#urdu #urdupoetry #urduadab #urdushayari #urduquotesstatus #urdulovepoetry #urduquotes ##rekhta #urdughazal #mushaira #galibpoetry
اپنی بیٹیوں کی حفاظت خود کریں آپ
ذہنی بھی اور جسمانی بھی ۔
اور خود کو باعمل باحیاء رول ماڈل بنائیں اولاد کے لئے ۔
آپ کے بچے نصیحت سے نہیـــــں آپکے عمل سے سیکھتے ہیں ۔
یاد رکھیں جو مائیں خود کردار کی چور کھوٹی ہوتی ہیں انکی اولاد کبھی کھری نہیـــــں نکلتی ۔۔۔۔
اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہناٸیں ،تا کہ ان کو بعد میں عجیب نہ لگے ننگے لباس پہنے سے بچوں کی حیاء ختم ہوتی ہے ۔ اور اگر حیاء بچپن سے نہ ہو تو آپ اپنے بچوں سے عزت نفس کی حفاظت کی امید نہیں رکھیں۔
بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی بیٹی، بیٹی ہی ہوتی ہے پورا لباس ایک ایسی حیا ہے جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں
یاد رکھیں اب جنس پرست فحش ماحول میں رہ رہے ہیں اب آپ کی بیٹی کو محرم رشتوں سے بھی خطرہ ہے ۔ ماموں چچا حتی کہ سگے سوتیلے بھائیوں کے ساتھ بھی تنہا نہ چھوڑیں اپنے اردگرد ہونے والے واقعات سے عبرت حاصل کریں اس سے پہلے کہ خود نشانہ عبرت بنیں۔
بچوں کو ہر ممکن کوششیں کریں کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہ کر کھیل کود میں مشغول ہوں ۔ تاکہ ذہنی فحاشی سے محفوظ رہیں
تحریر پڑھنے کا شکریہ
اللہ تعالٰی ہر بیٹی کو محفوظ رکھے آمیــــــــــــــن
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و اخراة
#urdu #urdupoetry #urduadab #urdushayari #urduquotesstatus #urdulovepoetry #urduquotes ##rekhta #urdughazal #mushaira #galibpoetry
#Urdu #rekhta #shairy #urdupoetry #urduquotes #qoute #urduadab #bhiwandi #bhiwandikar👑 ##mumbai #kanpur #lakhnavi #adab
Jise Urdu aye
.
#Urdu #rekhta #shairy
Free Me Ice Cream.. funny video
.
#funnyreels #fun #funnyvideos #funnyreels #funn #funny #funnymeme #funtimes #joke #jokes #jokeoftheday #jokesoftheday #memes😂 #memes #meme #trending
#bhiwandi #bhiwandikar #bhiwandicity #bhiwandicakes #bhiwandikar👑 #bhiwandimodels #bhiwandi_stan #bhiwandiofficial #bhiwandinews #bhiwandifoodie #bhiwandimodels😎 #bhiwandidhaba #bhiwandipublic #bhiwandifoodlovers #bhiwandiphotographersclub #bhiwandibaker #bhiwandirapper #lib #lifeinbhiwandi #bhiwandimirror