Mr.Chand

Mr.Chand Mr.Chand is a Official Page. This Page Has Included 2, 3 Lines Urdu Written Post and Short Stories.
(2)

31/03/2024

#

جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک ...
15/02/2024

جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لےآئے گی۔ ~مرشد~

09/11/2023

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں، بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہو...
23/09/2023

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں،
بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟

شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔

خاتون نے پھر پوچھا:-
اگر بیٹی ہوئی تو؟

شوہر نے جواب دیا:-
میں اسے کچھ نہیں سکھاؤں گا، بلکہ میں اس سے خود سیکھوں گا۔

میں غیرمشروط محبت سیکھوں گا، میری بیٹی یہ کوشش کرے گی کہ وہ میری پرورش اپنے ایک مخصوص زاویہ نگاہ سے کرے۔

بالوں کی کنگھی کرنے سے لیکر ڈریسنگ تک،

ابتداءِ گفتگو سے لیکر انتہاءِ گفتگو تک،

نیز کہ وہ میرے ہر کام کو اپنی زاویہ نظر سے تربیت کرے گی۔

وہ میرے لیے دوسروں سے لڑے گی، مباحثہ کرے گی، اس کی خوشی اور غم میری طبیعت پہ منحصر ہوں گے۔

خاتون نے پھر پوچھا !
کیا بیٹا یہ سب کچھ نہیں سکھائے گا آپ کو؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹے میں یہ ساری خصوصیات ڈالی جاتی ہے، لیکن بیٹی ان خصوصیات کیساتھ پیدا ہوتی ہے۔

خاتون نے پوچھا !
لیکن بیٹی تو ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہے گی؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹی ہمارے ساتھ جسمانی طور پر نہیں رہے گی، لیکن روحانی طور پروہ ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہوگی۔

یہ بات کہہ کر شوہر نے اپنے مکالمے کو ختم کیا کہ بیٹی کے ساتھ بندھن ختم نہیں ہوتا، لیکن بیٹا زندگی کے کسی بھی موڑ پہ ہمیں چھوڑ سکتا ہے۔

اللہ تعالی سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے (آمین)

اور جو کہانی ﷲ رب العزت کے سپرد کر دی جاتی ہے , …🖤🥀اُس کہانی کا اختتام کبھی اُداس نہیں ہوتا…!ہر چیز انسان کے بس میں نہیں...
20/08/2023

اور جو کہانی ﷲ رب العزت کے سپرد کر دی جاتی ہے , …🖤🥀
اُس کہانی کا اختتام کبھی اُداس نہیں ہوتا…!
ہر چیز انسان کے بس میں نہیں ہوتی اور نہ ہی حالات ہمیشہ
تُمہاری مرضی کے مطابق ہوتے ہیں ۔
کبھی کبھی تُمہیں اُن لوگوں سے بھی ملنا پڑتا ہے جن سے تم ملنا نہیں چاہتے اور ان لوگوں سے بھی بچھڑنا پڑتا ہے جن سے تم بچھڑنا نہیں چاہتے…!
زندگی کبھی کبھار تمہیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں صرف دو ہی راستے ہوتے ہیں
۔ پہلا یہ کہ حقیقت سے بھاگتے رہو…! 🖤🥀
اور دوسرا یہ کہ ﷲ رب العزت کی رضا میں راضی ہو جاؤ…!
مگر تم حقیقت سے بھاگنے کو زیادہ آسان سمجھ لیتے ہو تبھی ساری عمر بھاگتے بھاگتے تم اتنا دور نکل آتے ہو کہ ﷲ تو کیا تمہیں اپنی ذات بھی
دکھائی نہیں دیتی_ اس بات کو سمجھو کہ جو معاملات تمہارے ہاتھ میں نہیں رہتے انہیں تم کبھی سُلجھا نہیں سکتے , خود پر ظلم کرنے سے یا نصیب کا مقابلہ کرنے سے جیت نہیں ملتی! تو جو کام تم نہیں کر سکتے ,
اس کو ﷲ رب العزت کے حوالے کر دو , مقدر سے مت لڑو...!
بس یقین کے ساتھ دعا کرو...،🖤🥀
کیونکہ جو ﷲ رب العزت کو اپنا معاملہ سونپ دیتے ہیں , تو ﷲ بھی پھر یا تو ان کی رضا میں راضی ہو جاتا ہے اور یا ان کو اپنی رضا میں راضی کر لیتا ہے !
"کن_فیکون"
وہ پھر بگڑے ہوئے مُقدر سنوار دیتا ہے , اور ادھوری ساری کہانیاں مکمل کر دیتا ہے.! "بیشک وہ جو چاہے وہ کرنے پر قادر ہے"

تمہارے نہ ہونے سے  یہ سارے مسائل ہیں  تم اگر آ جاؤ تو  حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_! 🖤
02/08/2023

تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_! 🖤

25/07/2023

اے میرے غفوررحیم ، اے خالق کائنات، اے عطا کرنے والے پروردگار اس مبارک مہینے کے صدقے ، وقت افطار کے صدقے جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما، الہی آمین ثم آمین بے شک تیری عطا کے بغیر کچھ بھی نہیں حاصل 🤲

محبت کرو تو نکاح بھی کرو گوشت کی تلاش اکثر کتے کیا کرتے ہیں
24/07/2023

محبت کرو تو نکاح بھی کرو گوشت کی تلاش اکثر کتے کیا کرتے ہیں

خدا ہر اُس شخص کو سکون دے ۔۔۔🥀جو اپنی حالتِ زار  بیان کرنے سے قاصر ہے
24/07/2023

خدا ہر اُس شخص کو سکون دے ۔۔۔🥀
جو اپنی حالتِ زار بیان کرنے سے قاصر ہے

‏یارِمن ! ❤میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں ،  میرا تذکرہ تُم ہو !تشریح تُم ہو.مُحبت تُم ہو  !🖤
23/07/2023

‏یارِمن ! ❤
میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں ،
میرا تذکرہ تُم ہو !
تشریح تُم ہو.
مُحبت تُم ہو !🖤

مہرباں ھو کے بُلا لو مُجھے، چاھو جِس وَقتمَیں گیا وَقت نہیں ھُوں ، کہ پِھر آ بھی نہ سکوں۔🖤
23/07/2023

مہرباں ھو کے بُلا لو مُجھے، چاھو جِس وَقت
مَیں گیا وَقت نہیں ھُوں ، کہ پِھر آ بھی نہ سکوں۔🖤

مرد ساری زندگی میں صرف ایک عورت کے لیے خود کو بدلتا ہے اور اگر وہ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے بھی خود کو نہیں بدلتا تو یقین رکھ...
21/07/2023

مرد ساری زندگی میں صرف ایک عورت کے لیے خود کو بدلتا ہے اور اگر وہ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے بھی خود کو نہیں بدلتا تو یقین رکھیں آپ وہ عورت نہیں ہوں🖤🥀

محبوب کا لمس کیسا ہوتا ہے ؟چاند جیسا؟  خوبصورت اور ٹھنڈانہیںپھول جیسا؟  نازک اور ملائمنہیںتتلیوں جیسا؟  رنگین و دلکشنہیں...
18/07/2023

محبوب کا لمس کیسا ہوتا ہے ؟
چاند جیسا؟ خوبصورت اور ٹھنڈا
نہیں
پھول جیسا؟ نازک اور ملائم
نہیں
تتلیوں جیسا؟ رنگین و دلکش
نہیں
تو پھر کیسا ہوتا ہے محبوب کا لمس ؟
عزرائیل جیسا !
روح فرسا، جان لیو ا.
تو کیا لوگ موت مانگتے رہتے ہیں اور مرتے رہتے ہیں؟
ہاں یہی سمجھو.
محبت میں لوگ صدقے واری جاتے ہیں...
اور صدقے واری جانے کا مطلب تو تم جانتے ہو ناں❤

اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے !تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ می...
17/07/2023

اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے !
تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ میں اُسے گلے لگاؤں گا اور گود میں اٹھا کر پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو!😍
اس بات کو شعور والے ہی سمجھ سکیں گے!✨️♥️

سب کو ہوگی جنت میں حوریں میسرہائے ہم وہاں بھی : تمہیں : ڈھونڈیں گے 🖤
12/07/2023

سب کو ہوگی جنت میں حوریں میسر
ہائے ہم وہاں بھی : تمہیں : ڈھونڈیں گے 🖤

💞✨ اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کاتو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گاتمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لیناتمہار...
09/07/2023

💞✨ اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا
تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا
تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا
تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا ✨💞

عید گُزار دی ہم نے تُجھ سے مِلے بغیر _!اِس سے بڑی قُربانی ہم سے نہ دی جائے گئی .🙂🖤
03/07/2023

عید گُزار دی ہم نے تُجھ سے مِلے بغیر _!
اِس سے بڑی قُربانی ہم سے نہ دی جائے گئی .🙂🖤

وہ آنکھیں وہ دلنشیں آنکھیںنظر نہ آئیں تو کچھ بھی نظر نہیں آتا..🖤🥀
29/06/2023

وہ آنکھیں وہ دلنشیں آنکھیں
نظر نہ آئیں تو کچھ بھی نظر نہیں آتا..🖤🥀

اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں" ہے۔
17/06/2023

اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں" ہے۔

"میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں، میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی ...
11/06/2023

"میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں، میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں"

♥️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♥️ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر...
11/04/2023

♥️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♥️
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتاہے ۔ اور وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔ اللّٰہُ اکبر _ تو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہا کریں ۔

مجھے میری ناف سے نیچے دیکھنے والے۔۔۔۔میری ناف کے پہلو میں میری کوکھ بھی موجود ہےجہاں تمھارے جیسی، کئی کائناتوں کیتَجسیم ...
01/04/2023

مجھے میری ناف سے نیچے دیکھنے والے۔۔۔۔
میری ناف کے پہلو میں میری کوکھ بھی موجود ہے
جہاں تمھارے جیسی، کئی کائناتوں کی
تَجسیم کی گنجائش رکھ دی گئی ہے۔ اور اُس سے ذرا اوپر مرا دل ہے!
جہاں عمر بھر کی محبتوں کا اتنا زیادہ بَہِی کھَاتا لکھا جاتا ہے
کہ اب یہاں عبادت گاہوں سے ذیادہ تقدس گونجتا ہے۔۔۔
اور یہیں کہیں قریب سے ہی تمھاری پہلی غذا کی دھارائیں نکلتی ہیں۔۔۔
اور اُس دل سے اوپر میری زبان ہے جہاں
'الف' کے بے نقاط اور 'ب' کے تمام نقاط کے ذائقے دے دیے گئے ہیں۔۔
اور اِس دہن سے اوپر میری آنکھ ہے، جو چشم آہو کے علاوہ
گمان و یقین کو اپنی روشنی کی لگام سے باندھنا جا نتی ہے۔۔
اور ان آنکھوں سے اوپر ایک دماغ ہے، جس کے اعصابی ریشوں کے درمیان
شعور سے لاشعور تک کے سارے توازن رکھے گئے ہیں۔
مجھے میری ناف سے نیچے دیکھنے والے،
شائد اسی لئے میرے قدموں کے نیچے جنتیں رکھ دی گئی ہیں _! 😐

24/03/2023

24/03/2023

پردہ پابندی نہیں، پاکیزگی ہے
24/03/2023

پردہ پابندی نہیں، پاکیزگی ہے

24/03/2023

24/03/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Must Like and Invite Fun Lover’s

#Mr_ChandPK #Chand #ChandPK #Mr_C #syedchand786 📷😀📷😉📷😍📷😄