29/12/2023
#ہر آدمی نئے سال میں اپنےرب سےبہت کچھ مانگیں گا بس میں اپنے رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو یا رب ﷻ ہم سب کے والدین کا سایہ تا قیامت تک ہمارے سروں پر رکھنا(آمین)🤲🤲🤲💕
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کےدستر خوان پر موجودگی۔ اور کمرے کے باہر اتارے ہوۓ جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔❤