MessageTv LIVE

  • Home
  • MessageTv LIVE

MessageTv LIVE LIVE Streaming Around the World

01/12/2023

مسجد اقصیٰ سے براہ راست خطبہ جمعہ اردو ترجمہ ، غ ز ہ کی تازہ صورتحال کے ساتھ

24/11/2023

مسجد اقصیٰ کی پکار اور امت مسلمہ کی ذمہ داری
خصوصی خطاب مولانا قاری حنیف جالندھری
جامعۃ الخیر ، لاہور
24 نومبر 2024

Imam Haram Kaaba Al-Sheikh Saleh bin Umeer arrived in Pakistan on a 4-day visit.Federal Minister of Interior Sarfraz Bug...
22/11/2023

Imam Haram Kaaba Al-Sheikh Saleh bin Umeer arrived in Pakistan on a 4-day visit.

Federal Minister of Interior Sarfraz Bugti, Federal Minister of Education Madad Ali Sindhi, Chairman of Pakistan Ulema Council Hafiz Muhammad Tahir Mahmood Ashrafi, Ambassador of Saudi Arabia to Pakistan Nawaf Saeed Al Maliki, and senior officials received him at Islamabad International Airport.
Imam Haram will lead Friday prayers at Faisal Mosque Islamabad on November 24

17/11/2023

مسجد اقصیٰ سے خطبہ و نماز جمعہ اردو ترجمہ کے ساتھ

16/11/2023

ہم چاہتے ہیں کہ شبِ جمعہ کے بیانات اس پیج سے لائیو نشر کریں ،کیا آپ میں سے کوئی شبِ جمعہ میں شریک ہورہا ہے ؟ان باکس یا کمنٹ کرکے بتائیں۔شکریہ

14/11/2023

رائیونڈ اجتماع 2023 حصہ (دوم) کی ایمان افروز کارگزاری
مشکلات کے باوجود شرکا اجتماع کی استقامت ، چھ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
رائیونڈ اجتماع 2023 حصہ (دوم) پر خصوصی رپورٹ
آواز و تحریر : عبدالمتین - پیشکش : میسج ٹی وی

12/11/2023

Hidayat & DUA Raiwind Ijtema 2023 Part 2 - 12 November 2033

11/11/2023

Bayan Maulana Ibrahim dewla (India) in Raiwind Ijtema 2023 | 11 November 2023 After Maghrib

11/11/2023

Bayan Maulana Zaheer ul Hassan (India) in Raiwind Ijtema 2023 | 11 November 2023 After Asar

11/11/2023

Bayan Brother Farooq of Banglore India in Raiwind Ijtema 2023 | 11 November 2023 After Zuhar

11/11/2023

Bayan Maulana Abdul Rehman in Raiwind Ijtema 2023 | 11 November 2023 After Fajar

10/11/2023

Bayan Maulana Ahmed Laat in Raiwind Ijtema 2023 | 10 November 2023 After maghrib

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے پنڈال کا منظر
09/11/2023

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے پنڈال کا منظر

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے موقع پر پارکنگ کا منظر
09/11/2023

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے موقع پر پارکنگ کا منظر

09/11/2023

رائےونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے حصے 12.11.10 نومبر 2023ء
کی ترتیب۔

اجتماع 9 نومبر کی عصر سے شروع ہوگا۔
9 نومبر بروز جمعرات۔
عصر کے بعد بیان۔
حضرت مولانا احمد بٹلہ صاحب رائےونڈ دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔
حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔
10 نومبر بروز جمعۃالمبارک

فجر کے بعد بیان۔
حضرت مولاناعمر فاروق صاحب انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔
10 بجے تعلیم کرانے والوں سے مذاکرہ۔
حضرت مولانا ضیاء الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ رائےونڈ۔

جمعہ کی نماز کے بعد بیان۔
حضرت مولانا اسماعیل صاحب گودھرا انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

عصر کے بعد بیان۔
قاری زبیر صاحب بنگلہ دیش دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔
حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب انڈیا دامت برکاتہم العالیہ.

11 نومبر بروز ہفتہ۔
فجر کے بعد بیان۔
حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب بمبئی دامت برکاتہم العالیہ۔

ظہر کے بعد بیان۔
محترم بھائی فاروق صاحب بنگلور انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

عصر کے بعد بیان۔
حضرت مولانا ظہیر الحسن صاحب نظام الدین انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔
حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

12 نومبر بروز اتوار
فجر کے بعد ہدایات۔
حضرت مولانا عبیداللہ خورشید صاحب رائےونڈ دامت برکاتہم العالیہ۔

الدعاء ۔
حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم العالی

09/11/2023

رائیونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہورہا ہے ، کون کون شرکت کررہا ہے ؟

07/11/2023

نہ فری ٹرانسپورٹ ، نہ پیسوں اور بریانی کا لاچ
پھر لوگ اپنا مال ، جان اور وقت لگا کر اجتماع میں کیوں جاتے ہیں ؟
رائیونڈ اجتماع پر آئے لوگوں سے سوال

06/11/2023

رائیونڈ تبلیغی اجتماع 2023 ، دعا کے فوراً بعد کے فضائی مناظر ( 5 نومبر 2023)
لاکھوں لوگ ، ہزاروں گاڑیاں

04/11/2023

رائیونڈ اجتماع میں نیٹ ورک کے مسائل کی وجہ سے اب تک کوئی بیان لائیو نشر نہیں کیا جاسکا لیکن ہم کوشش کررہے ہیں کہ کل صبح ہدایات اور دعا نشر کریں ، دعا کریں۔

رائیونڈ اجتماع 2023 کے پہلے مرحلہ کے موقع پر دوسرے دن پنڈال کا خوبصورت فضائی منظر
04/11/2023

رائیونڈ اجتماع 2023 کے پہلے مرحلہ کے موقع پر دوسرے دن پنڈال کا خوبصورت فضائی منظر

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے دوسرے  دن جمعہ3 نومبر کا فضائی منظر
04/11/2023

عالمی تبلیغی اجتما ع رائیونڈ2023کے دوسرے دن جمعہ3 نومبر کا فضائی منظر

02/11/2023

عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے پہلے مرحلے میں 5 لاکھ افراد شرکت متوقع !
اللہ اس اجتماع کو کامیاب اور مقاصد کو پورا کرے۔آمین

02/11/2023

شیخوپورہ: بنوں سے تبلیغی اجتماع رائیونڈ جانیوالوں کا ٹرک الٹ گیا
حادثے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں

02/11/2023

عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ پہلاحصہ کے بیانات کی ترتیب

2نومبربروزجمعرات
نمازعصرکےبعدمولانااحمد بٹلہ رائےونڈ
نمازمغرب کے بعد مولانا ابراہیم دیولہ
3نومبربروز جمعہ
نماز فجر کے بعد مولانا عبدالرحمان بمبئی
نماز جمعہ کےبعد مولانا اسماعیل گودرا
نماز عصر کے بعد مولانازبیر بنگلہ دیش
نماز مغرب کےبعد مولانااحمد لاٹ
4نومبربروز ہفتہ
نمازفجر کے بعدمولاناربیع الحق بنگلہ دیش
نمازظہر کے بعدبھائی فاروق بنگلور
نماز عصرکے بعدمولانازہیرالحسن
نماز مغرب کے بعد مولانا ابراہیم دیولہ
5نومبر بروز اتوار
ہدایات مولانا خورشید
دعا مولانا ابراہیم دیولہ
--------------------------------
میسج ٹی وی لائیو پر رائیونڈ اجتماع 2023 کے بیان لائیو نشر کیے جائیں گے ، اس پیج کو لائیک کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MessageTv LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share