Report First

Report First Journalism is not only profession its passion. 🇵🇰

حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کر دیا۔وزیرخزانہ...
13/06/2024

حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2004-25 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کی تنخواہوں میں20 فیصد اضافہ کیا جاریا ہے۔

سابق وفاقی وزیرانجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مہنگائی اب آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوگئی ہے، ہم نے اس کی کمر نہیں تو کم ...
12/06/2024

سابق وفاقی وزیرانجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مہنگائی اب آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوگئی ہے، ہم نے اس کی کمر نہیں تو کم از کم ٹانگ ضرور توڑ دی ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن کا کہنا تھا کہ انصاف پہلے بھی نہیں ملتا تھا لیکن اب تو ہماری پٹیشن دیکھی ہی نہیں جارہی...
03/06/2024

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن کا کہنا تھا کہ انصاف پہلے بھی نہیں ملتا تھا لیکن اب تو ہماری پٹیشن دیکھی ہی نہیں جارہیں، کور کمیٹی نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیسز میں نہ بیٹھیں۔

رؤف حسن نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خود ہمارے کیسز سے الگ ہونا چاہیے تھا، سمجھتے ہیں ججز کا کسی وجہ سے بینچز سے الگ ہونا اچھی روایت نہیں ہے۔

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی۔ٹی 20 ور...
30/05/2024

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے سیمی فائنلسٹ اور فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔
آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے بھی ورلڈ کپ کی فائنل ٹیموں کی پیش گوئی کی ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آج جوانقلابی بنےہوئےہیں ان کابھی ماضی دیکھناچاہیے، عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کے لوگ چ...
29/05/2024

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آج جوانقلابی بنےہوئےہیں ان کابھی ماضی دیکھناچاہیے، عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کے لوگ چاہتے ہیں بانی بند رہیں، گزشتہ روز جو بیانیہ بنایا گیا یہ تو ملک توڑنے کی سازش ہورہی ہے، 1971 کی صورتحال کا حوالہ دے رہے ہیں، یہ توملک کے خلاف ہے، خود کہا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ہی بھروسہ نہ کریں۔

27/05/2024

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں کم از کم 45 افراد جھلس کے شہید ہوگئے۔ادھر نصیرات اور غزہ میں واقع دیگر کیمپوں پر حملے میں 160 فلسطینی شہید ہو گئے۔

سینیٹر مشتاق احمد خان سے اسلام آباد پولیس کے افسر کی بدتمیزی سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے، یہ وا...
25/05/2024

سینیٹر مشتاق احمد خان سے اسلام آباد پولیس کے افسر کی بدتمیزی سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے، یہ واقعہ تب پیش آیا جب جماعت اسلامی اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں ریلی نکال رہی تھی، سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشاہد حسین سید کی جانب سے بھی پولیس افسر کے رویے پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات صدر رئیسی کی ہلاکت پر شدید دکھ کا اظہار کیا
22/05/2024

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات صدر رئیسی کی ہلاکت پر شدید دکھ کا اظہار کیا

21/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ تبریز میں ادا لاکھوں افراد نے شرکت کی عوام میں جزباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔۔

ایرانی صدر کی شہادت پر دنیا بھر کے مسلم ممالک کی جانب سے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا یے یمن،عراق،لبنان،پاکستان...
20/05/2024

ایرانی صدر کی شہادت پر دنیا بھر کے مسلم ممالک کی جانب سے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا یے
یمن،عراق،لبنان،پاکستان اور ترکیہ نے ایک روز کے سوگ کا اعلان کردیا
صدر آصف زرداری نے کہا مسلم امہ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی
حزب الللہ نے کہا صدر رئیسی ایک کمانڈر کی طرح امت کو جوڑ رہے تھے۔۔۔

سعودی عرب میں گزشتہ جمعہ کے روز تاریخ میں پہلی بار ’سوئمنگ سوٹ فیشن شو‘ کا انعقاد ہوا، جس میں ماڈلز نے پیراکی کے نیم برہ...
18/05/2024

سعودی عرب میں گزشتہ جمعہ کے روز تاریخ میں پہلی بار ’سوئمنگ سوٹ فیشن شو‘ کا انعقاد ہوا، جس میں ماڈلز نے پیراکی کے نیم برہنہ لباس پہن کر شرکت کی۔

18/05/2024

جبالیہ کے مقام پر اسرایئل اور حماس کے درمیان شدید جھڑپ جاری،، حماس نے کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کردیے۔۔

عالمی عدالت انصاف میں غزہ اسرائیل جنگ پر سماعت کے دوران جنوبی افریقہ کی وکیل عدیلہ ہاسم کاکہنا تھا جنوبی افریقہ کی آزادی...
18/05/2024

عالمی عدالت انصاف میں غزہ اسرائیل جنگ پر سماعت کے دوران جنوبی افریقہ کی وکیل عدیلہ ہاسم کاکہنا تھا جنوبی افریقہ کی آزادی میں فلسطین کا بہت بڑا ہاتھ تھا ہم بھی آخری سانس تک ان کا دفاع کرتے رہیں گے۔۔

شعیب ملک کی ثناء جاوید کے ساتھ لندن میں ہنی مون کی پہلی تصویر وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف کمینٹس کی بھر م...
16/05/2024

شعیب ملک کی ثناء جاوید کے ساتھ لندن میں ہنی مون کی پہلی تصویر وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف کمینٹس کی بھر مار۔۔

14/05/2024

حماس دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں ان کے ساتھ ہم آخری سانس تک کھڑے ہیں، حماس مجاہدین کا علاج ترکی کے کئی ہسپتالوں میں جاری ہے،ترک صدر رجب طیب اردوان

12/05/2024

رفح میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فیصلہ کن جنگ کا آغاز۔۔۔ حماس کی جانب سے بھر پور مزاحمت جاری

01/05/2024

پنجاب بھر میں کسانوں کا احتجاج زور شور سے جاری
حکومت اپنے مقرر کردہ سرکاری نرخ پر عمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام ہے،آل پاکستان کسان اتحاد کا موقف

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیرِاعظم مقرر کر دیا ہے۔اتوار کو کابینہ ڈویژن س...
28/04/2024

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیرِاعظم مقرر کر دیا ہے۔
اتوار کو کابینہ ڈویژن سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر تاحکمِ ثانی پاکستان کا نائب وزیرِاعظم مقرر کر دیا ہے۔

Article on CPECThe China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) has been a significant topic in international geopolitics, pr...
27/04/2024

Article on CPEC
The China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) has been a significant topic in international geopolitics, promising to reshape the economic landscape of both countries and the broader region. However, amidst geopolitical tensions, economic challenges, and changing political dynamics, questions have arisen regarding the viability.

09/04/2024

فلسطینی عوام کی اپنے تباہ شدہ گھروں میں واپسی اسرائیلی فوج کا خان یونس سے انخلاء
افسوس ناک مناظر۔۔

غزہ جنگ میں حماس کو بڑی کامیابی مل گئی اسرائیلی فوج کے 14 اہلکار ہلاک،صہونی فوج نے خان یونس سے اپنے ہزاروں فوجی واپس بلا...
07/04/2024

غزہ جنگ میں حماس کو بڑی کامیابی مل گئی اسرائیلی فوج کے 14 اہلکار ہلاک،صہونی فوج نے خان یونس سے اپنے ہزاروں فوجی واپس بلا لیے۔

26/03/2024

اسرائیلی مظالم ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے خان یونس میں ایک گھر پر ڈرون حملے سے سارا خاندان شہید ہو گیا مگر دو کمسن بچے بچ گئے

17/03/2024

یمن نے اسرائیل اور امریکہ سے فلسطین کا بدلہ لے لیا۔۔
امریکی بحری جہاز بحیرہ احمر میں تباہ کردیا شدید نقصان پہنچا دیا

غزہ میں فلسطینی عوام شدید بھوک اور افلاس کا سامنا کر رہے ہیں روز بروز حالات بدتر ہو رہے ہیں۔
15/03/2024

غزہ میں فلسطینی عوام شدید بھوک اور افلاس کا سامنا کر رہے ہیں روز بروز حالات بدتر ہو رہے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Report First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share