06/04/2024
بھارت میں احمد آباد ٹریفک پولیس نے گرمی کی شدت کو کم کر کے گرمی سے نمٹنے کے لیے 'اے سی ہیلمٹ' متعارف کرائے ہیں، ہیلمٹ کا ایک منفرد ڈیزائن ہے جس میں سب سے اوپر پنکھے کی طرح کا ڈھانچہ ہے، جو کمر کے ارد گرد پہنی ہوئی بیٹری پیک سے چلتا ہے، اے سی ہیلمٹ ایک ہی چارج پر 8 گھنٹے تک کام کر سکتے ہیں، دھوپ کی تپش اور دھول و آلودگی سے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں، مزید تصاویر کمینٹ بوکس میں دیکھیئے