21/12/2023
آج 21 دسمبر 2023 میں وسیم عباسی اپنے تمام فیس بک Facebook
فرینڈز friends کو مطلع inform کرنا چاہتا ہوں کے اس سے پہلے
ایک مرتبہ اور ایک مرتبہ پچھلے سال last year نا معلوم افراد نے میری
fake Id
بنا کر میرے ہلکہ احباب سے(friends) میرے نام پر پیسے (money)
مانگے اور کہی دوست انکے دھوکے میں آ گہے
میں آگے سے اپنے تمام دوستوں سے ہاتھ جوڑ کر التجائیں کرتا ہوں اور request کرتا ہوں کے آگے سے میں جب تک آپ کو خود آپ کے personal نمبر پے رابطہ نا کروں آپ کسی کو ایک روپیہ بھی مت دیں خدارا ان دھوکے بازوں سے بچیں
اور اسکے باوجود اگر کوئی ایسی غلطی کرتا ہے یا کرے گا تو اسکا زمہ دار وہ
خود ہوگا میری کسی قسم کی کوئی زمہداری نہیں ہوگی.
مہربانی فرمائیں خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی مطلع inform کریں
جزاکاللہ خیر اللّٰہ کریم میرا اور آپ سب کا حامی اور ناصر