یہ ویڈیو کسی نے شئیر کی ہے اور کہا ہے کہ
یہ پرانا گولیمار ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی کی حالت زار ۔
یہاں کے آئے ہوئے ایس ایچ او نے سابقہ پاک کالونی کے انچارج راجہ خالد کی تمام محنت پر پانی پھیر دیا ہے ۔
اور کراچی کے بچوں اور بچیوں کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے ۔ اللّٰہ نہ کریں اگر کوئی ان کے بچوں کو یہ نشہ پلائے تو ان پر کیا گذرے گی ۔
خدارا کچھ تو خوف کریں۔
چند پیسوں کے عوض آپ پاکستان کی نوجوان نسلوں کی زندگی سے کیھل رہےہیں ۔
یا اللّٰہ ان پولیس افسران جو ان غیر قانونی کارروائی میں ملوث ہیں انھیں ہدایت نصیب کر دے یا تو ایسے حرام خوروں کو سبق آموز سزا دے کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھے کہ چند پیسوں کے عوض کسی کی زندگی سے نہ کھیلے ۔۔
Karachi Police - KPO
Sindh Govt Latest Jobs
Anti Narcotics Force
Media Cell - DIG South Zone
Be the first to know and let us send you an email when Talk shows & Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.