Professional Press Club Taxila Wah

  • Home
  • Professional Press Club Taxila Wah

Professional Press Club Taxila Wah President Aftab Gujjer

تمام بھائیوں سے ایک گزارش ہے جو   لوگ جانماز پر کپڑے استری کرتے ہے  ایسا مت کرو کیونکہ اس پر 24 گھنٹے فرشتے سوتے ہے  ثوا...
29/03/2024

تمام بھائیوں سے ایک گزارش ہے جو لوگ جانماز پر کپڑے استری کرتے ہے ایسا مت کرو کیونکہ اس پر 24 گھنٹے فرشتے سوتے ہے ثواب کی نیت سے شیر کرے

29/03/2024

‏جن لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ آپ کو اشتعال دلائیں اور اُن کے سامنے اگر آپ cool رہیں تو یہ بات انہیں مزید تنگ کرتی ہے

29/03/2024

سولر پینل مارکیٹ ایک مرتبہ پھر کریش ہونے والی
فی واٹ 10 روپے تک کمی کا امکان

29/03/2024

اگر تمھاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے، جھوم رہی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو.

29/03/2024
29/03/2024

آزمائش انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ چاہتا ہےاور صبر بھی وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں ♥️

29/03/2024

جہاں شعور کی کمی ہے وہاں آج بھی اچھی روٹی، سالن بیٹے کو دی جاتی ہے.

29/03/2024

زمین پر خود کو طاقتور
سمجھنے والے عنقریب ذلیل
ہونے والے ہیں
انشاءاللّٰه

29/03/2024

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں روزہ انسان رکھ رہا ہے اور درجات مہنگائی کے بلند ہو رہے ہے

‏ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے....
29/03/2024

‏ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے.. کیوں..؟ کیوں کہ
سُسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا
کوئی "طعنہ" نا دے!
یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں😢

اللّه پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے اچھے نصیب کرے

29/03/2024

ایٹمی طاقت والے ملک پر کچے کے دو سو ڈاکوں بھاری پڑ گئے۔

29/03/2024

پاکستان میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے ...
جو مریم کے ابو کو بچاتے بچاتے اپنی امی کو آٹے کی لائن میں لگوا بیٹھی ہے

28/03/2024

ہم فطرتآ اداس رہتے ہیں , ورنہ ہمارے گھر
میں ہر چیز دستیاب ہے یہاں تک کہ سکون بھی🌸

28/03/2024

تمام پارٹیاں کہتی ہیں کہ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے
حالانکہ قوم روزانہ ذلیل ہونے کے لیے آٹے کی لائن میں کھڑی ہوتی ہے

28/03/2024

رمضان المبارک کی آٹھارویں سحری،اور تیسرا جعمہ بہت بہت مبارک ہو
آج جعمہ کا دن ہے اور دعا مانگتے ہیں اللہ پاک جعمہ المبارک کے صدقے فلسطینی مسلمانوں پر رحم فرمائے ،
یا اللّٰہ پاک ماہ رمضان المبارک کے صدقے بے اولادوں کو نیک اولاد عطاء فرما اولاد کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنا یا اللہ پاک جو لوگ مجبور ہیں اور تنگدستی کی زندگی گزار رہے ہیں یا اللہ ان کی غائبانہ مدد فرما اے میرے اللہ ہمیشہ اپنے در کا محتاج رکھنا انسان کی محتاجی سے دور فرما آمین

28/03/2024

پتنگ کی ڈور سے بچاؤ
کیلئے موٹرسائیکل کیلئے فائبر کی سیفٹی تار 200 کی تھی اب ماشاءاللّٰه وہی تار 1000 تک کی فروخت ہورہی ہے❤

حویلیاں چمنکہ افسوسناک واقعہ دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے  افسوسناک واقعہ مدرسہ سے سبق پڑ کر واپسی پہ کھیت سے جنگل...
28/03/2024

حویلیاں چمنکہ افسوسناک واقعہ دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے
افسوسناک واقعہ مدرسہ سے سبق پڑ کر واپسی پہ کھیت سے جنگلی جانوروں سے بچانے کے لئے رکھے گئے زہریلے سیب اٹھا کر کھانے سے دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ تین کی حالت انتہائی تشویش ناک
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست۔ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں خصوصی کرم فرمائے آمین۔

28/03/2024

خوشخبری
آٹا سستا ہوگیا ہے
20 کلو آٹا کا تھیلا 320 روپیہ کم ، پنجاب سپیشل آٹا 2400، سادہ آٹا 2300 ، مزید کمی متوقع

28/03/2024

ہم سمجھ رہے تھے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ہمارے لوگ روشن خیال ہوتے جائیں گے
مگریہ تو راشن خیال ہوگئے ہیں

28/03/2024

اسرائیل کی بائیکاٹ اپنے پاکستان کی کوک پییں اور سپرائٹ بھی

28/03/2024

اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو کافی خاندان لٹنے سے بچ سکتے ہیں یہ واردات کا ایک نیا طریقہ ہے خدارا اپنے اپ کو بچائیں اور دوسرے کو بھی آگاہ کریں شکریہ

28/03/2024

پتنگ کی ڈور سے بچاؤ
کیلئے موٹرسائیکل کیلئے فائبر کی سیفٹی تار 200 کی تھی اب وہی 1000 تک کی فروخت ہورہی ہے بحثیت قومِ ہم بے حس اور بےشرم ہیں

28/03/2024

ہم ترانوں میں ہی زندہ قوم ہیں پاٸندہ قوم ہیں جبکہ بازاروں میں، منڈیوں میں اور لین دین میں ایک نمبر کی نوسرباز قوم ہیں۔

28/03/2024

اپ کہی سے بھی ہو لیکن حق کے ساتھ کھڑے رہو سچ کے لے آواز اٹھاو اللہ تعالٰی مددگار ہوگا انشاءاللہ۔

یہ لطیفہ نہیں ہے شرعی مسئلہ ہے۔ خبردار جو کوئی ہنسا ایہڈے تسی سارے مذاقی 😐
28/03/2024

یہ لطیفہ نہیں ہے شرعی مسئلہ ہے۔
خبردار جو کوئی ہنسا
ایہڈے تسی سارے مذاقی
😐

ٹیکسلا( آفتاب گجر سے ) ٹیکسلا محلہ سرائے کھولیاں میں سابق کونسلر ملک مشتاق کی  والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہیں جن کا نماز ...
28/03/2024

ٹیکسلا( آفتاب گجر سے ) ٹیکسلا محلہ سرائے کھولیاں میں سابق کونسلر ملک مشتاق کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہیں جن کا نماز ہے جنازہ اج دن چار بجے اپنے ابائی گاؤں والے قبرستان میں ادا کر دیا گیا ہے نماز جنازے میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی جن میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان منصور حیات خان فضل اکرم خان شفیق خان ملک عظمت زکوۃ و عشر کمیٹی ضلع راولپنڈی غلام حسن خان ملک نصیرت کوہستانی سابق امیوار صوبائی اسمبلی ذیشان صدیق پٹ سید عترت حسین شاہ طاہر محمود طاہری ریاض اعوان حاجی تنویر منان ندیم منان ایڈوکیٹ عمران گڈو ملک محاسب عمران شیخ محبوب الہی افسر خان اشرف خان حاجی علی رحمان صافی بابر خان آصف علی پراچہ چاچا سلیم ملک ارشاد زبیر خان راجہ مشتاق ترک پروفیشنل پریس کلب ٹیکسلا واہ صدر آفتاب گجر چوہدری سعید ضرار اعوان ملک سعید شیخ ساجد ملک عمران پنڈ گوندل ابرار احمد سابق ڈپٹی ڈی او سوشل ویلفیئر ظفر حسین رفیق خان آف ڈھوگ وجن مولانا احسان العظیم عابد شاہ جعفر شاہ ملک ساجد اڈا یونین سعید خان محفوظ اجمیر ذیشان ملک رمیز پرویز اور دیگر اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Address

Chowk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional Press Club Taxila Wah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share