Radio fmnooriabad

  • Home
  • Radio fmnooriabad
28/03/2024

Rupay ka khandan
پیسے کے مختلف نام ہیں جیسے
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ "
مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ
اسکول میں ادا ہو تو "فیس"
خریداری کرنی ہو تو "قیمت"
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو "جہیز"
ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو "نیوتہ"
بینک میں رکھا جائے تو "کیش"
موبائل میں ڈلوایا جائے تو "بیلنس"
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو "بیعانہ"
رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو " فطرانہ "
عید کے دن دیا جائے تو عیدی
بچوں کو دیا جائے تو"جیب خرچ "
غریب کو دیں تو " صدقہ و خیرات "
امیر کو دیں تو " ہدیہ "
دوست کو دیں تو " تحفہ"۔۔
حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس"
عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ"
نوکری کے عوض ملے تو " تنخواہ"
ریٹائر منٹ پہ ملے تو " پنشن "
بینک سے لیں تو " سودی قرضہ "
اخوت جیسے اداروں سے لو تو " بلا سود قرضہ "
ویٹر کو دیں تو " بخشیش " اور
اغواکار کو دیں تو "تاوان"
غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو " رشوت "
بدمعاش کو دیں تو " بھتہ "
شوہر بیوی کو دے تو " نان نفقہ" اور
اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو " وراثت " کہلاتا ہے..

05/09/2023

Radio Darama Saza by Fm 92Khairpur Sadaqat Rajput 03009317298www.fmnooriabad.blogspot.com

10 Muharamulharaam yome Ashora In Khairpur mirs 1445 hijri 2023
29/07/2023

10 Muharamulharaam yome Ashora In Khairpur mirs 1445 hijri 2023

10Moharam 1445 hijri 2023 Azadari in Khairpur mirs

Sirf 30 mint Barsat Tobha Tobha
24/07/2023

Sirf 30 mint Barsat Tobha Tobha

خیرپور میں صرف 30منٹ کی برسات اور زندگی مفلوج.On ly 30 mint

19/07/2023

خیرپور اور اسکے گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز برسات کا سلسلہ شروع

Rj Fm 92 Khairpur Abrar Pathan
08/07/2023

Rj Fm 92 Khairpur Abrar Pathan

22/03/2023

‏رمضان کی پہلی سحری مبارک
اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے الہیٰ آمین
‎رمضان_المبارك

Hey I joined a network called Buzzbreokqj and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on s...
04/10/2022

Hey I joined a network called Buzzbreokqj and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://buzzbreokqj.xyz/49244534878101/?s=wt
سوشل میڈیا پر کمانے کا طریقہ آخر ھاتھ آگیا۔
زبردست ساٸیٹ ھے لاگن کر کے چیک کرو۔یوٹیوب کو بھول جاٶ گے

20 million users worldwide make money on our site

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio fmnooriabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share