Ensha Haya.

Ensha Haya. a writer....a poetess...a food lover...a traveller..
(1)

میں جو  یوں تلخیوں میں گھلا ہوں، میرے لہجے کو دیکھ کر....کیوں ضبط کھو گیا ہے تیرا اب مجھ کو دیکھ کر....میں جو تجھ سمت کھ...
13/06/2023

میں جو یوں تلخیوں میں گھلا ہوں، میرے لہجے کو دیکھ کر....
کیوں ضبط کھو گیا ہے تیرا اب مجھ کو دیکھ کر....
میں جو تجھ سمت کھنچا چلا تھا، اس میں کیا تھی میری خطا....
خدا ہی سے ملا تھا اُنس، مجھے تجھے خوابوں میں دیکھ کر....
مجھ کو لوٹا دیا ہے تو نے بیچ راہ میں....
آ دیکھ رو پڑا ہوں میں ابھی کاسے کو دیکھ کر...
چھپا لیے ہیں آنسو جو ملے تھے تیری چاہ میں....
ورنہ کرتے سوال سبھی یوں مجھ کو دیکھ کر...
عنشاء حیا۔

31/12/2022

نئے سال کا تغیر بھی کہاں صادر اسے۔۔۔
لاپرواہ کل بھی تھا وہ سو آج بھی ہے۔۔۔۔
عنشاء حیا۔۔۔

31/12/2022

لانا ہر دن خوشیوں بھرا۔۔۔
ربّا تجھ سے ہے یہی دعا۔۔۔۔
سال نو مبارک۔۔۔🐾
از ؛ عنشاءحیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ensha Haya. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share