Zunaira Anjum

  • Home
  • Zunaira Anjum

Zunaira Anjum Helping People to Earn Digitally
We are with you Force
Believe me I'm Unbelievable🔥

14/03/2024

آج اللّٰه سے کچھ ایسا مانگ لیں جو ناممکن لگتا ہو
جس کا ملنا آپ کو یقینی نہ لگتا ہو

وہ رب تو کبھی بھی کہیں بھی کن فرما سکتا ہے!!!♥️🥹

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🔖 *01  رمضان المبارک 1445ھ* 💎🔖 *12  مارچ               ...
12/03/2024

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

🔖 *01 رمضان المبارک 1445ھ* 💎
🔖 *12 مارچ 2024ء* 💎
🔖 *29 پھاگن 2080ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday*

❤ *رمضان کی برکتیں !*

🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1899»

20/02/2024

MashaAllah An Amazing Achievement of my Direct member, Bought iPhone 12 from Metaforce Earning MashaAllah🥹🫂🫀 Allah pak mazeed kamyaab kren🫶🏻❤️

میں ان لوگوں کی مدد کرتی ہوں جو آن لائن کمانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو مجھے بتائیں میں آپ کی رہنمائی کروں گی۔ آپ ہمارے ساتھ جڑ کر روزانہ کے دوسے پانچ ڈالر اور مہینے کے دو سو سے پانچ سو ڈالر کما سکتے ہیں اور آپ روزانہ کمائے گے روزانہ Withdrawal لے سکے گے۔
ابھی میسج کرنے کے لیے کلک کریں👇🏻👇🏻👇🏻
https://wa.me/+923006735811

At age 17, she was rejected from college.  At age 25, her mother died from disease.  At age 26, she moved to Portugal to...
18/02/2024

At age 17, she was rejected from college. At age 25, her mother died from disease. At age 26, she moved to Portugal to teach English. At age 27, she got married. Her husband abused her. Despite this, her daughter was born. At age 28, she got divorced and was diagnosed with severe depression. At age 29, she was a single mother living on welfare. At age 30, she didn’t want to be on this earth. But, she directed all her passion into doing the one thing she could do better than anyone else. And that was writing. At age 31, she finally published her first book. At age 35, she had released 4 books, and was named Author of the Year. At age 42, she sold 11 million copies of her new book, on the first day of release. This woman is J.K. Rowling. Remember how she considered su***de at age 30? Today, Harry Potter is a global brand worth more than $15 billion dollars. Never give up. Believe in yourself. Be passionate. Work hard. It’s never too late. She is J.K. Rowling

12/02/2024
Alhamdulillah ❤️ My Earning from Force Coin 🪙 $1097 💰 Pakistani  3,18,130 PKR 😌 Power of Metaforce & Crypto Currency 😎 W...
07/02/2024

Alhamdulillah ❤️ My Earning from Force Coin 🪙 $1097 💰 Pakistani 3,18,130 PKR 😌 Power of Metaforce & Crypto Currency 😎 Working with Global Project 🤓 Where Virtuality meets the Real World 🌍

جو یقین کی راہ پر چل پڑے ، انہیں منزلوں نے پناہ دی 😎
جنہیں وسوسوں نے ڈرایا ، وہ قدم قدم پر بہک گئے 🫢

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *25  رجب               1...
06/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *25 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *06 فروری 2024ء* 💎
🔖 *24 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🌾 *صاف دل والا کون!*
🔹 *حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا ۔ کون سا آدمی افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ ہر صاف دل والا ، سچی زبان والا ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا سچی زبان والا تو ہم جانتے ہیں ، صاف دل والا کون ہوتا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ پرہیزگار ، پاک باز ، جس ( کے دل ) میں نہ کوئی گناہ ہو ، نہ زیادتی ، نہ کینہ ، نہ حسد ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4216»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *24  رجب               1...
05/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *24 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *05 فروری 2024ء* 💎
🔖 *23 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🍂 *مسلمان کی تحقیر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ انسان کے لیے اتنی برائی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی تحقیر کرے (یا اسے حقیر جانے) ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4213»

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *23  رجب               1...
04/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *23 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *04 فروری 2024ء* 💎
🔖 *22 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🍂 *زیادتی اور قطع رحمی !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں جس کی سزا اللہ تعالی دنیا میں بھی جلدی دے دیتا ہے جب کہ اس کے ساتھ اس کے لیے آخرت کا عذاب بھی سنبھال رکھتا ہے۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4211»

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *22  رجب                ...
03/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *22 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *03 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *21 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🍃 *اعتدال اختیار کرو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اعتدال اختیار کرو اور سیدھے رہو۔ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل نجات نہیں دے گا ۔‘‘حاضرین نے کہا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کو بھی نہیں ؟ فرمایا :’’ مجھے بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل میں چھپا لے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4201»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

﷽  🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤🔖 *21 رجب 1445ھ* 💎🔖 *02 جنوری 2024ء*  💎🔖 *20 ماگھ 2080ب* 💎🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄🌺 *جمعہ کی نماز...
02/02/2024

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *21 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *02 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *20 ماگھ 2080ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🌺 *جمعہ کی نماز !*
اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللّٰہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو
📗 *سورۃ الجمعہ:9*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *20  رجب                ...
01/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *20 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *01 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *19 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🍃 *اعتدال اختیار کرو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اعتدال اختیار کرو اور سیدھے رہو۔ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل نجات نہیں دے گا ۔‘‘حاضرین نے کہا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کو بھی نہیں ؟ فرمایا :’’ مجھے بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل میں چھپا لے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4201»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 19  رجب                1...
31/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 19 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *31 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *18 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🍃 *اعتدال اختیار کرو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اعتدال اختیار کرو اور سیدھے رہو۔ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل نجات نہیں دے گا ۔‘‘حاضرین نے کہا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کو بھی نہیں ؟ فرمایا :’’ مجھے بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل میں چھپا لے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4201»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Alhamdulillah ❤️ My Earning from Force Coin 🪙 $852 💰 Pakistani  2,51,340 PKR 😌 Power of Metaforce & Crypto Currency 😎 Wo...
30/01/2024

Alhamdulillah ❤️ My Earning from Force Coin 🪙 $852 💰 Pakistani 2,51,340 PKR 😌 Power of Metaforce & Crypto Currency 😎 Working with Global Project 🤓 Where Virtuality meets the Real World 🌍

جو یقین کی راہ پر چل پڑے ، انہیں منزلوں نے پناہ دی 😎
جنہیں وسوسوں نے ڈرایا ، وہ قدم قدم پر بہک گئے 🫢
آپ بھی جوائن کریں اور ڈالرز میں کمائیں ۔
رابطے کے لیے کلک کریں 👇🏻
https://wa.me/+923006735811

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *18  رجب                ...
30/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *18 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *30 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *17 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🍃 *اعتدال اختیار کرو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اعتدال اختیار کرو اور سیدھے رہو۔ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل نجات نہیں دے گا ۔‘‘حاضرین نے کہا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کو بھی نہیں ؟ فرمایا :’’ مجھے بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل میں چھپا لے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4201»

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *17  رجب                ...
29/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *17 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *29 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *16 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🍁 *قبر کی تیاری کرلو!*
🔹 *حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : ہم ایک جنازے میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ۔ رسول اللہ ﷺ ایک قبر کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اتنا روئے کہ مٹی تر ہو گئی۔ پھر فرمایا :’’ بھائیو ! ایسی چیز ( قبر ) کے لیے تیاری کر لو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4195»

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *16  رجب                ...
28/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *16 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *28 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *15 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🌴 *زیادہ مت ہنسو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زیادہ مت ہنسو کیونکہ زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4193»

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *15  رجب                ...
27/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *15 رجب 1445ھ* 💎
🔖 27 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *14 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🍀 *ہنسو کم روؤ زیادہ !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تمہیں وہ کچھ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم ہنسو کم اور روؤ زیادہ ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4191»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

27/01/2024

دردِ دل ہو تو یوں دوا کیجئے…!!
ہر گھڑی ذکرِ مصطفٰی ﷺ کیجئے…!!🤲🏻
سب غلاموں کو حاضری ہو نصیب…!!🤲🏻
سب مدینے چلیں یہ دعا کیجئے…!!🤲🏻

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔
*10 دفعہ پڑھ کر ری ایکٹ کیجیے* ✅

Mine is ZEALOUS(پرجوش)🔥  Now Add yours🫰🏻
24/01/2024

Mine is ZEALOUS(پرجوش)🔥 Now Add yours🫰🏻

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *12  رجب                ...
24/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *12 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *24 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *11 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🌺 *حیا خوشنمائی کا ذریعہ !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے حیائی جس چیز میں بھی ہو ، اسے بدنما کر دیتی ہے ۔ اور حیاء جس چیز میں بھی ہو ، اسے خوشنما کر دیتی ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4185»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

🔥سوال: کیا اسلام میں خواتین کے لیے نوکری اور آن لائن کاروبار کرنا جائز ہے؟🔥جواب: جی ہاں بالکل جب تک- نوکری کو شریعت میں ...
23/01/2024

🔥سوال: کیا اسلام میں خواتین کے لیے نوکری اور آن لائن کاروبار کرنا جائز ہے؟

🔥جواب: جی ہاں بالکل جب تک

- نوکری کو شریعت میں جائز سمجھا جاتا ہے اور اس میں کوئی ایسی چیز شامل نہیں ہوتی جو قانونی احکام سے متصادم ہو۔

- عورت اپنی ذات، عفت اور دین کی حفاظت کی ضمانت دیتی ہے (فتنہ سے)۔

- ملازمت عورت کی جسمانی اور نفسیاتی فطرت کے مطابق ہے۔

یہ حلال آمدنی ہے۔

چنانچہ عورت کا کام نیکی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے یا اس کے سرپرست کی اس پر ذمہ داری کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے۔

---------------------------------------------

•••Question: Is it allowed for women to do jobs and online businesses in Islam?

•••Answer: yes absolutely as long as

- The job is deemed permissible in Shari'a and does not include anything that contradicts legal rulings.

- The woman guarantees safety for her person, chastity and religion (from temptation).

- The job suits woman's physical and psychological nature.

-it is halal income.

Consequently, a woman's work should not contradict righteousness (birr) or oppose her guardian's responsibility over her.

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *11  رجب                ...
23/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *11 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *23 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *10 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🍂 *حیا اور بد کلامی !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں (لے جانے والا) ہے۔ اور بدکلامی بداخلاقی کا حصہ ہے اور بداخلاقی جہنم میں (لے جانے والی) ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4184»

ارے ارے ارے! کیا ہوا؟🫠پریشان ہو؟ کیوں؟اچھا! پیسہ نہیں کمانا آرہا🫰🏻ابو بھی پیسے نہیں دیتے نا اب؟😋چلو شاباش پریشان نہیں ہو...
22/01/2024

ارے ارے ارے! کیا ہوا؟🫠
پریشان ہو؟ کیوں؟
اچھا! پیسہ نہیں کمانا آرہا🫰🏻
ابو بھی پیسے نہیں دیتے نا اب؟😋
چلو شاباش پریشان نہیں ہوتے، اللہ ہے نہ💕
اللہ نے میری پوسٹ آپ تک پہنچائی، چلو میسج کرو میں کام سکھاتی ہوں🔥

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zunaira Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share