Syed Khawar Abbas Hashmi

  • Home
  • Syed Khawar Abbas Hashmi

Syed Khawar Abbas Hashmi This is my personal blog for updating of my avtivities

Salute
25/12/2023

Salute

وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخروہی قرآں...
29/09/2023

وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے

غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی یسیں ، وہی طہ

آقائے دو جہاں سرکار محؐمد مصطفے کا جشن ولادت تمام عاشقان حبیب خدا کو بہت بہت مبارک ہو

پاک افواج کے شہداء،غازیوں کو سلامآج یوم دفاع کے موقع پر ہم اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنکی بدولت وطن عزیز ہر ...
06/09/2023

پاک افواج کے شہداء،غازیوں کو سلام
آج یوم دفاع کے موقع پر ہم اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنکی بدولت وطن عزیز ہر بری نظر سے محفوظ ہے

میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثارمیں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
13/08/2023

میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن

ہمیں ہی جراتِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اظہار کا سلیقہ ہےصدا کا قحط پڑے گا تو ہم ہی بولیں گے
09/03/2023

ہمیں ہی جراتِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اظہار کا سلیقہ ہے
صدا کا قحط پڑے گا تو ہم ہی بولیں گے

01/01/2023

الحمداللہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے فیصل آباد کے صحافیوں کے دیرینہ مطالبات،صحافی کالونی،سالانہ گرانٹ اور گھر ب...
31/12/2022

الحمداللہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے فیصل آباد کے صحافیوں کے دیرینہ مطالبات،صحافی کالونی،سالانہ گرانٹ اور گھر بنانے کے لیے سستے بینک قرض فراہم کرنے کے مطالبات منظور کر لیے۔25 کروڑ روپے گرانٹ کی کابینہ سے باقاعدہ منظوری ہو گئی

22/12/2022

پنجاب میں نیا پنڈورا باکس کھلنے کا امکان،مشیر داخلہ عمرسرفراز چیمہ کا بول نیوز کو خصوصی انٹرویو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلہ حق میں آیا تو دوبارہ گورنر میں ہی ہوں گا

09/12/2022

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب عامر سعید راں کا بول لاہور بیورو کا دورہ،بول نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا کہتے ہیں عمران خان جب فیصلہ کریں گے پرویز الہی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو،لگتا یہ ہے چیزیں مثبت انداذ میں آگے بڑھیں گی   ...
04/12/2022

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو،لگتا یہ ہے چیزیں مثبت انداذ میں آگے بڑھیں گی

23/11/2022

پاکستان کرکٹ بورڈ کو میڈل عطیہ کرنے والے نوجوان شکیل میو نے خواجہ آصف کے عمران خان پر گولڈ میڈل بیچنے کے الزام کو مسترد کردیاکہتے ہیں بیان سن کر بہت افسوس ہوا عمران خان قومی ہیرو ہیں ایسے الزامات نہیں لگانے چاہیں

فیصل آباد میں ڈاکٹر افتخار حسین صاحب کی میزبانی میں  منقعدہ قومی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے،تقریب میں علامہ امین شہید...
20/11/2022

فیصل آباد میں ڈاکٹر افتخار حسین صاحب کی میزبانی میں منقعدہ قومی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے،تقریب میں علامہ امین شہیدی صاحب،کمشنر فیصل آباد شاہد نیازصاحب مشہورقرآنی خطاط محمد قمر سلطان صاحب سمیت تمام مسالک و مذاہب کے علماء سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے شرکت کی۔تقریب کے انقعاد کا مقصد امن و بھائی چارے کو فروغ دیناتھا

Meeting with Chairaman     at Zaman Park
16/11/2022

Meeting with Chairaman at Zaman Park

لاہورینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کا بول لاہور بیورو آفس کا دورہ،بول نیوزچینل کی انتظامیہ،مالکان و کارکنان کو خرا...
15/10/2022

لاہورینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کا بول لاہور بیورو آفس کا دورہ،بول نیوزچینل کی انتظامیہ،مالکان و کارکنان کو خراج تحسین کیااور بول انگلش و اردو نیوز پیپرز کے اجراء پر مبارکباد پیش کی۔بیورو چیف سید خاورعباس ہاشمی کیساتھ وفد کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت بھی ہوئی

تمام ذرے ستارہ صفت نہ ہوجائیںیہ رہ گزر ہے یہی کہکشاں نہ ہوجاتیاگر حضورؐ کا سایہ زمیں پہ پڑجاتاتو یہ تمام زمیں آسماں نہ ...
08/10/2022

تمام ذرے ستارہ صفت نہ ہوجائیں
یہ رہ گزر ہے یہی کہکشاں نہ ہوجاتی
اگر حضورؐ کا سایہ زمیں پہ پڑجاتا
تو یہ تمام زمیں آسماں نہ ہوجاتی


#سرکار

08/10/2022

صوبائی وزیرپارلیمانی امور،پرسیکیوشن و ماحولیات راجہ بشارت صاحب کا بول لاہور بیورو کا دورہ،بول نیوز کی حق گوئی کو خراج تحسین پیش کیا بیورو چیف لاہور خاور عباس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا اب پنجاب میں حکومت تحریک انصاف کی ہے کپتان کی کال پر کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہو گا

صوبائی وزیرپارلیمانی امور،پرسیکیوشن و ماحولیات راجہ بشارت کا بول لاہور بیورو کا دورہ،بول نیوز کی حق گوئی کو خراج تحسین پ...
07/10/2022

صوبائی وزیرپارلیمانی امور،پرسیکیوشن و ماحولیات راجہ بشارت کا بول لاہور بیورو کا دورہ،بول نیوز کی حق گوئی کو خراج تحسین پیش کیا بیورو چیف لاہور خاور عباس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا اب پنجاب میں حکومت تحریک انصاف کی ہے کپتان کی کال پر کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہو گا

07/10/2022

سینئر اینکر پرسن کی بول لاہور بیورو آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا

04/10/2022

چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی علی رضا خان کا لاہور بول بیورو کا دورہ،حق اور سچ کی آواز اٹھانے پرمالکان اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا

01/10/2022

زرداری میرے قتل کے زریعے تحریک انصاف اور اداروں میں تصادم کروانے کی سازش رچا رہاتھا جو ناکام ہوئی،خان کی وائڈ بال سونگ ہو کر ان کی وکٹیں اڑا دے گی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی بول نیوز لاہور دفتر کے دورے پر خصوصی گفتگو

01/10/2022

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ صاحب کا بول نیوز لاہور کا دورہ،بیورو چیف لاہور سید خاورعباس سے خصوصی گفتگو میں بڑا انکشاف

30/09/2022

Receiving the (Right to Information) from Balig_u_Rehman Sb

Address


Telephone

03437977717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Khawar Abbas Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Khawar Abbas Hashmi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share