Tikri News Battagram

  • Home
  • Tikri News Battagram

Tikri News Battagram علاقہ ٹکری کی پہچان

31/03/2024

اسرار اللہ جان ملکال نے اب تک بٹگرام میں رمضان پیکج کی مد میں لاکھوں کا پیکج دیا ہے۔ ویلڈن نوجوان

31/03/2024

ایک سال پہلے فیاض جمال صاحب کی جانب سے عمرہ پیکج میں ڈاکٹر فیاض پنجگل کا لاٹری نکل گیا۔ بہت مبارک ہو

الحمدللہ رب العالمین ۔فکر انسانیت کے سربراہ ڈاکٹر فیاض پنج گل کا مشر فیاض محمد خان کا عمرہ پیکج میں لاٹری نکل آیا بہت مب...
31/03/2024

الحمدللہ رب العالمین ۔
فکر انسانیت کے سربراہ ڈاکٹر فیاض پنج گل کا مشر فیاض محمد خان کا عمرہ پیکج میں لاٹری نکل آیا بہت مبارک ہو۔ لیکن فیاض جمال صاحب کو اس آفر کو بڑھانا چاہیے تھا ۔ پھر بھی ان کے خدمت کو اللہ اپنے بارگاہ میں قبول فرمایے امین

ہوتل دیشان میں زنانہ کی گمشدہ لاش تو مل گئی لیکن اچانک لعش کا ملنا ، اور لعش کا ایسی جگہ سے برآمد ہونا جہاں پانی کی مقدا...
30/03/2024

ہوتل دیشان میں زنانہ کی گمشدہ لاش تو مل گئی لیکن اچانک لعش کا ملنا ، اور لعش کا ایسی جگہ سے برآمد ہونا جہاں پانی کی مقدار بہت کم ہے ، جو کم وزن چیز کو بھی ہلا تک نہیں سکتی ، اور جو جگہ جائے وقوعہ ہے وہاں سے 3, کلومیٹر دور جگہ لاش ملی ہے۔ بہر حال لاش کا اچانک ملنا کئی سوالات کو جنم دے رہاہے ۔ پولیس انوسٹیگیشن ٹیم کو پوسٹ مارٹم کا صحیح رپورٹ نکالنا چاہیے اور سپیشلی نئے ڈی پی او بٹگرام کو اس کیس میں دلچسپی لینی چاہیے۔

Address

Battagram

21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tikri News Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tikri News Battagram:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share