Kpk News

Kpk News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk News, Media/News Company, .

کے پی کا "سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ" پروجیکٹ صوبے کے 32 نان ٹیچنگ ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو بہتر بنانے اور مستقبل کے چیل...
25/01/2023

کے پی کا "سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ" پروجیکٹ صوبے کے 32 نان ٹیچنگ ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو بہتر بنانے اور مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے جس میں بڑے ہسپتالوں پر بوجھ کم کرنا شامل ہے۔ فہرست میں اب تک کیے گئے اقدامات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
World Health Organization (WHO) Health Department, KP

خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن‏⁦‪ ‬⁩
20/01/2023

خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
‏⁦‪ ‬⁩

18/01/2023
17/01/2023
کابینہ ہائی کورٹ کے فیصلے اور صوبائی اسمبلی کی سفارش پر ایس ایس ٹی مردانہ و زنانہ اساتذہ کی گریڈ کی 16 سے گریڈ 17 میں اپ...
17/01/2023

کابینہ ہائی کورٹ کے فیصلے اور صوبائی اسمبلی کی سفارش پر ایس ایس ٹی مردانہ و زنانہ اساتذہ کی گریڈ کی 16 سے گریڈ 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔
کابینہ نے پرائمری سکول ٹیچرز بی ایس 12 سے بی ایس 14 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی کے زیر اہتمام آئس سپورٹس ٹریننگ کیمپ کا انعقاد۔
11/01/2023

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی کے زیر اہتمام آئس سپورٹس ٹریننگ کیمپ کا انعقاد۔

11/01/2023

د خېبر پښتونخوا د خوراکي توکو وزیر عاطف خان ویلي دي چې د غنمو کوټه مو پنځه زرو نه شپږ څلویښت زرو ته زياته کړي او په اوړو باندي پنځه ديرش اربه روپۍ سبسټډي ورکوو. ھغوی زياته کړه چي افغانستان ته غنم اسمګل کيدو په اړه پراپيګنډه کیږي، په ميډيا خپور شوي ویډیوګاني د ورلډ فوډ پروګرام دي,

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر جاری برفباری سے محظوظ ہونے کے لیے آنے والے سیاح برفباری کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپ...
11/01/2023

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر جاری برفباری سے محظوظ ہونے کے لیے آنے والے سیاح برفباری کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔
‏‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪‬ ‪‬

06/01/2023

06/01/2023

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ۔ وزیر اعلی نے نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول کےچیک ناکہ بندیوں کا دورہ کیا۔
سوات موٹر وے شیر خان انٹر چینچ پر تعینات عملے کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے دیکھا گیا۔ وزیر اعلی نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔
ba

04/01/2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ⁦‪‬⁩ کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب !!!
‏نرسنگ کالج میں یتیم بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، غریب اور متوسط طبقے کی خدمت اپنے قائد عمران خان سے سیکھی ہے، محمود خان

04/01/2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ٹوارزم پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت

وزیر اعلیٰ کو ٹوارزم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

173 جوانوں پر مشتمل ٹوارزم پولیس کا پہلا بیچ پاس آوٹ ہوا

وزیر اعلیٰ محمود خان نے ٹریننگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں شیلڈز تقسیم کیں

وزیر اعلیٰ کا ٹورازم پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

04/01/2023

Say No to 'Kacha' Bill or handwritten invoice. Always ask for proper Invoice having KNTN #. For more details, watch this video.

29/12/2022

کے پی آر اے (KPRA)کیا ہے اور ہمیں سروسزز پر ٹیکس کیوں ادا کرنا چاہئے؟ یہ ویڈیو دیکھیں

دُھند کے باعث حادثات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر۔موٹروے پر سفر کے دوران مدد کے لئے ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے۔کسی ...
21/12/2022

دُھند کے باعث حادثات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر۔
موٹروے پر سفر کے دوران مدد کے لئے ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے۔
کسی بھی ناخوشگوارحادثے سے پچنے کے لئے غیر ضروری سفر سے گُریز کریں۔
گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

12/12/2022

حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ہری پور کے رہائشی حفظہ بی بی کی کہانی
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share