28/03/2024
کبھی کبھی ہمیں اچھے سے پتا ہوتا ہے کے سامنے والا ہم سے جھوٹ بول رہا ہے پر پھر بھی ہم اُس جھوٹ کو سن کر خُد کو خوش کر رہے ہوتے ہیں نا چاہتے ہوئے بھی ہم زبردستی دماغ کو اُسی کو سچ ماننے کو مجبور کر رہے ہوتے ہیں ۔ کیا ے ٹھیک ہے؟ اگر کوئی جھوٹ ہمیں خوشی دیتا ہے تو اُس جھوٹ میں رہنا چاہئے یا اُس کڑوی حقیقت کو مان لینا چاھئے ؟