تم نے کچھ محسوس کیا!؟
کیا..... ؟!
شہید ہادی کا تمہاری طرف نگاہ کرنا۔
۔
۔
۔
نعمت سے کم نہیں ہے اس کو محسوس کرو، کہ شاید ان کی نظرِ کرم سے تم بھی لائقِ شہادت قرار پاسکو!
۔
۔
واللہ شہید ہادی کس قدر مھربان ہیں، لیکن میں کہاں شہادت کہاں!؟
رفیقانِ شہداء کا انتخاب شہادت خود کرتی ہے۔
۔
۔
لا الہٰ الاللہ....💔
"قلبِ سلیم کی روح سے گفتگو"
تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے 🕊
میں تجھے سامنے دیکھوں گی تو مرجاوں گی🥺
میں اپنے دل کی کیفیت سے ناواقف ہوں🥺
مگر مطمئن ہوں کہ مولا رضا ع جانتے ہیں🥀🥀
جب اعلان ہوگا حشر میں، مانگو؟ کیا مانگنا ہے؟ ہم پکار کرکہیں گے !! اے خدا ہمیں قم کی طرف جانا ہے 🤍
#معصومہ_قم_فاطمہ_بنت_امام_موسی_کاظم_ع
آہ! تمھارا ہاتھ ٹوٹ جائے،
یہ جس کو تم مارتے ہو عزت ہے میری۔
یا علیؑ💔
*بسمِ رب مھدی جان* 💐💞💐
*اے خدا ہم تیرے یہ نا چیز بندے تیرے اس ولی کی زیارت کے مشتاق ہیں جو تیری اور تیرے رسول ص کی یاد تازہ کرتاہے* 🥹
( *دعائے ندبہ)*
🤍🤍🤍
😭💔😭
**اللھم ارزقنا توفیقاتِ شھادت فی سبیلک 🤲🏻😥*
سلام یا مہدی ع
ماشاللہ قم ایران 🙌💕
#Zairanajafi #islamic #shia #foryou #Alajal #PalestineWillBeFree
🌹ہم ہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی آسائیشوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے ، بلکہ اپنے رب کو راضی کرنے کے لیئے اہلیبیتؑ کو لبیک کہتے ہوئے جنگ کے میدانوں کی زینت و شان بن گئے🌹
🍃شہداء کی باتیں🍃
السلام علیک یا ابا صالح المھدی🥀
شب شھداء
شب مغفرت
شب دعا
خدایا شب جمعہ ہے اج کی شب کہ صدقے اہلبیت کی مودت و معرفت عطا فرما
خدایا امام زمانہ کے لیے زمینہ سازی کرنے کی توفیق عطا فرما
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ؛ اصلاً شھیدوں کے ساتھ دوستی کا کیا مطلب ہیں؟🤔
کیوں ہم ایک شھید دوست انتخاب کریں؟!
جو لوگ ایسی باتیں کہتے ہے ان کی خدمت میں یہ عرض کروں کہ:
خاموش کوئلوں کو جلتے ہوئے کوئلوں کے ساتھ رکھتے ہیں تا کہ وہ بھی روشن ہو جائے!!
کیونکہ ہمنشینی اثر رکھتی ھیں
پس ایک ایسے دوست کا انتخاب کریں جو آپکو طاقت اور معنویت دیں۔۔۔
اور شھدا سے بڑھ کر بہتر دوست کون ہو سکتے ہیں💯؟
بہترین دوست کی صفات
امام على عليه السلام:
الصَّديقُ الصَّدوقُ، مَن نَصَحَكَ في عَيبِكَ، وحَفِظَكَ في غَيبِكَ، وآثَرَكَ على نَفسِهِ۔
سچا دوست وہ ہے جو تمہاری خطاؤں کو دور کرنے کے لئے تمہاری مدد کرے، تمہارے پیچھے تمہارا محافظ ہو اور تمہیں اپنے اوپر ترجیح دے۔
غرر الحكم، ح 1904🤍
#Najfi Shamsi🥰❤️
💠 ساعت عاشقی
سلام بر سلطان عشق
🔸 السلام علیک یا امام الرئوف
سلام بر امام مهربان