Irfan Pakistani

  • Home
  • Irfan Pakistani

Irfan Pakistani Content , Creator

19/10/2023

انصاف اب آپکو جنگلوں میں ہی مل سکے گا
محکمہ جنگلییات
🤔🙏😷

Patwaryio KAHA ho 😂😂
19/10/2023

Patwaryio KAHA ho 😂😂

19/10/2023

یار قسم سے آج دل بڑا راضی کپتان پر، اس نے جو جو اس نظام کے بارے میں بتایا ہر لفظ سچ ثابت ہوا
Love you Kaptaan
❤️

19/10/2023

21 اکتوبر پاکستان میں ایک خطرناک انٹرنیشنل ڈاکو آرہا ہے یااللّٰہ ہماری حفاظت فرمائے آمین 🤲

19/10/2023

عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے

دنیا میں ویسے تو پاکستانی عدالت 138 نمبر پر نہیں ہے

19/10/2023
19/10/2023

سب خان صاھب کی غلطی ہے۔ آئین کی پاسداری کرنی ہے اب دیکھ لیں کونسا آئین اور قانون ہے یہاں جس تیزی بھگوڑے کو مسلط کیا جا رہا ہے

حق پر چلنے والوں کی ہمت کو سلام ❤️
16/10/2023

حق پر چلنے والوں کی ہمت کو سلام ❤️

16/10/2023

پہلے تھا اغواء برائے بیان
اب ہے اغواءبرائے استحکام

16/10/2023

پٹرول 40 روپے لیٹر سستا ہو کر اب 283 روپے ہوا ہے اور اس پر وہ میڈیا ناچ رہا ہے جو 150 روپے لیٹر پر روتا رہتا تھا

Hain Hain 🤔🤔😏 Pak🇵🇰 VS India 🇮🇳
13/10/2023

Hain Hain 🤔🤔😏 Pak🇵🇰 VS India 🇮🇳

13/10/2023

یقین کیجیئے ن لیگ میں کوئی ایماندار شخص مل جائے
تو اتنی خوشی ہوتی ہے جیسے کباڑ سے کوئی کام کی چیز مل جائے😅

13/10/2023

‏لبرٹی پر pti نہیں تو کسی کا جلسہ نہیں ہوگا ۔3 دن میں نئی جگہ دی جاے 😍✌🏻😘ڈی سی کی سرزنش ۔۔جسٹس راحیل کامران ۔۔لاہور ہائیکورٹ

سندھ حکومت زندہ بعد 😁😁
12/10/2023

سندھ حکومت زندہ بعد 😁😁

پہلے دن سے کہ رہے تھے یہ سب کچھ ن لیگ کے لیے کیا جا رہا ہے نگران حکومت سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے ن لیگ کے لیے ۔
12/10/2023

پہلے دن سے کہ رہے تھے یہ سب کچھ ن لیگ کے لیے کیا جا رہا ہے نگران حکومت سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے ن لیگ کے لیے ۔

12/10/2023

ہم نہ باز آئیں گے بریانی سے
جان جائی گی اور کیا ہوگا

11/10/2023

چاچے خٹک کو احساس ہو چکا ہے کہ خان کے ساتھ دھوکہ کر کہ وہ جیت نہیں سکتا کل کو تھک ہار کر
رکشہ ہی چلانا پڑے گا😆

11/10/2023

اگر الیکشن جنوری میں ہوں تو آدھا ملک تو تب برفباری سے ڈھکا ہوتا ہے، فضل الرحمن

تو مولانا زمین گرم کر لینا
😜

😁
11/10/2023

😁

11/10/2023

آٹھ سالہ قیدبامشقت کی مجرمہ آزاد پچاس روپے کے اسٹام پر مجرم ملک سے باہر پھر بھی ریاست پاکستان واہ

10/10/2023

عدالت جب جیل میں بند قیدی کے پاس جانے لگے تو سمجھ جاؤ

وہ قیدی نہیں بلکہ ریاست کا سب سے بڑا طاقتور شخصیت ھے ✌🏻

09/10/2023

‏نواز شریف کو واپس لانے کے ساتھ اگر اب "بھٹو" کو بھی قبر سے نکال کر لے آئیں تو بھی ووٹ صرف "عمران خان" کا ہے۔

آج مریم چورنی کہہ رہی تھی صحت کارڈ میرے بھگوڑے باپ نے شروع کیا تھا ۔شرم نام کی چیز اس خاندان میں بلکل بھی نہی ہے
08/10/2023

آج مریم چورنی کہہ رہی تھی صحت کارڈ میرے بھگوڑے باپ نے شروع کیا تھا ۔شرم نام کی چیز اس خاندان میں بلکل بھی نہی ہے

07/10/2023

‏سائفر کیس بس اتنا ہے :

" تم نے ہماری غداری کو بے نقاب کرنے کی جرات کیسے کی ؟ "🖐🏻

یہ چیز 😎
07/10/2023

یہ چیز 😎

07/10/2023

بریانی نان قورمہ کھا کر فرار ہونے والے پٹواری اپپ کے زریعے پکڑ کر چپیڑے مارنے کا فیصلہ 😂😂😜

07/10/2023

فرعون بڑا بیغیرت تھا
مگر وہ کبھی بھی اپنے استقبال کے لئیے لوگوں کو ہنڈا 125 کا لالچ نہیں دیتا تھا
😁🤣

04/10/2023

عباد سے زیادہ مجبور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔
صنم اور خدیجہ نے تو کبھی عہدہ بھی نہیں رکھا۔
عمر چیمہ حتی کہ عمران ریاض خان کیا سے کیا ہو گئے۔
اعجاز چودھری، میاں محمود الرشید اور یاسمین راشد صاحبہ سے زیادہ قید بھی کسی نے نہیں کاٹی اب تک
اس لیئے ہر جانے والا نرم سے نرم الفاظ میں کم ظرف بے غیرت ہے۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share