Genral knowledge

  • Home
  • Genral knowledge

Genral knowledge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Genral knowledge, Newspaper, .

16/08/2023


1cm = 10mm
1meter = 100cm
1Km = 1000meter
1kg = 1000grams
1gram= 1000milligram(mg)
1Quintal = 100Kg
1Metric ton = 1000Kg
1Pound = 454gm
1litre = 1000ml
1kilo litre=1000litres
1Gallon = 3.79litres
1Barrel oil= 163.65litres
1cusec = 1 cubic feet of water flows through a point in one second( this measure used only for flowing water)
1TMC = 100 crore cubic feet water(this measure used only for reserved water)
1 inch = 2.54cm
1 feet =12 inch= 30.48cm
1Yard(????)= 3feet
1mile = 1.609 km
1Natical mile=1.852km
1 cent= 435.6 sq feet
1acre = 100 cents
1Hectare = 2.471 acres
1kilo byte(KB)=1024bytes
1Megabyte(MB)=1024KB
1Gigabyte(GB)=1024MB
1Terabyte(TB)=1024GB
1Million=10 Lakhs
1Billion=1000 Million= 100 crore
1 Trillion= 1000 Billion=1Lakh crore
1 Karat = 4.16 '/. gold
24 karat gold=99.5 '/. gold(pure gold)
22 karat gold= 91.6 '/. gold + 8.4 '/. other metal Normally this 22 Karat gold is called as 916, KDM, HALL MARK
18 Karat gold=75 '/. gold+25 '/. other metal
12 karat gold = 50 '/. gold+ 50 '/. other metal
1 Ream = 500 papers
1gross = 12 dozens = 144 articles
# Important # Information # to # be # kept
# for # Record .:
1 Gunta = 121 Sq yards.
1 Gunta = 101.171 Sq Meter.
1 Gaj = 1 Yard
1 Yard = 36 inch
1 Yard = 3 feet
1 Yard = 0.9144 meter =
1 mtr.
1 sq Yard = 0.83612 Sq meter.
1 sq Yard = 9 sq feet.
1 Sq yard = 1296 Sq inch.
1 Meter = 1.0936 Yards.
1 Meter = 39.370 inch.
1 Meter = 3.280 feet.
1 Sq meter = 1.1959 Sq yard.
1 Sq meter = 1550 Sq inch.
1 Sq Meter = 10.763 Sq feet.
1 feet = 0.304 meter.
1 feet = 0.333 yards.
1 feet =12 inch
1 Sq feet = 0.111 Sq Yard.
1 Sq feet = 0.09290 Sq Meter.
1 Sq feet = 144 Sq inch.
1 inch = 2.54 vv
1 Inch = 0.0254 meter.
1 Inch = 0.0277 yards.
1 Inch = 0.0833 feet.
1 Sq Inch = 0.00064516 Sq Meter.
1 Sq Inch = 0.00077160 Sq Yards.
1 Sq Inch = 0.00694444 Sq feet.
1 Acre = 4046.86 Sq Meter.
1 Acre = 4840 Sq yards.
1 Acre = 43560 Sq feet

07/08/2023

دنیا کی 10 بہترین اور اسان ترین اسکالرشپس 🙂
بہترین انٹرنیشنل اسکالرشپس کی لسٹ:
دنیا بھر کی جو مشہور اسکالرشپس انڈر گریجویٹ، ماسٹر، پی ایچ ڈی سٹڈی کیلئے ان کی لسٹ نیچے موجود ہے۔ ان اسکالرشپس میں آپ گھر بیٹھ کر فری میں اپلائی کرسکتے ہے۔
Japanese MEXT Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Japan
IELTS: Not Required
Deadline: April to June (Every Year)
یہ جاپان گورنمنٹ کی سب سے مشہور اسکالرشپس ہے۔ جس کے اوپر ہزاروں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس جاپان میں فری پڑھتے ہے اور ان سٹوڈنٹس کو ماہانہ لاکھوں روپے وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت سٹوڈنٹس کی تمام اخراجات جاپان گورنمنٹ کی طرف سے کی جاتی ہے۔

2. The Stipendium Hungaricum Scholarship
Name: Stipendium Hungaricum Scholarship
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Hungry
IELTS: Depends on the University
Deadline: December (Tentative)
ہنگری گورنمنٹ اسکالرشپ پچھلے کئی سالوں سے ہنگری گورنمنٹ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو فراہم کرتی ہے۔ہنگری گورنمنٹ ہر ایک ملک میں ایک ادراہ منتخب کرتا ہے جس کے ذریعے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس درخواست ہے۔ پاکستان کے اندر وہ ادراہ “ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان” ہے۔اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکو دو درخواستیں جمع کرنی ہوگی۔ ایک ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو اور دوسری درخواست اپنی ہنگری گورنمنٹ کی یونیورسٹیوں میں دینا ہوگا!!

3.The Indonesian Government’s KNB
Name: KNB Scholarships Program
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Indonesia
IELTS: Depends on the University
Deadline: April (Tentative)
انڈونیشیا کی اس اسکالرشپس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے والوں کی سلیکشن چانس زیادہ ہوتی ہے۔ یہ اسکالرشپ انڈونیشیا کی ایمبیسی دیتی ہے۔ پاکستان میں موجود انڈونیشیا ایمبیسی اس اسکالرشپ کی اعلان ہر سال کرتی ہے۔

4. Türkiye Burslari Scholarships
Name: Türkiye Burslari Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Turkey
IELTS: Not Required
Deadline: 10 Jan- 20 fed (Each year)
ترکی برسلارئی اسکالرشپ ترکی کی سب سے بڑی اسکالرشپ پروگرام ہے۔ اور ہر سال یہ اسکالرشپ 10 جنوری سے شروع ہوکر 20 فروری تک ان کی آنلائن پورٹل کھلی ہوتی ہے۔ سینکڑوں پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سٹوڈنٹس اس اسکالرشپ کے اوپر پڑھتے ہے۔ اس اسکالرشپ میں میڈیکل فیلڈ یعنی ایم بی بی ایس بھی دی جاتی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس اسکالرشپ کو دنیا کچھ بہترین اسکالرشپس میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ پر اپلائی کا طریقہ کار بہت اسان ہے جو اپنی ان کی ویب سائٹ پر درخواست دینے ہوتی ہے۔

5. The Morocco Government Scholarships
Name: Morocco Government Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Indonesia
IELTS: Depends on the University
Deadline: August (Tentative)
یہ اسکالرشپ پچھلے کئی سالوں سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو دی جارہی ہے۔ ہنگری اسکالرشپ اور اسکا طریقہ کار تقریباً ایک جیسا ہے۔ یہ موراکو ہر ایک ملک میں ایک ادراہ منتخب کرتا ہے جس کے ذریعے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس درخواست ہے۔ پاکستان کے اندر وہ ادراہ “ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان” ہے۔اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکو دو درخواستیں جمع کرنی ہوگی۔ ایک ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو اور دوسری درخواست اپنی موراکو گورنمنٹ کی یونیورسٹیوں میں دینا ہوگا!!

6. The Mexico Government Scholarship
Name: Mexico Government Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: USA
IELTS: Depends on the University
Deadline: September (Tentative)
یہ اسکالرشپس 180 سے زائد ممالک کو دو طرفہ تعلقات کیلئے مخصوص پروگراموں اور خصوصی معاہدوں کے ذریعے پیش کیے جاتے ہیں۔ میکسیکن کے اس پروگرام میں 70 سے زیادہ ادارے شرکت کرتے ہیں اور تمام تعلیمی پروگرام پیش کرتے ہیں جو نیشنل کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ بطور نیشنل کوالٹی گریجویٹ پروگرام رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔ یہ پروگرام اس ترقی کو ظاہر کرتے ہیں جو ملک نے سائنس اور انسانیت کے شعبوں میں حاصل کی ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے، میکسیکن ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ان غیر ملکی شہریوں کو اس اسکالرشپس پر مدعو کرتی ہے جو ریسرچ یا ماسٹر ڈگری ڈاکٹریٹ، گریجویٹ سطح کی تحقیق کرنے، یا انڈرگریجویٹ یا گریجویٹ سطح میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر اپ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں داخلے لینے کا خواہشمند ہے تو یہ اسکالرشپ آپ کیلئے ایک بہترین راستہ ہے۔ اس اسکالرشپ میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس بلکل فری میں اپلائی کرسکتے ہیں۔ اسکالرشپ حاصل کرنے بعد اپکی تمام تر اخراجات اسکالرشپس کے ذریعے سپانسر کی جاتی ہے جس میں اپکے ٹکٹ سے لیکر وہاں رہنے اور ماہانہ وظیفہ تک ہوتا ہے۔

7. Undergraduate Scholarships Srilanka
Name: Presidential Scholarships Sri Lanka
Nature: Fully-Funded
Programs: BS
Country stay: Sari Lanka
IELTS: Depends on the University
Deadline: May (Tentative)
سری لنکا وزارت تعلیم پچھلے کئی سالوں سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو مختلف اسکالرشپس افر کرتی ہے۔ یہ اسکالرشپس زیادہ تر ایک خاص ایگریمنٹ کے زریعے کی جاتی ہے جو سری لنکا گورنمنٹ مختلف یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ کرتی ہے۔ اس اسکالرشپ کیلئے ممالک کے اندر مختلف منتخب ادارے ہوتے ہے جو اپکی درخواست کو سلیکٹ یا ریجکٹ کرسکتی ہے۔ پاکستان کے اندر وہ ادارہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ہے جس کو (ایچ ائی سی) کہا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکو ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ویبسائٹ پر درخواست جمع کرنا ہوگا۔ تاہم آپلائی کا طریقہ کار تبدیل ہوتا رہتا ہے۔

8. NPU President Scholarship Program
Name: NPU President Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: China
IELTS: Depends on the University
Deadline: Mid-May (Tentative)
Registration fees: YES
گورنمنٹ اف چائنہ نے معیشت کی کامیابی کے بعد اب تعلیم پر ہت زیادہ زور دے رہی ہے۔ اور اسے وجہ سے سال 2022 میں چائنا نے امریکہ جیسے ملک کو بھی ریسرچ سائٹیشن میں پیچھے چھوڑ دیا۔ چائنا اسکالرشپ کونسل کے علاؤ چین کے اندر سینکڑوں یونیورسٹیاں ہے جو ایک مکمل طور فنڈڈ اسکالرشپس انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو مہیاء کرتی ہے ۔
پریزیڈنٹ اسکالرشپ بھی ایک بہترین اسکالرشپ ہے جس میں آپکی تمام تر اخراجات پوری کی جاتی ہے۔ اور ساتھ ساتھ اپکو ماہانہ وظیفہ بھی ملتا پے۔

9. Korean Government Scholarship Program
Name: KGSP Korea Scholarships
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: Korea
IELTS: No
Deadline: September (Tentative)
Registration fees: No
کوریا گورنمنٹ اسکالرشپس کوریا کی سب سے بڑا اور مشہور اسکالرشپس ہے۔ اس اسکالرشپس پر دنیا بھر سے اور خصوصاً پاکستان سے سینکڑوں طلباء فری تعلیم حاصل کررہے ہے۔ ہر سال یہ اسکالرشپس ستمبر یا اکتوبر کے مہینے میں شروع ہوکر نومبر کے شروع میں ختم ہوتا ہے۔ اس اسکالرشپس کو کوریا ایمبسی اپنی ویب سائٹ پر نشر کرتی ہے۔ دنیا بھر میں جن جن مملک کے اندر کوریا کی ایمبیسی موجود ہوتی ہے۔ وہاں پر یہ اسکالرشپ ان ممالک کی سٹوڈنٹس کو دی جاتی ہے۔
اس اسکالرشپ پر آپلائی کرنے کے بعد جو سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوتے ہے انکو اسکالرشپس ملنے کے بعد ایک سال کوریا زبان پڑھنا ہوگا جو کہ کوریا حکومت کے خرچے پر کوریا کی یونیورسٹی میں ہوگا۔

10. Chinese Government Scholarship
Name: Silk Road Program Tianjin University
Nature: Fully-Funded
Programs: BS, MS, PhD
Country stay: China
IELTS: No
Deadline: September (Tentative)
Registration fees: No
یہ اسکالرشپ ان ممالک کی سٹوڈنٹس کو مہیا کی جاتی ہے جو چائنا کی پروگرام ” بیلٹ اینڈ روڈ” پروگرام کا حصہ ہے۔ جس میں پاکستان، انڈیا، ایران اور افغانستان کے سٹوڈنٹس کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ تاہم یہ اسکالرشپس چائنا کی یونیورسٹی فنڈڈ کرتی ہے۔ اسلیئے یونیورسٹی کی ریکورمینٹس کو پورا کرنا لازمی ہوگا۔
اس اسکالرشپس میں سٹوڈنٹس کو زیادہ چانس ہوتا ہے کہ وہ سلیکٹ ہوجائیں کیونکہ یہ وہ اسکالرشپس ہے جن کے بارے میں کچھ لوگوں کو پتہ ہوتا ہے اور اسی وجہ سے کم لوگ اپلائی کرتے ہے اور سلیکشن کی چانیس زیادہ ہوتی ہے۔ تاہم اس اسکالرشپس کو حاصل کرنے کیلئے محنت لازمی درکار ہوتا ہے۔ تاکہ باقی سٹوڈنٹس کے بجائیں اپکو ترجیح دی جائیں ۔

Blood pressure ranges for different ages
12/01/2023

Blood pressure ranges for different ages

19/12/2022

Top 10 Sites for your career:
1. Linkedin
2. Indeed
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Jibberjobber
10. Glassdoor

11 Sites for Free Online Education

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict iitr
10 ict iitk
11 NPTEL

10 Sites to review your resume for free

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resumebuilder
9. Resume Baking
10. Enhancy

اس مخلوق کو ڈیموڈیکس (Demodex) کہا جاتا ہے اور یہ ہر انسان کی آنکھوں 👁  کی پلکوں  کے اندر رہتی ہے۔  یہ رات کو اس وقت باہ...
27/09/2022

اس مخلوق کو ڈیموڈیکس (Demodex) کہا جاتا ہے اور یہ ہر انسان کی آنکھوں 👁 کی پلکوں کے اندر رہتی ہے۔
یہ رات کو اس وقت باہر نکلتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں، یہ آپ کے چہرے پر چلتے ہیں۔ اس کے نر اور مادہ آپ کے چہرے پر ملاپ کرتے ہیں اس کی مادہ آپ کے پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہیں،
اس کیڑے کا کام ہر روز آپ کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ نئ جلد بن سکے، یعنی جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو یہ قدرتی کاسمیٹک کا عمل انجام دیتا ہے۔
یاد رکھیں.۔۔۔۔. اگر آپ اپنی زندگی میں بے کار ہیں تو بھی آپ لاکھوں جانداروں کی روزی اور زندگی کا ذریعہ ہیں

As promised, I couldn’t post yesterday, because this time I also checked the universities for application fee details, t...
24/09/2022

As promised, I couldn’t post yesterday, because this time I also checked the universities for application fee details, that’s why it a took more time than expected.
Dear all, if you are looking for world-class universities and thousands of scholarships in all fields of Science, Arts, Engineering, Management, etc, then here are the perfect opportunities. Why perfect, because not many people know about these scholarships so relatively less competition; means a high chance of selection. Taiwan universities are world-class universities and hundreds of scholarships in each university. Taiwanese universities are also called incubators of the USA. We have compiled the list of top-class as per QS Ranking. I have gone through previous year’s section lists, and come to know that for January 2020-21 session, in total more than 2 thousand scholarships will be awarded. 2 Thousand is a huge figure. So target for these scholarships.
Following are points need to be noted seriously:
No need at contact professor for acceptance letter while applying. Professor acceptance letter don’t have any role in application.
One just need to simply apply for admission and he will be consider automatically for scholarships
While applying, the application may ask what scholarships you are applying for, just simply tick/write your university name and scholarship.
University may require your financial statement in the application. This is required even if you are applying for the scholarship. But the good thing is, it is just a formality, so make one bank statement whatever is possible. There is no hard and fast rule.
People usually asked about visa problem. There is no issue and no one need to be worried about visa. Once you get selection, we have very good Pakistani students who always facilitate students to proceed with visa process.
Worth to Mention: Scholarships application is Simple Straight Forward, just apply and you will be considered for a scholarship. No need at all to contact the professor for an acceptance letter.
===========================================
National Sun Yat-sen University
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline 30 September, 2022
https://oia.nsysu.edu.tw/p/412-1308-20713.php
=======================================
National Central University
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline 15 October.
https://cis.ncu.edu.tw/admissions//menu.content/view/sn/72
======================================
China Medical University
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline 1 Nov 2022.
======================================
https://cmucia.cmu.edu.tw/english/admission_international_procedures.html
Kaohsiung Medical University (KMU) Scholarship
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline October 14, 2022
https://admission.kmu.edu.tw/index/dept.list/type/institute
======================================
Chang Gung University
IELTS/GRE not required.
No application fee
Deadline 29 Sep 2022
https://oia.cgu.edu.tw/var/file/15/1015/img/2755/admission.html
======================================
National Taipei University of Technology
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline 15 November, 20222
https://oia.ntut.edu.tw/p/412-1032-13829.php?Lang=en
======================================
National Pingtung University
IELTS GRE is not required.
No application fee
Deadline 15 October 2022
https://oiais.nptu.edu.tw/p/412-1090-12629.php?Lang=zh-tw
======================================
Chung Yuan Christian University
IELTS/GRE not required.
No application fee.
Deadline 15 October 2022
https://www.cycu.edu.tw/eng/howtoApply.html
======================================
National Taiwan University of Science & Technology
IELTS GRE not required
Application fee 30 US$
Deadline 14 October, 2022
https://admissions.ntust.edu.tw/index/index
======================================
National Taiwan University
IELTS/GRE not required.
Application fee 80 US$
Deadline October 6, 2022
https://admissions.ntu.edu.tw/apply/international-applications/
======================================
National Tsing Hua University Scholarship
IELTS/GRE not required.
Application fee 80 US$
Deadline September 30, 2022
https://oga.site.nthu.edu.tw/p/412-1524-17831.php?Lang=en
======================================
National Yang Ming Chiao Tung University
IELTS/GRE not required.
Application fee 80 US$
Deadline September 30, 2022
https://oia.nycu.edu.tw/degree-seeking/international-students/
======================================
National Cheng Kung University
IELTS/GRE not required.
Application fee 60 US$
Deadline 30 September, 2022
https://admissions.oia.ncku.edu.tw/doc/view/sn/12
======================================
National Taiwan Normal University
Application fee 60 US$ for MS.
Deadline 16 Jan, 2023
http://ap.itc.ntnu.edu.tw/istudent/apply/index.jsp
======================================
National Formosa University (NFU)
IELTS/GRE not required.
Application fee 40 US$.
Deadline October 31, 2022
http://oia.nfu.edu.tw/OIA/index.php/en/news-en/297-national-formosa-university-2023-year-spring-semester-enrollment-guide-for-international-students
======================================
Ming Chuan University
IELTS/GRE not required.
No application 50 US$.
Deadline 15 October 2022
https://iee.mcu.edu.tw/en/content/international-application-0
======================================

國際事務處負責國際學術合作、學生出國交換/雙聯學位/短期課程甄選、來校國際學生及僑生輔導、華語文推廣,以及海外招生等全校性的國際事務。同時協助校內各單位辦理國際性活動,旨在建立國際化校園、增進本校師生國....

List of Top 20 Fully Funded Scholarships Available Now!1) Schwarzman Scholarship Program at Tsinghua University in China...
19/09/2022

List of Top 20 Fully Funded Scholarships Available Now!
1) Schwarzman Scholarship Program at Tsinghua University in China
Link: https://tinyurl.com/yddtekks
2) Knight Hennessy Scholarship at Stanford University
Link: https://tinyurl.com/stanford-edu-scholarship
3) University of Miami Stamps Scholarship Fully Funded
Link: https://tinyurl.com/3xhvarf9
4) University of Alberta Scholarships 2023 in Canada
Link: https://bit.ly/Alberta-university-scholarships
5) Fully Funded Erasmus Mundus Scholarship 2023-2024
Link: https://bit.ly/Erasmus-mundus-scholarships-2022
6) Vanier Canada Graduate Scholarships 2023 in Canada
Link: https://bit.ly/2PheFXJ
7) Khalifa University Scholarships in UAE
Apply Details http://bit.ly/Khalifa-University-Scholarships
Kaohsiung Medical University Scholarships in Taiwan
Link: https://bit.ly/3cleGIZ
9) Friedrich Ebert Stiftung Scholarship Program
Link: https://bit.ly/3BlQ5MR
10) Gates Cambridge Scholarships Program
Link: https://bit.ly/Gates-cambridge-scholarship
11) Lester B Pearson Scholarship at University of Toronto
Link: https://bit.ly/3cD0cBb
12) Chevening Scholarship Program 2023
Link: https://bit.ly/3CEj26E
13) Fully Funded Commonwealth Scholarships in UK 2023
Link: http://bit.ly/commonwealth-scholarships
14) GIST Scholarship in South Korea
Link: https://bit.ly/3DBCtQn
15) KAIST Scholarships 2023-2024 in South Korea
Link: https://bit.ly/3l8jOSN
16) Fully Funded Swiss Government Excellence Scholarship 2023-2024
Link: https://tinyurl.com/2nftj4w2
17) Qatar University Scholarships 2023
Link: : https://bit.ly/Qatar-University-Scholarships
18) Ireland Government Postgraduate Scholarships 2023
Link: https://bit.ly/3LtM2CT
19) Scholarships at Monash University in Australia 2023
Link: https://tinyurl.com/v3vfss45
20) Reach Oxford Scholarship Program
Link: https://bit.ly/reach-oxford-scholarship
Share this to benefits others

Applications are open to apply for the Schwarzman Scholarship Program 2022 at Tsinghua University in China for international students to study in China.

05/09/2022

آ جکل لوگ روز یہ بحث چھیڑتے ہیں عدالتیں کمزور ہے سزا نہیں ہوئی فلاں بندے کو اسکی ایک وجہ fir کا کمزور اندراج بھی ہے لہذا ایف آئی آر درج کرتے ہوئے بہت خیال کریں۔
آ ج چند باتیں آ پ سب سے شئیر کرتے ہیں۔

🖋ایف آئی آر درج کرواتے ھوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں

🖋تاریخ وقوعہ

🖋وقت ( وقت کو ہمیشہ تقریبا لکھنا چاہیئے مثلا صبح تقریبا 8 بجے یا شام تقریبا 6 بجے )

🖋الزام علیہ یا الزام علیہان کی تعداد

🖋نوٹ: اصل ملزم کے علاوہ کسی دوسرے شخص کو بلاوجہ بطور ملزم نہ لکھیں کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے اگر FIR میں اصل ملزم کے ساتھ کسی دوسرے شخص کو بلاوجہ نامزد کیا جائے تو پھر ٹرائل میں اصل ملزم بھی اس تضاد کی وجہ سے عدالت میں سزا سے بچ جاتا ہے

🖋اگر ملزم یا ملزمان نامعلوم ہیں تو ان کا حلیہ لکھیں اور ساتھ یہ لکھیں کہ سامنے آنے پر انھیں پہنچانا جاسکتا ھے

الزام علیہ کے پاس ہتھیار

⬅اگر الزام علیہ 1 سے زیادہ ہیں تو ان تمام کے پاس ہتھیاروں کی اقسام

⬅وقوعہ کا ذکر اور وقوعہ میں ملزمان کا عملی کردار مثلا کس نے لوھے کا راڈ مارا یا کس نے پتھر مارا وغیرہ

⬅اگر مدعی نے کوئی مال اس وقوعہ میں کھویا ھے تو اس کی مالیت

⬅گواھوں کے نام ولدیت سکنہ

⬅اگر گواھوں کی تعداد زیادہ ھو تو کوشش کریں کہ جو ضروری گواہ ہیں صرف ان کا نام لکھیں کیونکہ گواھوں کی زیادہ تعداد بعد میں ٹرائل کے وقت Cross Examination کے وقت کچھ مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے صرف ضروری گواھوں کا نام شامل کریں

وقوعہ میں جرم کی نوعیت

وجہ عناد

⬅اگر ایف آئی آر کی درخواست دینے میں کچھ دیر ھوئی ھے تو اس دیر کی وجہ
میڈیکل رپورٹ
الزام علیہ کے خلاف FIR درج کرنے کی استدعا
درخواست دہندہ کا نام ولدیت قوم سکنہ وغیرہ
درخواست دہندہ کے دستخط یا نشان انگوٹھا اور اس کے نیچے تاریخ اور کوشش کریں کہ درخواست دینے کا وقت بھی لکھ دیں تو بہتر ھوگا

شناختی کارڈ کی کاپی اور موبائل نمبر

✔ایک بات یاد رکھیں کہ ایف آئی آر مقدمہ کی بنیاد ہوتی ہے ایک مظبوط ایف آئی آر ملزمان کا سزا کرسکتی ہے اور ایک کمزور ایف آئی آر ملزمان کو باعزت بری بھی کرسکتی ہے.
ایڈوکیٹ سید باسط منیر
Adv Sayyed Basit Muneer

05/09/2022

دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ
1- چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- پشاکال (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادرو (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو (معتدل)
8- کاتک (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگنڑ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیتر” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماہ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیتر
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم پشاکال
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادرو
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسو
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ نور خاتہ
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ کچہ ڈوڈہ وخت:
صبح کے 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ ماسپخین : دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ مازیگر:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک:
5؛ ماخام
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ ماسخوتن:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ نیمہ شپہ:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ پشیمانی :
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا ۔۔

22/08/2022

پیسے کے مختلف نام ہیں جیسے
عبادت گاہ میں دیا جائے تو “چندہ"- مزار کے لیے دیا جائے تو “نذرانہ”-
اسکول میں ادا ہو تو "فِیس" ۔ خریداری کرنی ہو تو "قیمت"۔
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو "جہیز"۔ ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو "نیوتا"۔
بینک میں رکھا جائے تو "کیش"۔ موبائل میں ڈلوایا جائے تو "بیلنس"۔
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو "بیعانہ"۔
رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو "فطرانہ"۔ عید کے دن دیا جائے تو “عیدی”۔
بچوں کو دیا جائے تو "جیب خرچ"۔ دوست کو دیں تو "تحفہ"۔
غریب کو دیں تو "صدقہ و خیرات"۔ امیر کو دیں تو "ہدیہ"۔
حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس"۔ عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ"۔
نوکری کے عوض ملے تو "تنخواہ"۔ ریٹائر منٹ پہ ملے تو "پنشن"۔
بینک سے لیں تو "سودی قرضہ"۔
اخوّت جیسے اداروں سے لو تو "بلا سود قرضہ"۔
ویٹر کو دیں تو "بخشش"۔
اغواکار کو دیں تو "تاوان"۔
غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو "رشوت"۔
بدمعاش کو دیں تو "بھتہ"۔
شوہر، بیوی کو دے تو "نان نفقہ"۔
اور اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو "وراثت" کہلاتا ہے۔
ایڈوکیٹ سید باسط منیر

09/08/2022

ڈاکٹر اعزاز جمال آخونزادہ
موبائل کا بڑھتا استعمال اور ذہنی مسائل

گزشتہ دنوں دو میاں بیوی اپنے چھ سالہ بچے کو میرے پاس لائے، جو ہر وقت بستر پر لیٹا رہتا یا پھر جہاں بٹھا دیا جاتا، وہیں بیٹھا رہ جاتا۔ بچے کی یہ کیفیت دیکھ کر میں نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ کسی ماہر امراضِ اطفال یا نیوروسرجن سے رابطہ کریں، تاکہ وہ بچے کا پورا جسمانی اور دماغی معائنہ کرنے کے بعد کسی تشخیص کے قابل ہو۔ انھوں نے مجھے بتایا کہ وہ یہ کام کرچکے ہیں، تمام ٹیسٹ نارمل ہیں اور اب معالجین کا کہنا ہےکہ بچے کو کسی قسم کا کوئی جسمانی عارضہ لاحق ہے اور نہ اعصاب میں کوئی رکاوٹ ہے۔ بچے کو مناسب نفسیاتی اور ذہنی مشقوں کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ چھ برس کی عمر میں بچے کی نفسیاتی نمو جتنی ہونی چاہیے تھی، وہ اس کے مقابلے میں چوتھائی بھی نہیں ہے۔

چنانچہ میں نے بچے کا مشاہدہ کرکے والدین سے چند سوالات کیے، جن میں ایک سوال یہ تھا کہ کیا آپ نے اپنے بچے کو کھیل کود کے لیے موبائل فون تو بچپن سے نہیں دیا؟ اس سوال کے جواب میں وہی جواب ملا جو عموماً ننانوے اعشاریہ پانچ فیصد پاکستانی مائیں دیتی ہیں کہ جب ہم گھر کے کام کاج میں مصروف ہوتے ہیں یا بچہ کسی طرح چپ ہونے کا نام نہیں لیتا تو بچے کو خاموش کرانے کے لیے اسے ہمیں مجبوراً موبائل فون تھمانا پڑتا ہے۔ میں نے عرض کیا، آپ کی وقتی مجبوری نے بچے کو زندگی کی معذوری میں بدل ڈالا ہے۔

موبائل فون کا استعمال اس وقت یقیناً بہت زیادہ ہوچکا ہے اور بڑی حد تک یہ لوگوں کی ضرورت بھی ہے۔ لیکن یہ واقعہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اکثر والدین اور عام پروفیشنلز بھی اپنے موبائل فون کی ضرورت کی حدود کا تعین نہیں کرپاتے اور پھر اس کے نقصانات ان کی اپنی زندگی میں اور بچوں کی صحت، نفسیات اور زندگی پر حد درجہ خطرناک مرتب ہوتے ہیں۔ بچے گھنٹوں موبائل پر کوئی گیم کھیلتے رہتے ہیں یا پھر کوئی تعلیمی ایپ دیکھتے ہیں۔ اور اب تو یوٹیوب پر اردو یا ہندی کے کارٹونوں کی بہتات ہے، کچھ نہیں تو بچے وہی دیکھتے ہوئے گھنٹوں گزار دیتے ہیں۔

یہاں ایک نکتہ ذہن میں رہے کہ اصل مسئلہ موبائل فون کا نہیں، اس کے استعمال کے طریقہ کار کا ہے۔ کسی شے کے استعمال کا غلط یا درست طریقہ ہی اسے مفید یا مضر بناتا ہے۔ اور موبائل فون کے ساتھ ایسا بہت زیادہ ہے۔
یوں تو بچوں میں موبائل فون کے استعمال سے بہت سے نفسیاتی، ذہنی، جسمانی اور سماجی نقصانات پیدا ہوتے ہیں، تاہم اس تحریر میں، آپ کو زیادہ تفصیل سے تو نہیں، مختصراً بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے چند بنیادی نقصانات کا ذکر کررہا ہوں۔

1) دماغی رسولی یا ٹیومر

موبائل فون سے مستقل طور پر، خطرناک شعاعیں (ریڈی ایشن) نکلتی رہتی ہیں۔ یہ شعاعیں بڑوں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں، مگر بچوں خاص کر پانچ برس سے کم عمر کے بچوں پر بہت زیادہ منفی اثرات ڈالتی ہیں۔ کیوں کہ ان پانچ برسوں میں بچے کے اندر بہت سی تبدیلیاں تیزی کے ساتھ آرہی ہوتی ہیں۔ چنانچہ بچہ ہر مثبت اور منفی شے کے اثرات بھی باآسانی قبول کررہا ہوتا ہے۔

جو بچے دن میں کئی کئی گھنٹے موبائل فون لیے رہتے ہیں، وہ جب کان پر یہ موبائل لگاتے ہیں تو تحقیقات بتاتی ہیں کہ اس عمل سے کان پر رسولی نمودار ہوسکتی ہے، خاص کر کان اور دماغ کے درمیانی حصے میں رسولی بننے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ بچوں میں ہڈیاں، ٹشوز اور دماغ سمیت دیگر اعضا کمزور ہوتے ہیں اور ان میں اتنی مضبوطی نہیں ہوتی۔ چنانچہ موبائل فون سے نکلنے والی ساٹھ فیصد سے زائد شعاعیں بچے کے جسم میں داخل ہوتی ہیں۔ یہ شعاعیں جسم پر گہرے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں، خاص کر ان سے انسانی دماغ براہِ راست متاثر ہوتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت ان شعاعوں کو کینسر پیدا کرنے والے عوامل کی فہرست میں شامل کرچکا ہے۔ اب آپ خود اندازہ لگالیجیے کہ آپ جب اپنے بچے کو موبائل تھماتی ہیں تو گویا اسے کینسر کا مریض بنانے کا انتظام کرتی ہیں۔

2) دماغی سرگرمی میں گڑبڑ

موبائل فون میں الیکٹرو میگنیٹک ویوز یعنی برقناطیسی لہروں کا استعمال ہوتا ہے۔ انسانی دماغ کی بھی اپنی برقی رو ہوتی ہے جس کی مدد سے اعصابی نیٹ ورک ایک پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ جیسا کہ عرض کیا گیا، چونکہ بچوں کے اعضا اور اندرونی نظام زیادہ پختہ اور قوی نہیں ہوتے، اس لیے جب بچہ موبائل فون استعمال کرتا ہے تو اس کا اعصابی ابلاغ فوراً اور شدید متاثر ہوتا ہے۔ ماہرین نے یہ مشاہدہ کیا کہ ایک بچہ اگر محض دو منٹ بھی فون پر بات کرے تو اس کے دماغ کی یہ سرگرمی بدل جاتی ہے۔ اس اعصابی تبدیلی کی وجہ سے بچے کے مزاج میں چڑچڑا پن آتا ہے، برتاؤ میں اتار چڑھاؤ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، اور توجہ کی اہلیت بہت کم ہوجاتی ہے۔

3) تعلیمی کارکردگی

چونکہ موبائل فون کے استعمال سے بچے کی توجہ کی صلاحیت کم ہوتی ہے، وہ نئی چیزیں سیکھنے اور خاص کر پڑھنے لکھنے میں بہت دقت محسوس کرتا ہے۔ یوں، وہ اپنی کلاس میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ اس کا دل پڑھائی سے اکتانے لگتا ہے۔ جو بچے موبائل اپنے ساتھ اسکول بھی لے کر جاتے ہیں، وہ تو اور زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ کیوں کہ ان کی توجہ کلاس لیکچر کے دوران موبائل چیٹنگ یا نوٹیفکیشن وغیرہ پر ہوتی ہے۔ وہ وقفوں کے دوران بھی کہ جب جسمانی حرکت ضروری ہے، موبائل میں گھسے رہتے ہیں۔ یوں، ان کی توجہ براہ راست خراب ہوتی ہے اور پھر اُن کا امتحانی نتیجہ بھی متاثر ہوتا ہے۔
اپنی تعلیم کے لیے موبائل فون سے مدد لینے والے طلبا اپنے سبق یا موضوع کو بھی سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں، کیوں کہ وہ انٹرنیٹ کے ذریعے آسان اور حل شدہ چیزیں تلاش کرنے کی لت میں پڑ جاتے ہیں۔ یوں، ان کی طبیعت میں بے چینی اور بے صبری آتی ہے۔ وہ محنت کرکے صبر سے انتظار نہیں کرپاتے۔ یہ مزاج اُن کی زندگی کے دیگر ادوار میں بھی انھیں شدید گرفتارِ بلا کرسکتا ہے۔

4) مخربِ الاخلاق استعمال

بچے واٹس ایپ، میسنجر وغیرہ کے ذریعے آپس میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ آہستہ آہستہ وہ ایک دوسرے کو غلط اور مخرب الاخلاق ٹیکسٹ اور تصاویر بھیجنا شروع کردیتے ہیں۔ چونکہ ان چیزوں تک رسائی بہت آسان ہے اور آگے بھیجنا بھی صرف ایک کلک کے ذریعے ممکن ہے، لہٰذا یہ چیزیں ان کے درمیان بہت تیزی سے پھیلتی ہیں۔ پھر یہی چیز اُن کے اندر پورنوگرافی کی لت کا باعث بنتی ہے، جو آج پوری دنیا کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

5) نفسیاتی مسائل

موبائل فون کے استعمال سے سب سے خطرناک مسائل، نفسیاتی پیدا ہوتے ہیں۔ یہ مسائل اس لیے بھی سب سے خطرناک ہیں کہ یہ ابتدا میں اتنے مدہم اور خفیف ہوتے ہیں کہ والدین ان پر توجہ ہی نہیں دیتے۔ اکثر یہی سمجھ لیا جاتا ہے کہ بچے کی طبیعت ناساز ہے، کچھ دن میں ٹھیک ہوجائے گا۔ لیکن، جب یہ نمایاں ہوجاتے ہیں تو انھیں درست کرنے کےلیے بہت زیادہ وقت اور مشق درکار ہوتی ہے۔
موبائل فون کے استعمال سے عموماً درج ذیل نفسیاتی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں:

• بچہ تیز تر نتیجہ کا عادی ہوتا ہے تو تیز فیصلے کرتا ہے۔ دماغ کو بعض کاموں کے لیے کچھ وقفے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر یہ وقفہ نہ دیا جائے تو دماغ کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ ایسے بچوں کی دماغی کارکردگی رفتہ رفتہ کم ہوتی جاتی ہے۔

• موبائل فون پر کھیل کھیلنے سے peripheral vision بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے اگرچہ ایک مخصوص جانب دیکھنے کی صلاحیت بڑھتی ہے، مگر central vision کمزور ہوتی ہے۔ اس وجہ سے آنکھوں کے کام کا توازن بگڑ جاتا ہے اور بینائی کے کئی مسائل کا خدشہ رہتا ہے۔

• ایسے بچے سوشل میڈیا پر رہنے کی وجہ سے اپنے دوستوں اور رشتے داروں وغیرہ سے کم ملتے ہیں۔ لہٰذا، رفتہ رفتہ وہ پہلے سوشل اینزائٹی اور پھر تنہائی (loneliness) کے مریض بن جاتے ہیں۔ تنہائی آدمی کو نہ صرف آگے بڑھنے سے روکتی ہے، بلکہ یہی اگر زیادہ بڑھ جائے تو شدید ڈپریشن اور پھر خودکشی کی محرک بن سکتی ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کیا جائے؟
اس کے لیے درج ذیل تدابیر پر پختگی اور تسلسل کے ساتھ عمل کرنا ضروری ہے۔

1: بچے کو تین برس کی عمر سے پہلے موبائل فون سمیت کسی قسم کے اسکرین (ٹی وی، ٹیب، کمپیوٹر وغیرہ) سے بالکل دور رکھیے۔

2: تین برس کے بعد دس برس کی عمر تک اسے چوبیس گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ بیس منٹ موبائل فون کے استعمال کی اجازت ہو۔

3: دس سے پندرہ برس کی عمر تک اسے صرف ضروری فون کالز اور انٹرنیٹ سرفنگ کی اجازت ہو۔

4: اگر واقعی بچے کی ضرورت ہے (جو اکثر نہیں ہوتی) تو بچے کو پندرہ برس کی عمر میں جاکر موبائل فون دیا جاسکتا ہے۔

5: گھر میں سوشل میڈیا کے لیے وقت مقرر کیا جائے۔ سب سے بہتر ہوگا کہ دوپہر کو یا شام کو تیس منٹ کے اندر اندر اسے دیکھ لیا جائے۔

6: وائی فائی کھولنے اور بند کرنے کے اوقات متعین کیے جائیں۔

7: بچوں کے ساتھ آپس میں مل بیٹھ کر گپ شپ کرنے اور ان کی دلچسپی کی باتیں کرنے کے لیے وقت مختص کیا جائے۔ اس دوران والدین کے پاس بھی موبائل فون نہیں ہونا چاہیے۔

بچے کو کس عمر میں موبائل فون دیا جائے؟

یہ بہت اہم سوال ہے، کیوں کہ اگر اس سوال کا جواب واضح ہوجائے تو آپ اپنے بچوں کو موبائل فون کے خطرات سے بچاتے ہوئے انھیں موبائل فون کے فوائد سے مستفید کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں، ایک مغالطہ والدین میں یہ پایا جاتا ہے کہ اگر ہم ابتدائی عمر یعنی ایک سال یا اس سے پہلے کی عمر سے بچے کو موبائل فون دینا شروع کردیں تو بچہ موبائل فون سے مانوس ہوگا۔ خاص کر، مائیں یہ کام بہت کرتی ہیں کہ اگر کسی کام میں مصروف ہیں یا پھر اپنی ماں یا بہن کو یکسوئی سے فون کرنا چاہتی ہیں تو اپنے اسمارٹ فون میں کوئی گیم یا تعلیمی ایپ لگا کر بچے کو تھمادیتی ہیں۔ لیکن یہ عمل بچے کے لیے انتہائی خطرناک ہے جس سے اجتناب برتنا چاہیے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Genral knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share