کویٹہ جناح روڈ نزد ڈاکٹر بانوں روڈ پر صبح سویرے چوروں نے ایک میڈیسن دوکان کی شٹر توڑ کر تجوری سات لے گے
#Quetta #Balochistan #fypシ
چوری چھپے مسقط جانے والے 20 افراد کی اسپیڈ بوٹ کی انجن خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں کئی روز سے بٹک رہے تھے جن میں سے 3 شخص بھوک اور پیاس کی وجہ سے ھلاک ہوگئے جن کو انہونے خود سمندر میں پینک دیا زندہ بچنے والوں کو گوادر کے قریب مقامی ماہی گیروں نے بچالیا
#foryoupageシ #foryouシ #fypシ
بلوچستان نیا گورنر جعفر خان مندوخیل #foryoupagereels #foryoupageシ #fypシ #fypageシ #foryouシ
ہمارے ملک کہ ہسپتال کا حال #doctors #patients #hospital