یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے.
سنتا جا،شرماتا جا!
ہمارے سابق MNAاور امیدوار عالمگیر کے 1,11,000ووٹ تھے،وہاں سے MQMکے امیدوار نے 1600ووٹ لئے مگر فارم 47میں اسکے 1,11,000ووٹ دکھا کر جتوادیا گیا
بلوچستان میں ن لیگ کے ایک دستبردارشدہ امیدوار کو گھر سے بلا کرPTIکے امیدوار کے مقابل جتوادیا گیا،🤣
دھاندلی وہ جو سر چڑھ کر بولے 🤣
کراچی کے حلقہ NA-242 میں MQMکے مصطفے کمال کو جتوانے کے لئے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ سو فیصد دکھا کر ناممکن کو الیکشن کمیشن نے ممکن بنا دیا🙈
میں کیسے بڑا ہو جاوں گا
تم گرانے میں لگے تھے، تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاوں گا
مجھ کو چلنے دو،اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاوں گا
ساری دنیا کی نظر میں ھے میرا عہد وفا
اک تیرے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاوں گا۔
میں نے استحکام پاکستان پارٹی کے ایک رہنما سے پوچھا کہ آپ کی سٹریٹجی کیا ہے آپ الیکشن کیسے جیتیں گے ؟ اس نے آگے سے جواب دیا کہ ہماری سٹریٹجی یہ ہے کہ ہم اپنے مقابلے میں کسی کو کھڑا نہیں ہونے دیں گے
عمران خان نے عام ورکر کو الیکشن میں حصہ لینے کا کیوں کہا؟
ایک بار سنیں اور نوجوانوں تک پہنچاہیں
ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
ابھی تک بلے کا نشان نہ دینا الیکشن کمیشن کی بددیانتی ہے، دوسرا پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں تو کیا انکو گرفتار کرنا ہے؟ یہ کوئی طریقہ ہے؟ یاتو مان لیں کہ ہار گئے!
اگر دھاندلی کرنی بھی ہے تو کم از کم عقل کا مظاہرہ تو کریں یہ لوگوں سے کاغذات نامزدگی چھین کر فرار ہونا جگ ہنسائی کروانے والی بات ہے ۔ صبح عمیر نیازی صاحب کے والد سے کاغذات چھین کر پنجاب پولیس کا ڈی ایس پی فرار ہوا
تحریک انصاف پہلے معرکے میں کامیاب! اپنے ہی ریکارڈ پاش پاش کردیے! ایک کروڑ سے زائد لوگوں نے آنلائن جلسے میں شرکت کی ہے...