Suno Pakistan سنو پاکستان

  • Home
  • Suno Pakistan سنو پاکستان

Suno Pakistan سنو پاکستان How to save PAKISTAN ! Opinion
“We are fighting a fight for Pakistan
It is a fight for the future of Pakistan''

“We are fighting a fight for Pakistan.”
Everyone talks of corruption, corrupt political system which protects the rich and corrupts, insisting that this system must be changed....... but how ? People do come out with solutions which are difficult to implement. Here is the catch, law and procedure should be formulated to implement Section 62 of Constitution of Pakistan. "Islamic Ideology Council",

"Supreme Court", "Federal Shari'ah Court" Election Commission of Pakistan and Parliament exists, which can do it but Why should they do it ?
“Hang all the corrupt politicians of Pakistan.”
We are not looking for angels and saints, but reasonably good honest people according to normal moral standards of our society can be identified, corrupts filtered out from election process. Keeping in view these categories, we should look for political leadership among moderate or pious categories. Top priority remains pious people but there is place for moderate Muslims, however habitual sinners and criminals should not be included. Presently it’s other way round, which should be reversed. We request all communities that to save Pakistani people who are on the verge of nervous breakdown. Instead of criticizing without suggesting any workable alternate solution, we must take first step, we shall not get 100% success but even partial initial success of 10 to 20% good people getting in to system will have positive effects. Later this will increase, but only If we take 1st step.......

31/05/2024

 

31/05/2024
29/05/2024

نیب میں 573 حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70 ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
https://humnews.pk/latest/485016/

25/05/2024

ریاست اور عوام!

25/05/2024

سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر غیر آئینی SIFC بنا کر ، سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر لانے کے سنگین دھوکے پر کب معافی مانگی جائے گی قوم سے؟

22/05/2024

بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا پیغام
(22.05.2024)

پاکستان کی تاریخ کے گزشتہ دو سیاہ ترین سالوں میں، تحریکِ انصاف کو مکمل آزادی کیساتھ بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہمیں 'اجتماعی سزا' جیسے ممنوعہ جنگی ہتھیار کا نشانہ بنایا گیا — ہمارے گھروں پر حملہ کیا گیا، ہمارے لوگوں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے کاروبار تباہ کیے گئے، حتٰی کہ بوڑھوں اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ پاکستان کی خاطر اب تک ہم نے بہت صبر سے کام لیا ہے۔ لیکن اب بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر گھناؤنا حملہ انتہائی اشتعال انگیز ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ طاقتوروں کیلئے اختلافِ رائے ناقابلِ قبول ہے، جسکے باعث وہ بنیادی مسائل کے حل کی بجائے بزدلانہ ہتھکنڈوں کا سہارا لے رہے ہیں۔

میں نے بارہا اس امر پر زور دیا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا حصول ممکن نہیں۔ دو سال پہلے عسکری اسٹبلشمنٹ نے کارکردگی کی حامل حکومت برطرف کر کے ملک پر اپنی کٹھ پتلیاں مسلط کیں جس سے ان دو سالوں میں عام آدمی کے معاشی حالات انتہائی دگرگوں ہوگئے۔

میری قوم کے لیے میرا پیغام: اس فاشسٹ مافیا کے خلاف ہمیں اب ہمہ وقت عملی جدوجہد کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میری آپ سب کیلئے (جن میں میری مرکزی پارٹی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی پارٹی تنظیمیں، اراکین، کارکنان، سپورٹرز اور عام آدمی شامل ہیں) ہدایت ہے کہ آپ میری سڑکوں پر نکلنے کی احتجاجی کال کا انتظار کریں۔

19/05/2024
16/05/2024

شیر پاکستان 10 ماہ بعد اپنی قوم کے سامنے

14/05/2024

مداخلت نہیں کرتے،سیاست سے تعلق نہیں،جمہوریت پر یقین رکھتے، ان سب باتوں کو جھوٹ ثابت کرنے کے لیے یہ خط ہی کافی ہے جسٹس بابر ستار کو جس طرح من پسند فیصلے حاصل کرنے کے لیے ایجنسیوں کی طرف سے دباؤ ڈالا گیا یہ بےشرمی اور لاقانونیت کی انتہاء ہے اور حد یہ ہے کہ پھر کہتے ہیں سیاست سے تعلق نہیں۔

14/05/2024

ایک شخص نے اپنی ذاتی طاقت کے لیے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے

08/05/2024

Today Best statement 🙂
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































میٹرو بس سروس کے یہ نئے ٹوکن، کرپشن کی دوکان کھولنے کے لیئے ایک نیا باب ثابت ہو سکتے ہیں۔غور کیجیئے، بغیر سیریل نمبر کے،...
05/05/2024

میٹرو بس سروس کے یہ نئے ٹوکن، کرپشن کی دوکان کھولنے کے لیئے ایک نیا باب ثابت ہو سکتے ہیں۔
غور کیجیئے، بغیر سیریل نمبر کے، یہ ٹکٹ کتنے پرنٹ ہوئے، کوئی نہیں بتا سکتا۔ اگر کہا جائے کہ ان ٹکٹوں کی اتنی گڈیاں پرنٹ ہوئی تھیں تو آڈٹ کا بس یہی ایک طریقہ ہو گا۔
اس میں سب سے بڑی قباحت کاغذی ٹکٹ کا بار بار پرنٹ ہونا ہے۔
آپ نے جب پلاسٹک کے سکے بنوا لیئے تھے جو کہ کئی سالوں سے چل رہے تھے اور کمپیوٹرائزڈ بھی تھے، جن کا ریکارڈ بھی تھا کہ کتنے ٹکٹ سیل ہوئے، اور آڈٹ بھی ممکن تھا اب ان کو ختم کرنے کا مقصد کیا ہے؟ اور اب ان پرانے سکوں کا کیا ہو گا؟
پہلے ٹکٹ کائونٹر سے پلاسٹک کا سکہ ملنے سے پہلے اس کی کمپوٹرائزڈ مشین میں اینٹری ہوتی تھی۔ پھر وہ سکہ پلیٹفارم پر داخلہ کے لیئے مشین پر رکھا جاتا تھا تو مشین دیکھ لیتی تھی کہ یہ سکہ اصل ہے، ہمارے سسٹم میں اس کا اندراج ہے اور لینے والے نے پیسے دیئے، تب جا کر کسی کے لئے میٹرو بس میں سفر کرنا ممکن ہوتا تھا۔ اب کاغذی تکٹ کی کوئی اینٹری نہیں ہے، پلیٹفارم پر چڑھتے وقت ایک صاحب ٹکٹ دیکھ کر داخلہ کی اجازت دیتے ہیں۔ اور واپسی پر ایک اور صاحب ٹکٹ واپس لیتے ہیں۔ واپس دیئے گئے ٹکٹس کیونکہ کمپوٹرائزڈ نہیں ہیں، ان کے سیریل نمبرز بھی نہیں ہیں تو دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں۔ میں اپکو بتاتا چلوں کہ یہ کرپشن کی غضب کہانی شروع ہو رہی ہے۔

08/04/2024

سپریم کورٹ کو بتایا کہ 20 لوگ رہا ہوں گے، لیکن دو ظلم و ناانصافی یہ ہے کہ ان بےگناہ لوگوں کو سزا دے کر چھوڑا گیا، جبکہ ان میں سے چند کی فیملیز کو پہلے ہی بتایا جا چکا تھا کہ غلطی سے ان کے بچوں کو پکڑا گیا تھا-

آرمی کورٹس کے حوالے سے اٹارنی جنرل نے پہلے کہا کہ تین سال سے ذائد کسی کو سزا نہیں ملنی، پچھلی پیشی پر اس بیان سے مکر گیا۔
ملٹری ٹرائل دراصل ایک لا قانونی عمل ہے، اب اس پر یہ کہنا کہ سزا معاف کردی دراصل غلط بیانی ہے حقیقت یہ ہے کہ ناصرف یہ بلکہ ملٹری ٹرائل میں موجود دیگر افراد بھی ںے گناہ ہیں اگر ان کا کوئی گناہ ہے تو انہیں عدلیہ کے سامنے پیش کیا جائے جو حقیقی فورم ہے تاکہ عوام کو بھی ٹرائل کی معلومات ہوں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Pakistan سنو پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share