کراچی کی پانی کی بڑی چوری پکڑی گئی ۔
ڈائریکٹر اخلاق بیگ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔ کسی دھمکی اور لالچ میں آئے ہوئے سچائی اور ایمانداری سے اپنے فرائض نبھائے ہوئے ۔ کراچی کے پانی چور کو بے نقاب کیا ۔
اور یہ انکشاف کیا کہ پاک کالونی اور اس سے ملحقہ پرانا گولیمار میں پانی کے مافیاز کا بہت بڑا نیٹورک موجود ہے ۔ جو سالانہ عربوں روپوں کا پانی فیکٹریوں کو بیچنے ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اعلی افسران اس پانی چور مافیاز کے خلاف کارروائی کرتے ہیں یا پھر اپنی جیبوں کو حرام کی کمائی سے بھرتے ہیں۔
منشیات فروشوں نے اپنے اڈوں کو پھر سے آباد کر دیا ۔
ایس ایچ او پاک کالونی راجہ خالد محمود کے جانے کے بعد پھر سے کراچی کا بڑا منشیات کا اڈا آباد ہوگیا ہے ۔
راجہ خالد نے جو محنت کی جو اپنی زندگی پر کھیل کر درجنوں گنگ وار اور منشیات کے کارندوں کا فرائی کیا تھا وہ سب پانی میں پیھر دیا ۔
آج پرانا گولیمار کے لوگ جانثار ایس ایچ او کو دعاؤں سے یاد کرتے ہیں۔ جن کی وجہ سے کھلے عام اصلے کی نمائش پر پابندی ہوگئی تھی ۔ کوئی نشہ اور منشیات نہیں بیچتا تھا ۔۔
Media Cell - DIG South Zone
Anti Narcotics Force
SSU Sindh Police
لوگ کہتے ہیں ہماری پولیس کریٹ ہے ۔
مگر میں کہتا ہوں ہمارے کچھ کرپٹ افسران کی وجہ سے ہمارا پولیس کا محکمہ بدنام ہے ۔ ان کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنا ہوگا ۔
پرانا گولیمار کراچی کے لوگ پاک کالونی تھانہ کے ایس ایچ او راجہ خالد کی کارکردگی سے بہت خوش تھے اچانک ان کا تبادلہ کر دیا گیا ۔
پرانا گولیمار میں منشیات کے تقریبا 10 سے زائد بڑے اور 20 کے قریب چھوٹے اڈے جہاں ہر قسم کا نشہ باآسانی مل جاتا تھا ۔ اور ان کے چلانے والوں کی تعداد ہر اڈے میں 10 سے زائد اصلحہ سے لیس کھڑے ڈیوٹی پر مامور تھے جن کو ایک دن کی مزدوری 2000 کھانا پینا فری ہوتا تھا ۔ اور ان منشیات سے جو لاکھوں کی کمائی ہوتی تھی وہ سب پیسہ ملک کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف ہوئے ہیں۔
ایس ایچ او راجہ خالد روز ان منشیات فروشوں سے مقابلہ کرتے تھے۔ اور قانون نافذ کرنے والوں کو بہت مذمت کا سامنہ ہوتا تھا کیونکہ ان منشیات فروشوں کے پاس جدجد اصلہ ہوتا تھا ۔ مگر ہمارے نوجوان اپنی جان کی بازی لگا کر ان کو کفرکردا تک پہنچاتے ۔
Karachi Police - KPO
Media Cell - DIG South Zone
SSU Sindh Police
Anti Narcotics Force
کراچی کے لوگوں کو کون الیکترک کے جبر و بربریت سے نجات دلائےگا،
کیا جس طرح فون کے ایک سے زیادہ سم خرید سکتے ہیں اسی طرح ہم کراچی میں ایک سے زیادہ بجلی کے کمپنی کو بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے تاکہ کراچی کی عوام کے پاس اپنی مرضی سے اپنے لیے بجلی فراہم کرنے والے سے بجلی خرید سکے۔۔۔
#ہائی_الرٹ
دو دن پہلے بھینس کالونی روڈ نمبر 08 الحبیب بینک کے سامنے ڈکیتی میں بائیک چھینی گئی جبکہ بائیک میں ٹریکر لگا ہوا تھا ٹریکر کی مدد سے بائیک کی معلومات کی گئی تو یوسف گوٹھ میں بائیک موجود تھی جب موجودہ مقام پر پہنچے تو گھر میں گھسنے نہیں دیا گیا سکھن پولیس سے مدد طلب کی اور پھر اسکے بعد بائیک کی لوکیشن تبدیل ہوگئی بائیک بھینس کالونی موڑ پی ایس او کے پمپ پر پہنچ گئی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے معلوم ہوا کہ بائیک دو پولیس اہلکار پیٹرول پمپ پر چھوڑ کر گئے ہیں پولیس اہلکاروں کا تعلق تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن سے بتاجارہا ہے لہذا ہماری اعلی افسران سے گزارش ہیکہ اس واقع کا نوٹس لیا جائے اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے ذرائع۔۔۔
#IGSindh
#sindhpolicejobs
#SSPMalir
کے بی اسکول پرانا گولیمار میں نشائیوں نے علاقہ مکین کے گھر کے گیس اور بجلی کے میٹر، چوری کرنا، گھر کی موٹر اور سیوریج لاین کے پائپ کو چوری کرنا، پرانا گولیمار کے اسکول میں روز کی بنیاد پر اسکول کا سامان چوری کرنا، معمول بن گیا ہے، پولیس خواب خرخوش میں سوئی ہوئی ہے،
علاقہ مکین نے اس صورت حال پر جلد احتجاج کا مشاورت کے بعد اعلان کرنے جا رہی ہے، پولیس اور ریجرز کو درخواست ہے اپ لوگ ایکشن لیں، ورنہ علاقہ مکین پولیس اور ریجرز کے خلاف بھرپور احتجاج کی کال دیں گے۔
شہید کانسٹیبل پر حملہ کے زمے دار ریجرز اور پاک کالونی تھانہ کے افسران ہیں۔ عوام کا ردعمل
پرانا گولیمار سچل سرمست لائیبریری پر کافی سال سے رینجرز نے قبضہ کیا ہوا ہے جب سے یہ لائبریری پر چوکی بنی ہے یہاں منشیات بچنے کےلئے انھوں نے خود گروپوں کو تشکیل دیا یے۔ تاکہ یہ لوگ یہاں منشیات کا کاروبار کرسکے ۔
پرانا گولیمار سچل سرمست لائیبریری کے سامنے رینجرز کی چوکی ایک دہائی سے ہیں مگر ان سے یہ 4 گلیوں میں دہشتگرد ابھی تک نہیں پکڑے گئے ۔ کیونکہ یہ ان کے بنائے ہوئے ہیں۔ اور ان کو کوئی پرواہ نہیں کہ یہ دہشتگرد عام عوام کو مارے یا یہ لوگ ہماری فورس کے نوجوانوں کو شہید کریں۔
کراچی شہر کے احاطہ پاک کالونی تھانہ کی حدود میں چند پیسوں کی خاطر ریجرز آور پولیس کی اجازت سے پاکستان کے نوجوانوں کو نشے کے عادی بنایا جارہاہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے ہمیں یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ اس بڑے کارنامے میں ہمارے فورس کے لوگ ملوث ہیں۔ جن پر ہمیں اندہ بھروسہ ہے ۔
پرانا گولیمار کے علاقہ مکین کا کہنا ہے ہماری فورس نے جن 4 گروہوں کو یہاں یہ نشہ بیچنے کی اجازت دی ہے وہی ہمارے نوجوان فورس اور یہاں کے عوام پر آئے دن جانی حملہ کرتے ہیں، اور ہماری ایجنسیاں بھی لگتا یے ان کے ساتھ ملی ہوئی ہیں کیونکہ کچھ سالوں سے یہاں عام عوام اور فورس کے لوگ شہ
سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کو اس کی شفاف تحقیقات کرانی چاہئیے ۔ اور اگر یہ خبر درست ہے تو قانون کی بالادستی کے لئے ان سب مجرموں کو عدالت میں پیش کرنا چاہئے یہ آپ اعلیٰ افسران کی زمے داری ہے ۔
کراچی ایس ایس پی ایسٹ کے آفس اور شاہرہ فیصل تھانے کے کے ساتھ پولیس کواٹرز میں سے پچیسویں شب کی رات کو ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائکل برآمد کی گئی یہاں کراچی پولیس کے اہم افسران کی رہائش ہے یہاں پر چوری کی موٹر سائیکل کا اتنا آسانی سے داخل ہو جانا ایک سوالیہ نشان ہے اور ٹریکر کی مدد سے پولیس کو بتایا کے بائیک یہاں ہے پھر بھی پولیس تقریباً 5 گھنٹے تک کاروائی سے گریز کرتی رہی کیوں کے وہاں تمام ان کے ہیٹی بھائی تھے اور بائیک کی جو لوکیشن آرہی رہی تھی وہ پولیس کے اے ایس آئی کا گھر تھا سندھ پولیس کے اپنے لوگ ہی وارداتوں میں ملوث ہیں اس کا خک آج دور ہو جانا چاہئے..
Karachi Police