17/08/2023
ادارہ اخوت کی مساوات کی پالیسی کا ﷲ حافظ
ادارہ اخوت گزشتہ تیرہ سالوں سے ھنزہ و نگر میں کام کرتی ھے اور اب
ھنزہ سے تعلق رکھنے والے ایریا مینیجر طارق محمد ایریا مینیجر ھونے کے ناطے اپنی من مانی کرتے ہوئے بلاوجھ تعصب کی بنیاد پر نگر کے اخوت اسٹاف کو فارغ کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں ادارے اخوت کریم آباد برانچ کو ختم کر دیا گیا یے کریم آباد برانچ کو ختم کرنے کے باوجود کریم آباد برانچ کے اسٹاف کو فارغ نھیں کرتے بلکہ تعصب کرتے ہوئے علی آ باد برانچ میں کام کرنے والے نگر کے ملازمین کو فارغ کرنے کی کوشش کرتے ہیں.