on faith and humanity. Whether you are a student of history, a seeker of knowledge, or someone looking to connect with the spiritual essence of Karbala, this program will provide valuable insights and inspiration.

Subscribe to our channel for more insightful programs on Islamic history and spirituality. Don't forget to like, comment, and share this video to spread the knowledge and wisdom of Karbala.

Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/humawamofficial
Instagram: https://www.instagram.com/humawam_official/

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف فلمساز فرح خان کی والدہ میناکا ایرانی  انتقال کر گئیبھارتی فلم انڈسٹری کی معروف فلمساز فرح خ...
29/07/2024

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف فلمساز فرح خان کی والدہ میناکا ایرانی انتقال کر گئی
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف فلمساز فرح خان اور ساجد خان کی والدہ میناکا ایرانی 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ میناکا ایرانی نہ صرف فرح خان اور ساجد خان کی ماں تھیں بلکہ مشہور چائلڈ آرٹسٹ ڈیزی ایرانی اور ہنی ایرانی کی بہن بھی تھیں۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

بھارت میں "گاؤ رکھشا" (گائے کی حفاظت)کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام جاریبھارت میں "گاؤ رکھشا" (گائے کی حفاظت) کے نام پر م...
29/07/2024

بھارت میں "گاؤ رکھشا" (گائے کی حفاظت)کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام جاری
بھارت میں "گاؤ رکھشا" (گائے کی حفاظت) کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام ایک سنگین اور جاری مسئلہ ہے۔ نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان، شدید غیر محفوظ اور خوف میں مبتلا ہیں۔ مسلمانوں پر حملے، ہراسانی اور قتل کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دیبین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورت حال ...
29/07/2024

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے پیش نظر اس کی ریٹنگ کو اپ گریڈ کر دیا ہے۔فچ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ کو ٹرپل سی (CCC) سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس (CCC+) کر دیا گیا ہے۔ یہ بہتری ملک کی معاشی استحکام کی نشانی ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گیوزیردفاع خواجہ آص...
29/07/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طویل عرصے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراحسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ ایک گروہ کی جانب سے نہایت شرانگیز اور بے بنیاد پروپیگنڈا لانچ کیا گیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

27/07/2024

Ehsas e Karballa - A Journey Through the Heart of Karbala

Welcome to Ehsas e Karballa, a profound and enlightening journey through the heart of Karbala. Join us as we delve into the rich history, significance, and the emotional resonance of Karbala in this full program.

What You'll Learn:
The Historical Significance of Karbala: Explore the events that transpired in Karbala and their impact on the world.
The Martyrdom of Imam Hussain (AS): Understand the sacrifice and the profound message of Imam Hussain (AS) and his companions.
Spiritual Lessons: Gain insights into the spiritual and moral lessons that Karbala imparts to believers around the globe.
Program Highlights:

Detailed narratives and historical recounts.
Expert and scholarly interpretations.
Visuals and depictions to enhance understanding.

Why Watch Ehsas e Karballa?
This program is designed for those who seek a deeper understanding of Karbala and its everlasting impact on faith and humanity. Whether you are a student of history, a seeker of knowledge, or someone looking to connect with the spiritual essence of Karbala, this program will provide valuable insights and inspiration.

Subscribe to our channel for more insightful programs on Islamic history and spirituality. Don't forget to like, comment, and share this video to spread the knowledge and wisdom of Karbala.

Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/humawamofficial
Instagram: https://www.instagram.com/humawam_official/

بھارتی مشہور پنڈت کی ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئیبالی ووڈ اداکاروں کی زندگی کے بارے میں  پی...
26/07/2024

بھارتی مشہور پنڈت کی ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی
بالی ووڈ اداکاروں کی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کرنے والے نامی گرامین ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کے رشتے کے متعلق حران کن پیشن گوئی کر دی اور یہ بتا دیا کہ انکے درمیان بہت جلد علیحدگی ہو گی ، یہ پیشن گوئی سن ک بالی ووڈ سٹارز کو حیران کر دیا ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

اہور: شدید موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل.لاہور میں شدید موسمی خرابی...
26/07/2024

اہور: شدید موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل.
لاہور میں شدید موسمی خرابی کی وجہ سے فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا، جس کے باعث پی آئی اے سمیت تین غیرملکی پروازوں کو ملتان اور پشاور منتقل کرنا پڑا۔
ائیرپورٹ حکام کے مطابق رات 3 سے 4 بجے کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کے باعث لاہور میں لینڈنگ ممکن نہیں رہی۔ اس دوران ابوظہبی اور بحرین سے لاہور پہنچنے والی پروازوں کو ملتان ایئرپورٹ منتقل کیا گیا جبکہ ریاض سے آئی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کو پشاور اتارا گیا۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس سے صدارتی مباحثے سے انکار کر دیاریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ ڈیموکریٹک ص...
26/07/2024

ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس سے صدارتی مباحثے سے انکار کر دیا
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ صدارتی مباحثے سے انکار کر دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک ڈیموکریٹک پارٹی کاملا ہیرس کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد نہیں کر دیتی، مباحثے کی کوئی تاریخ نہیں دی جا سکتی۔نائب امریکی صدر کاملا ہیرس نے بیان میں کہا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صدارتی مباحثے کے لئے تیار ہیں۔ تاہم، ٹرمپ کے انکار پر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر پیچھے ہٹنے کا الزام لگا دیا۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

پی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال پر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بلاکپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ا...
26/07/2024

پی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال پر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بلاک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی (جے آئی) کی احتجاجی کال کے باعث راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے پوائنٹ فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے۔
فیض آباد پل پر اسلام آباد جانے اور آنے والے راستے پر کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں، اور راولپنڈی کی جانب پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔ ایس ایچ او نیوٹاؤن اور ایس ایچ او صادق آباد کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری فیض آباد پر موجود ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

پاکستان ویمنز ٹیم نےتاریخ رقم کرتے ہوئے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل میں اپنا نام درج کرلیاپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ن...
24/07/2024

پاکستان ویمنز ٹیم نےتاریخ رقم کرتے ہوئے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل میں اپنا نام درج کرلیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دمبولا میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایونٹ کے ٹاپ فور میں رینک کر لیا۔اماراتی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے 14ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

موسم برسات کے ساتھ ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ بڑھ گیابارشوں کے موسم کے آتے ہی قاتل ڈینگی مچھر کی افزائش کا سیزن بھی شر...
24/07/2024

موسم برسات کے ساتھ ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ بڑھ گیا
بارشوں کے موسم کے آتے ہی قاتل ڈینگی مچھر کی افزائش کا سیزن بھی شروع ہو گیا ہے۔ رواں برس ضلع راولپنڈی میں اب تک 28 افراد اس جان لیوا مرض کا شکار ہوئے ہیں، تاہم خوش قسمتی سے ڈینگی بخار سے کسی شہری کی جان نہیں گئی۔نئے سی ای او ہیلتھ راولپنڈی کی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کے بعد شہر اور چھاؤنی کے کئی علاقے ڈینگی کے ریڈ زون بنتے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعملاسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خار...
24/07/2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹ دیکھی ہے اور اس پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ترجمان کی گرفتاری پر انہیں ذاتی حیثیت میں تشویش ہوتی ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہلاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری کامرس کالجز ک...
24/07/2024

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے اور انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے اس منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام 85 کامرس کالجز کو آئی ٹی کالجز کا درجہ دیا جائے گا۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کامرس کے مضمون میں طلبا کے کم رجحان کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ہر کامرس کالج میں طلبا کی تعداد سو سے کم ہے اور حکومت کو ہر کامرس کے طالبعلم پر تین لاکھ روپے تک خرچ کرنا پڑتا ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے بائیو میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

Address

387 A2, Phase1, Johar Town
Lahore
54782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

#peace

shruuuuuupppp